Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آج آپ نے سحری میں کیا کھایا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آج آپ نے سحری میں کیا کھایا

    :hii:

    چلو جی شاباش ایک ایک کرکے آتے جاو اور بتاتے جاو کہ آج آپ نے سحری میں کیا کھایا




    میں نے تو آج پراٹھا اور آلو گوشت کا سالن
    چائے کا ایک کپ
    اور دو گلاس پانی














  • #2
    Re: آج آپ نے سحری میں کیا کھایا

    Partha+Onion omlet+dahi+Tea+Pani
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

    Comment


    • #3
      Re: آج آپ نے سحری میں کیا کھایا

      ابھی تو میں افطاری کر کے آئی ہوں ویسے ایک چپاتی کھائی تھی آلو انڈے کے سالن کے ساتھ اور ایک گلاس لسی
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #4
        Re: آج آپ نے سحری میں کیا کھایا

        Originally posted by saraah View Post
        ابھی تو میں افطاری کر کے آئی ہوں ویسے ایک چپاتی کھائی تھی آلو انڈے کے سالن کے ساتھ اور ایک گلاس لسی
        good mashaAllah

        tea k bina aap reah lo yeh namumkin hai
        I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

        Comment


        • #5
          Re: آج آپ نے سحری میں کیا کھایا

          Originally posted by Tanha Hassan View Post


          good mashaAllah

          tea k bina aap reah lo yeh namumkin hai
          lolzzz ....nahi byi me ne nae pi chaye
          aur bohat acha din guzra alhamdolilah
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment


          • #6
            Re: آج آپ نے سحری میں کیا کھایا

            1 roti of ghee with salan n mango+milk,tea n half glass of water

            Comment


            • #7
              Re: آج آپ نے سحری میں کیا کھایا

              Gobhi wala paratha with onion omelet, aik cup chaye, 2 khajorein, aur aik glass pani :)

              Comment


              • #8
                Re: آج آپ نے سحری میں کیا کھایا

                موجاں مارووووو

                اپنے گھروں میں رہنے والو


                می پڑھ پڑھ کے دل جلا رہا ہوں :(۔


                میں نے نہیں بتانا کیا کھایا سحری میں

                کمپنی کی جانب سے ایک ہفتے تک ایک ہی مینو رہا کرتا ہے :(۔
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: آج آپ نے سحری میں کیا کھایا




                  پراٹھے

                  قیمہ

                  لسی

                  پانی


                  Comment


                  • #10
                    Re: آج آپ نے سحری میں کیا کھایا

                    یہاں سب کی سحری میں ایک چیز کامن ہے پراٹھا
                    ساز بھائی آپ کی کمپنی مینو کیا ہے؟
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #11
                      Re: آج آپ نے سحری میں کیا کھایا

                      Originally posted by Sub-Zero View Post
                      یہاں سب کی سحری میں ایک چیز کامن ہے پراٹھا
                      ساز بھائی آپ کی کمپنی مینو کیا ہے؟
                      پراٹھا کامن ہی رہے گا
                      لیکن ہمارے پاس آپشن ہوتی ہے سادہ روٹی کی
                      میں سادہ روٹی لیتا ہوں
                      اس کے علاوہ کوئی سی سبزی
                      بریانی
                      دہی
                      چائے
                      پانی۔
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: آج آپ نے سحری میں کیا کھایا

                        @

                        چپاتی ود آلیو آئل ،دال گوشت سالن،لسی
                        میری سحری کم و بیش ایک جیسی ہی ہوگی سالن کے فرق کے ساتھ یا پھر کبھی آلیو آئل کی جگہ مکھن۔
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment


                        • #13
                          Re: آج آپ نے سحری میں کیا کھایا

                          Originally posted by Tanha Hassan View Post
                          Partha+Onion omlet+dahi+Tea+Pani
                          = ?

                          :lol





                          Comment


                          • #14
                            Re: آج آپ نے سحری میں کیا کھایا

                            Originally posted by saraah View Post
                            ابھی تو میں افطاری کر کے آئی ہوں ویسے ایک چپاتی کھائی تھی آلو انڈے کے سالن کے ساتھ اور ایک گلاس لسی

                            سارا ٹائم تو کچن میں گھسی رہتی ہو
                            مجھے چپاتی کا سائز بتاو
                            :lol





                            Comment


                            • #15
                              Re: آج آپ نے سحری میں کیا کھایا

                              Originally posted by Madiha kanwal View Post
                              1 roti of ghee with salan n mango+milk,tea n half glass of water
                              اور خیرہوسے پہلوان
                              :lol





                              Comment

                              Working...
                              X