Re: آج آپ نے سحری میں کیا کھایا
آج جناب ہم نے گرما گرم روٹی پر دیسی گھی اور ایک بڑا کپ چائے
اور وہ پھینیاں یا فینیاں جو بھی انکا ٹھیک نام ہے
دو گلاس پانی آدھے آدھے
ایک کھجور
:)
اور اپنی دوائی
:(
آج جناب ہم نے گرما گرم روٹی پر دیسی گھی اور ایک بڑا کپ چائے
اور وہ پھینیاں یا فینیاں جو بھی انکا ٹھیک نام ہے
دو گلاس پانی آدھے آدھے
ایک کھجور
:)
اور اپنی دوائی
:(
Comment