Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شطرنج کس کس کو آتی ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

    Originally posted by Sub-Zero View Post

    گھوڑا کتنی چال چلتا ہے
    گھوڑا گھوڑا ہوتا ہے
    وہ جیس مرضی چال چلے
    احساس کا متوقع جواب
    372-haha۔
    :star1:

    Comment

    • #32
      Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

      Originally posted by Sub-Zero View Post

      گھوڑا کتنی چال چلتا ہے
      ager Tanga peechy ho tu wo sawriyan laey ker apni manzil per puhnch jata hai
      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

      Comment

      • #33
        Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

        Originally posted by S.A.Z View Post

        گھوڑا گھوڑا ہوتا ہے
        وہ جیس مرضی چال چلے
        احساس کا متوقع جواب
        372-haha۔
        :p
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #34
          Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

          Originally posted by Tanha Hassan View Post

          ager Tanga peechy ho tu wo sawriyan laey ker apni manzil per puhnch jata hai
          :lol
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #35
            Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

            Originally posted by Tanha Hassan View Post

            ager Tanga peechy ho tu wo sawriyan laey ker apni manzil per puhnch jata hai

            tangay wala khair mang da
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #36
              Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

              Originally posted by S.A.Z View Post

              گھوڑا گھوڑا ہوتا ہے
              وہ جیس مرضی چال چلے
              احساس کا متوقع جواب
              372-haha۔

              کیا پتہ وہ چیس چمئین ہوں
              میری یاہو فرینڈ ہے کیا کھیلتی ہے ہلنے نہیں دیتی
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #37
                Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

                Originally posted by S.A.Z View Post

                گھوڑا گھوڑا ہوتا ہے
                وہ جیس مرضی چال چلے
                احساس کا متوقع جواب
                372-haha۔
                گھوڑا اڑھائی چال چلتا ہے ۔۔۔۔ بھائی جی
                سیکھنی ہوئی تو بتائیے گا ۔۔۔ :em:

                Comment

                • #38
                  Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

                  Originally posted by ahsaas View Post

                  گھوڑا اڑھائی چال چلتا ہے ۔۔۔۔ بھائی جی
                  سیکھنی ہوئی تو بتائیے گا ۔۔۔ :em:

                  یعنی کہ میں نے ٹماٹر کھانے والی بات کی تھی :cc::cc:۔
                  :star1:

                  Comment

                  • #39
                    Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

                    Originally posted by Sub-Zero View Post

                    کیا پتہ وہ چیس چمئین ہوں
                    میری یاہو فرینڈ ہے کیا کھیلتی ہے ہلنے نہیں دیتی

                    ہو بھی سکتا ہے
                    پیغام پر بڑے برے چھپے رستموں میں ایک دو رستمیاں بھی ہوں :)۔
                    :star1:

                    Comment

                    • #40
                      Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

                      شطرجن کھیلنے کے لئے معلومات حاصل کریں اس تھریڈ میں

                      http://www.pegham.com/showthread.php...44#post1509244
                      :star1:

                      Comment

                      • #41
                        Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

                        Originally posted by S.A.Z View Post

                        اچھا ہوا آپ آگئے میں نے آپ سے خود رابطہ کرنا تھا
                        شطرنج ہمارے معاشرے میں بہت بدنام ہے
                        لیکن اگر اس کو صرف ہلکی بھلکی زہنی ورزش سمجھتے ہوئے کھیلا جائے تو زیادہ بہتر ہے

                        جمیل بھائی سے بات کرتے ہوئے جو میں نے کہا کہ میرا مقصد کوئی اور ہے تو وہ میں بیان کر دیتا ہوں۔
                        جس کے لئے مجھے آپ کی اجازت کی ضرورت ہے۔

                        دراصل میں انہی صفحوں پر اوپن فورم پر شطرنج کھیلنا چاہتا ہوں ۔

                        میں یہ چاہ رہا ہوں کہ شطرنج کھینلے والے ممران اپنے سسٹمز پر ایک ہی شطرنج انسٹال کریں اور پھر اُس کی "ڈبل پلئیر سیٹنگ رکھ لیں"۔
                        اب فورم پر کوئی سے دو ممبران گیم شروع کریں اور ہر فرد اپنی چال چل کر اُس کا سکین شاٹ شئیر کرے اور فورم پر دوسرے ممبر کی چال کو اپنے سسٹم پر انسٹال گیم پر دوسرے ممبر کی جانب سے چال چل کر اُس کو سمجھتے ہوئے اپنی چال چلے اور اس طرح یہ سلسلہ چلتا رہے۔

                        اگر ممبران تیار ہوتوں باقی باتیں اُس تھریڈ میں جہاں یہ گیم شروع کی جائے گی۔
                        ہمارے معاشرے میں ہر اس شے کو بدنام کر دیا گیا ہے جو انسانی ذہن کی ترقی اور عروج کے لیے مفید ہو، انگریز بہت ہوشیار ہے، جو چالیں وہ چلتا ہے وہ شطرنج کی چالوں سے بھی زیادہ قوی ہوتی ہیں۔ نہ ہی تو ہم لوگ اچھے مسلمان ثابت ہوئے ہیں اور نہ ہی ترقی یافتہ تہذیب، کیوں؟ اس لیے کہ ہمارے دماغوں کو پابندیوں میں جگڑ دیا گیا ہے کہ اگر ہم یہ کریں گے تو یہ شیطانی کام کہلائے جائیں گے۔ میں اس بات سے تو مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ شطرنج پر وقت برباد کرنا شیطانی کام ہے، مگر پھر میرا سوال ہے کہ کیا ہم اچھے مسلمان ہیں؟ کیا ہم اسلام کی راہوں پر چلتے ہیں؟ کیا ہمارا معاشرہ مکمل اسلامی معاشرہ بن چکا ہے؟ اگر نہیں تو شطرنج سے اپنے دماغ کو تقویت دینا اتنا ہی غلط اور اتنا ہی صحیح ہے جتنا پانچ پانچ دن ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر کرکٹ میچ دیکھا جائے، جا ویڈیو پر عریانی سے لبریز فلمیں یا ڈرامے دیکھے جائیں۔

