:hii:
چلو جی شاباش ایک ایک کرکے آتے جاو اور بتاتے جاو کہ آج آپ نے سحری میں کیا کھایا
میں نے تو آج پراٹھا اور آلو گوشت کا سالن
چائے کا ایک کپ
اور دو گلاس پانی

Comment