Re: cheezoo ki ehmeyat ?
اچھا بھئی سیدھی سی بات ہے چیزوں اور انسانوں میں فرق ہوتا ہے میں نے تو اپنے بچپن کی ،اسکول کالج لائف کی چیزیں ابھی تک سنبھالی ہوئی ہیں تو انسانوں کومیں کیسے سنبھال کہ رکھتی ہونگی اندازہ کیا جسکتا ہے ۔۔۔۔۔ہاں ایک دو کیسز ایسے ہوئے ہیں کہ میں نے اپنی ذات کی نفی تک کی کچھ رشتوں کو قائم رکھنے کے لیے لیکن ایک حد بلکہ حد سے زیادہ جب بات بگڑ گئی تو پھر گڈ بائے فار ایور
رشتوں کو قائم رکھنے کے لیے دو تین باتیں بہت ضروری ہیں ۔۔۔۔کم از کم میرے لیے۔۔۔۔۔ ٹرسٹ،رسپیکٹ اور ایگو۔۔۔۔۔جہاں جہاں پہلی دو چیزوں کی کمی اور تیسیری چیز کی زیادتی ہوجائے میں اس رشتے پہ لعنت بھیجنا پسند کرتی ہوں
Originally posted by Aanchal
View Post

Comment