                        میری جانب سے آپ کو اجازت ہے۔ میں نے غالبا ایک بار پیغام پر آن لائن شطرنج انسٹال بھی کی تھی۔
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment

                        • #42
                          Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

                          Originally posted by Masood View Post

                          آپ کی دلچسپی سے ہی مجھے اندازہ ہوگیا تھا کہ آپ منع نہیں کریں گے اس لئے
                          فنگامہ میں تھریڈ لگا دیا ہے

                          اس معاملے میں ہمارے خیالات کتنے ملتے ہیں :)۔
                          میرا بھی یہی کہنا ہے کہ جب آپ باقی بےہودگیوں کو نہیں چھوڑ سکتے تو آپ کو کوئی حق نہیں کہ دوسرے کی پسندیدگیوں پر اپنی مرضی کے ٹھپے لگاتے پھری۔
                          میں تو کہتا ہوں کہ صرف شطرنج ہی نہیں ہر وہ چیز غلط ہے جو فرد کو فرض نماز سے غافل کر دے چاہے وہ نعت کی محفل ہی کیوں نہ ہو۔

                          ایک زمانے میں جب میں پامسٹری کیا کرتا تھا اُس وقت اس طرح کے وقتی مسلمانوں سے میری بہت بحث ہوتی تھی۔اور کچھ دیر بعد وہ مجھے دوزخ کی بشارت دے کر اپنی رنگین مصروفیات کو وقت دینے کے لئے چل دیتے تھے۔
                          :star1:

                          Comment

                          • #43

                            شاید نہیں۔ میں نے آپ کو چوئس دی ہے کہ آپ اس کا فیصلہ کر لیں جو آپ کے لیے بہتر ہے۔

                            پامسٹری کے متعلق میری سوچیں بہت کلیر ہیں: میں کبھی بھی ایسے تھریڈز کی اجازت نہیں دونگا جس میں ہاتھ دیکھ کر یا ہاتھوں کی لکیروں پر بھروسہ کرنے کا کہا جائے، میرے نذدیک ان لوگوں کا ایمان بھی درست نہیں جو ایسی باتوں پر یقین کرتے ہیں اور پھیلاتے ہیں۔ جیسے ہمارے ٹی وی چینلز پر ستاروں کا حال دیکھکر مستقبل کی خبر دی جاتی ہے: کفر!!!۔ اللہ تبارک تعالیٰ کے سوا کوئ بھی مستقبل کو نہیں جانتا، اللہ نے جو مصیبت نصیب کر دی، اسے اللہ ہی دور کر سکتا ہے، کوئی انسان، کوئی دست شناس، کوئی ستارہ آپ کے مستقبل کا علم نہیں دے سکتا۔
                            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                            Comment

                            • #44
                              Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

                              Originally posted by Masood View Post

                              شاید نہیں۔ میں نے آپ کو چوئس دی ہے کہ آپ اس کا فیصلہ کر لیں جو آپ کے لیے بہتر ہے۔

                              پامسٹری کے متعلق میری سوچیں بہت کلیر ہیں: میں کبھی بھی ایسے تھریڈز کی اجازت نہیں دونگا جس میں ہاتھ دیکھ کر یا ہاتھوں کی لکیروں پر بھروسہ کرنے کا کہا جائے، میرے نذدیک ان لوگوں کا ایمان بھی درست نہیں جو ایسی باتوں پر یقین کرتے ہیں اور پھیلاتے ہیں۔ جیسے ہمارے ٹی وی چینلز پر ستاروں کا حال دیکھکر مستقبل کی خبر دی جاتی ہے: کفر!!!۔ اللہ تبارک تعالیٰ کے سوا کوئ بھی مستقبل کو نہیں جانتا، اللہ نے جو مصیبت نصیب کر دی، اسے اللہ ہی دور کر سکتا ہے، کوئی انسان، کوئی دست شناس، کوئی ستارہ آپ کے مستقبل کا علم نہیں دے سکتا۔
                              مجھے خود پامسٹری پر اُس طرح کا یقین و اعتقاد نہیں جس طرح عام طور پر لوگ اس پر یقین رکھتے ہیں
                              البتہ زاتی مشاہدے کی بنا پر میں اس کو بالکل ہی جھوٹ کا پلندہ بھی نہیں کہہ سکتا۔
                              :star1:

                              Comment

                              • #45
                                Re: شطرنج کس کس کو آتی ہے

                                اچھا پامسٹری حرام ہے؟
                                مگر مجھے تو پامسٹری ویسے ہی جھوٹ کا پلندہ لگتی ہے
                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X