Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شطرنج کس کس کو آتی ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

    nahi ati : )
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #47
      Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

      Originally posted by Sub-Zero View Post
      اچھا پامسٹری حرام ہے؟
      مگر مجھے تو پامسٹری ویسے ہی جھوٹ کا پلندہ لگتی ہے
      ہاں سنا تو یہی ہے

      کہنے والے تو شطرنج کے بارے میں بھی یہی کچھ کہتے ہیں۔

      میں نے صرف ایک علم کی حیثیت سے سیکھانا شروع کی تھی

      پھر جب میری کچھ پشین گوئیاں درست ثابت ہونے لگیں تو کچھ کچھ ماننا پڑا کہ اس علم میں بھی کچھ سچائی ہے۔
      :star1:

      Comment


      • #48
        Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

        پامسٹری کے لئے ایک علیحدہ تھریڈ لگاتا ہوں

        صرف بات چیت کے لئے۔





        دست شناسی تھریڈ

        http://www.pegham.com/showthread.php?t=81788
        Last edited by S.Athar; 9 July 2012, 10:54.
        :star1:

        Comment

        Working...
        X