Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلامُ علیکم

    پیغام کے برے دنوں کےیہ دونوں ساتھی ممبران

    کرسٹل اور ڈاکٹر فوسٹس آجکل کہاں غائب ہیں؟؟؟

    :mm:۔
    :star1:

  • #2
    Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

    dr.faustus kisi barfeelay pahaar ki chooti sar karnay gay houn gay :lol:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

      Originally posted by Aanchal View Post
      dr.faustus kisi barfeelay pahaar ki chooti sar karnay gay houn gay :lol:
      ممکن ہے ایسا ہی ہو کیونکہ آجکل تو موسم ہے ایسے مقامات پر جانے کا

      اور کرسٹل کہاں چھپی ہوئی ہے

      آخری اطلاعات کے مطابق اُس کا سسٹم تو ٹھیک ہوگیا تھا پھر اب کیوں غائب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

        pr us ny tou pg py kaha k system theek nahi howa .. aap ko ye itala kesy mili





        Comment


        • #5
          Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

          کرسٹل کا سسٹم خراب خدا خیر کرے کافی اچھی ممبر تھی بیچاری

          عامر خان نواز شریف کی جیت برداشت نہ کرپائے اور دیوانے ہوکہ جنگلوں کو نکل گئے
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

            Originally posted by Sub-Zero View Post
            کرسٹل کا سسٹم خراب خدا خیر کرے کافی اچھی ممبر تھی بیچاری

            عامر خان نواز شریف کی جیت برداشت نہ کرپائے اور دیوانے ہوکہ جنگلوں کو نکل گئے
            :garmi:





            Comment


            • #7
              Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

              Originally posted by Baniaz Khan View Post
              pr us ny tou pg py kaha k system theek nahi howa .. aap ko ye itala kesy mili
              لیکن اُس بات کے بعد اس نے ایک ڈیزائن پوسٹ کیا تھا

              جس سے اندازہ ہوا کہ اُس کا سسٹم ٹھیک ہوگیا ہے ؟؟
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                Originally posted by S.A.Z View Post


                لیکن اُس بات کے بعد اس نے ایک ڈیزائن پوسٹ کیا تھا

                جس سے اندازہ ہوا کہ اُس کا سسٹم ٹھیک ہوگیا ہے ؟؟
                nahi waha mene us sy poocha tha ... pr us ny kaha thekk nahi howa





                Comment


                • #9
                  Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                  اچھا تو پھر ایسا ہی ہوگا

                  چلو سب مل کر اُس کے سسٹم کے لئے دعا کریں :dua۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                    Originally posted by S.A.Z View Post
                    اچھا تو پھر ایسا ہی ہوگا

                    چلو سب مل کر اُس کے سسٹم کے لئے دعا کریں :dua۔
                    utha liya hath ..ap shuru kro





                    Comment


                    • #11
                      Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                      Originally posted by Sub-Zero View Post
                      کرسٹل کا سسٹم خراب خدا خیر کرے کافی اچھی ممبر تھی بیچاری

                      عامر خان نواز شریف کی جیت برداشت نہ کرپائے اور دیوانے ہوکہ جنگلوں کو نکل گئے

                      ذرا وضاحت کریں- کرسٹل کا
                      system یا کرسٹل کے کمپیوٹر کا
                      سسٹم خراب ہے ؟؟؟


                      جیت تو مجھ سے بھی برداشت نہیں ہوئی- نا
                      no wise شریف کی اور نا show baz
                      شریف کی

                      کیوں یہ اور ان کی جماعت
                      ن (نجس) لیگ الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن کے ذریے
                      حکومت میں آے ہیں - (یعنی دھاندلی)
                      بہرحال اب کیا کر سکتے ہیں

                      doctor
                      صاحب سے گزارش ہے مٹی ڈالیں جو ہو گیا سو ہو گیا
                      اور آرام سے فورم پر تشریف لے آئیں
                      -


                      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                      Comment


                      • #12
                        Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                        Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post


                        جیت تو مجھ سے بھی برداشت نہیں ہوئی- نا
                        no wise شریف کی اور نا show baz
                        شریف کی

                        کیوں یہ اور ان کی جماعت
                        ن (نجس) لیگ الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن کے ذریے
                        حکومت میں آے ہیں - (یعنی دھاندلی)
                        بہرحال اب کیا کر سکتے ہیں

                        doctor
                        صاحب سے گزارش ہے مٹی ڈالیں جو ہو گیا سو ہو گیا
                        اور آرام سے فورم پر تشریف لے آئیں
                        -
                        lolz yeh nai cheez sunnay ko milli :lol:
                        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                        Comment


                        • #13
                          Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                          Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
                          ذرا وضاحت کریں- کرسٹل کا
                          system یا کرسٹل کے کمپیوٹر کا
                          سسٹم خراب ہے ؟؟؟


                          جیت تو مجھ سے بھی برداشت نہیں ہوئی- نا
                          no wise شریف کی اور نا show baz
                          شریف کی

                          کیوں یہ اور ان کی جماعت
                          ن (نجس) لیگ الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن کے ذریے
                          حکومت میں آے ہیں - (یعنی دھاندلی)
                          بہرحال اب کیا کر سکتے ہیں

                          doctor
                          صاحب سے گزارش ہے مٹی ڈالیں جو ہو گیا سو ہو گیا
                          اور آرام سے فورم پر تشریف لے آئیں
                          -
                          ہا ہا ہا ہا کہاں کہاں سے کڑی جا ملائی ہے مزہ آ گیا۔
                          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                          Comment


                          • #14
                            Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                            Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
                            ذرا وضاحت کریں- کرسٹل کا
                            system یا کرسٹل کے کمپیوٹر کا
                            سسٹم خراب ہے ؟؟؟


                            جیت تو مجھ سے بھی برداشت نہیں ہوئی- نا
                            no wise شریف کی اور نا show baz
                            شریف کی

                            کیوں یہ اور ان کی جماعت
                            ن (نجس) لیگ الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن کے ذریے
                            حکومت میں آے ہیں - (یعنی دھاندلی)
                            بہرحال اب کیا کر سکتے ہیں

                            doctor
                            صاحب سے گزارش ہے مٹی ڈالیں جو ہو گیا سو ہو گیا
                            اور آرام سے فورم پر تشریف لے آئیں
                            -

                            مینوں کی پتا اس کڑی دا سسٹم خراب اے یا اندے کمپیوٹر دا


                            جمہوریت ہے جواد بھائی ورنہ کبھی ایوب یا ضیاء کو کہنے پر کوڑے پڑتے
                            372-shed

                            عامر آجاؤ یار عمران خان اور طاہرالقادری کی پوسٹ اداس ہیں
                            :lol

                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #15
                              Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                              اس حکومت سے اس کے افراد سے بغض رکھنے والوں کے سامنے صرف دو راستے ہیں

                              یا تو صبر کریں اور اپنی زندگی کو متوازن رکھیں یا پھر جل جل کر ہلکان ہوجائی اور اپنی زندگی اجیرن کر لیں۔



                              خرابیاں نکالیں ،غلط کاموں پر نکتنہ چینی کریں
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X