Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

    dosto mafi chata hoon kuch dino se tabiyat na saz hai,

    aap log bhot achy ja rahe ho,

    umeed g, your comments are good.





    Comment


    • #32
      Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

      Click image for larger version

Name:	happy-new-year-2012.jpg
Views:	1
Size:	83.0 KB
ID:	2419831

      میری طرف سے تمام اہلیان فورم کو
      نیا سال مبارک ہو

      بانیاز خان




      Click image for larger version

Name:	new-year-2012-thumb17690416.jpg
Views:	1
Size:	62.3 KB
ID:	2419830





      Comment


      • #33
        Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

        Small and Simple formula for better life

        Never try to defeat people...

        Just try to win them.





        Comment


        • #34
          Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥



          عقل کے سوگ ماردیتے ہیں
          عشق کے روگ مار دیتے ہیں
          آپ خود تو کوئی نہیں مرتا
          دوسرے لوگ مار دیتے ہیں



          Last edited by Baniaz Khan; 3 January 2012, 02:57.





          Comment


          • #35
            Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥



            شکریہ آپ کی عنایت کا غم کی دولت مجھے عطا کردی
            تم نے ہنس ہنس کے ابتدا کی تھی میں نے رو رو کے انتہا کردی








            Comment


            • #36
              Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥



              جو لوگ پوچھتے ہیں سرخ کیوں ہوئیں آنکھیں
              تو آنکھ مل کے یہ کہتا ہوں کہ رات سو نہ سکا
              ہزا رچاہوں میں لیکن نہ کہہ سکوں گا کبھی
              کہ رات رونے کی خواہش تھی اور رو نہ سکا






              Comment


              • #37
                Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥


                پیاس دریا کی نگاہوں سے چھپا رکھی ہے
                ایک بادل سے بڑی آس لگا رکھی ہے
                تیری آنکھوں کی کشش کیسے تجھےسمجھاؤں
                ان چراغوں نے میری نیند اڑا رکھی ہے








                Comment


                • #38
                  Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥


                  لوگ پڑھ لیتے ہیں آنکھوں سے دل کی حالت
                  اب مجھ سے تیرے غم کی حفاظت نہیں ہوتی









                  Comment


                  • #39
                    Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥


                    آج مجھے ایک بات یاد آئی تو سوچا چلو اپنی وال پر بھی شیئر کردوں

                    ٹیپو سلطان کے ایک سپاہی نے اس سے پوچھا
                    کہتے ہیں کہ محبت اور جنگ میں سب جائز ہوتا ہے
                    کیا یہ بات صحیح ہے
                    ٹیپو سلطان نے ایک تاریخی جواب دیتے ہوئے کہا
                    یہ انگریزوں کا قول ہے
                    ہم تو یہ کہتے ہیں کہ محبت اور جنگ میں جو بھی ہو جائز ہو۔





                    Comment


                    • #40
                      Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                      تاریخ ہزاروں سال میں بس اتنی سی بدلی ہے
                      تب دور تھا پتھر کا اب لوگ ہیں پتھر کے





                      Comment


                      • #41
                        Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥


                        محبت آزادی ہے۔ مکمل آزادی۔ حتی کہ محبت کے پھندے بھی آزاد ہیں۔ جو شخص بھی اپنے آپ کو محبت کی ڈوری سے باندھ کر محبت کا اسیر ہوجاتا ہے
                        وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آزاد ہوجاتا ہے۔ اس لیے میں کہا کرتا ہوں آزادی کی تلاش میں مارے مارے نہ پھرو۔
                        آزادی کی تلاش بیسیوں مرتبہ انسان کو انا کے ساتھ باندھ کر اسے نفس کے بندی خانے میں ڈال دیتی ہے۔ محبت کا پہلا قدم اٹھتا ہی
                        اس وقت ہے جب وجود کے اندر سے انا کا بوریا بستر گول ہوجاتا ہے۔
                        محبت کی تلاش انا کی موت ہے ۔ انا کی موت مکمل آزادی ہے۔





                        Comment


                        • #42
                          Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥


                          راہوں کی مشکلات میں کھوئے تو غم نہ تھا
                          رونا تو اس کا ہے کہ سر منزل بھٹک گئے





                          Comment


                          • #43
                            Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                            بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں کھوگئی

                            جب پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے





                            Comment


                            • #44
                              Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                              good going...
                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment


                              • #45
                                Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥

                                Click image for larger version

Name:	miss.jpg
Views:	1
Size:	60.3 KB
ID:	2419895





                                Comment

                                Working...
                                X