Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شطرنج کس کس کو آتی ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

    sorry guys, kuch achaanak programe bann gaya "The Amazing SPIDERMAN" dekhnay ka, therefore, wont be able to play chess today, will play some other time :) Maazrat, see you around.
    sigpic

    Comment


    • #17
      Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

      Originally posted by Tanha Hassan View Post
      muje khelna nahi aati:)

      mein mobile mein sirf sanp wali game khelta hun :lol
      :tasali:

      اور اس سے جب دل بھر جاتا ہوگا تو پوگو دیکھتے ہو گے :khi:۔
      :star1:

      Comment


      • #18
        Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

        اوئے یاروتے سجنو

        میرا مقصد یہ نہیں کہ ہم یاہو وغیرہ پر میچ ڈال لیں

        میرا مقصد تو کچھ اور ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)۔
        :star1:

        Comment


        • #19
          Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

          Originally posted by Baniaz Khan View Post
          mjue seekhni hai :)
          آپ نے کوئی ٹائم نکالا ہی نہیں ورنہ تو "الف بے 'تو میں آپ کو بتا ہی دیتا۔teddy۔
          :star1:

          Comment


          • #20
            Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

            Originally posted by S.A.Z View Post
            اوئے یاروتے سجنو

            میرا مقصد یہ نہیں کہ ہم یاہو وغیرہ پر میچ ڈال لیں

            میرا مقصد تو کچھ اور ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)۔

            اچھا تو کیا مقصد ہے کہیں آپ ہمیں سیاسی شطرنج تو نہیں سیکھانا چاہتے
            :dua
            Last edited by Jamil Akhter; 6 July 2012, 19:14.
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #21
              Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

              Originally posted by thefire1 View Post
              sorry guys, kuch achaanak programe bann gaya "The Amazing SPIDERMAN" dekhnay ka, therefore, wont be able to play chess today, will play some other time :) Maazrat, see you around.

              کوئی بات نہیں انجوائے کیجئے
              آئی ڈی تو پی ایم کردیں
              اور ٹائم از یو لائک

              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #22
                Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

                Originally posted by S.A.Z View Post
                السلامُ علیکم
                فورم ممبرز میں سے کس کس کو شطرنج کھیلنا آتی ہے؟؟
                واعلیکم السلام

                میں نے ایک زمانے میں بہت کھیلی تھی، اور ابھی بھی کمپیوٹر سے جیت سکتا ہوں۔ مگر اب کھیلنی چھوڑ دی ہے کہ اس میں وقت بہت برباد ہوتا ہے میں وہی وقت اب تفسیر یا حدیث یا اسلامک چینل دینے میں گزارتا ہوں۔

                آپ نے کھیلنی ہے؟
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment


                • #23
                  Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

                  Originally posted by Sub-Zero View Post


                  اچھا تو کیا مقصد ہے کہیں آپ ہمیں سیاسی شطرنج تو نہیں سیکھانا چاہتے
                  :dua
                  ارےنہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #24
                    Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

                    Originally posted by Masood View Post

                    واعلیکم السلام

                    میں نے ایک زمانے میں بہت کھیلی تھی، اور ابھی بھی کمپیوٹر سے جیت سکتا ہوں۔ مگر اب کھیلنی چھوڑ دی ہے کہ اس میں وقت بہت برباد ہوتا ہے میں وہی وقت اب تفسیر یا حدیث یا اسلامک چینل دینے میں گزارتا ہوں۔

                    آپ نے کھیلنی ہے؟
                    اچھا ہوا آپ آگئے میں نے آپ سے خود رابطہ کرنا تھا
                    شطرنج ہمارے معاشرے میں بہت بدنام ہے
                    لیکن اگر اس کو صرف ہلکی بھلکی زہنی ورزش سمجھتے ہوئے کھیلا جائے تو زیادہ بہتر ہے

                    جمیل بھائی سے بات کرتے ہوئے جو میں نے کہا کہ میرا مقصد کوئی اور ہے تو وہ میں بیان کر دیتا ہوں۔
                    جس کے لئے مجھے آپ کی اجازت کی ضرورت ہے۔

                    دراصل میں انہی صفحوں پر اوپن فورم پر شطرنج کھیلنا چاہتا ہوں ۔

                    میں یہ چاہ رہا ہوں کہ شطرنج کھینلے والے ممران اپنے سسٹمز پر ایک ہی شطرنج انسٹال کریں اور پھر اُس کی "ڈبل پلئیر سیٹنگ رکھ لیں"۔
                    اب فورم پر کوئی سے دو ممبران گیم شروع کریں اور ہر فرد اپنی چال چل کر اُس کا سکین شاٹ شئیر کرے اور فورم پر دوسرے ممبر کی چال کو اپنے سسٹم پر انسٹال گیم پر دوسرے ممبر کی جانب سے چال چل کر اُس کو سمجھتے ہوئے اپنی چال چلے اور اس طرح یہ سلسلہ چلتا رہے۔

                    اگر ممبران تیار ہوتوں باقی باتیں اُس تھریڈ میں جہاں یہ گیم شروع کی جائے گی۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #25
                      Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

                      یہاں ایک ممبرکوبہت اچھی شطرنج آتی ہے، میں نے ان سے کہا بھی تھا مجھے سکھا دیں۔۔۔
                      Allah

                      Comment


                      • #26
                        Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

                        hmein bhi Aati hai ... :chess:

                        Comment


                        • #27
                          Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

                          Acha idea hay, lets do it then?!
                          sigpic

                          Comment


                          • #28
                            Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

                            واو یہ تو دلچسپ بات ہوگی اطہر بھائ تو پھر وہ پروگرام لائیں
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #29
                              Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

                              Originally posted by ahsaas View Post
                              hmein bhi Aati hai ... :chess:

                              گھوڑا کتنی چال چلتا ہے
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment


                              • #30
                                Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

                                :)
                                sigpic

                                Comment

                                Working...
                                X