Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام ڈائیری

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: پیغام ڈائیری

    aj subho se ane ka time nahi mila..abhi aei hun PG par or replying

    Comment


    • #47
      Re: پیغام ڈائیری

      اسلام علیکم
      آج تو کچھ مت پوچھیں عید کے حوالے سے لگائے گئےتھریڈز میں بہت پوسٹس کی ہیں اور

      اپنی چوڑیوں کی دکان سجانے کےلئے مجھے بہت بھاگ دوڑ کرنی پڑی
      :hphp:یہ دیکھیں میری بھاگ دوڑ کا نتیجہ۔

      http://www.pegham.com/thread73756.html
      Last edited by S.Athar; 15 November 2010, 11:27.
      :star1:

      Comment


      • #48
        Re: پیغام ڈائیری

        modem kharaab hai iss liye net pe nae aarahi .....
        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

        Comment


        • #49
          Re: پیغام ڈائیری

          اسلام علیکم
          او ہو۔۔۔۔آج پورے پندرہ دن بعد میں ادھر آسکا
          پہلے عید کے دنوں میں "پی جی" پر کچھ زیادہ مصروفیات نہیں تھیں پھر دو تھریڈ ایک ساتھ لگا دئے"بعد میری موت کے http://www.pegham.com/thread73835.html"اور میں سوچ رہا ہوںhttp://www.pegham.com/thread73838.html "اُن میں کچھ ایسا مصروف ہوا اور ساتھ ساتھ دوسرے تھریڈزمیں بھی کہ یہاں آنے کا وقت ہی نہیں بچ پاتا تھا
          آجکل تو منڈا سیالکوٹی اور آبی 2کول پوری فارم مین آئے ہوئے ہیں اُن سے خوب گپئں لگائی جا رہی ہیں
          ابھی دو دن پہلے منڈے کے نام سے بھی ایک تھریڈ لگایا "منڈا مصروفhttp://www.pegham.com/thread73854.html"اور اس پیارے سے انسان نے زرا بھی برا نہیں منایا
          آج بھی گئی تھیرڈز پر پوسٹس کئی میں تقریبا چار گھنٹوں سے کبھی پیغام پر آراہا ہوں کبھی جا رہا ہوں
          ایک دو ممبران کی پوسٹس اتنی عمدہ لگیں کہ اُنہیں ریپو دئے
          ردا جی نظر اگئیں تو اُن کی خیر خیریت دریافت کی خان جی کو میسج کیا
          اور شام تک کیا کیا کرتا ہوں اگر ادھر آنا یاد رہا تو بتا دوں گا.
          Last edited by S.Athar; 30 November 2010, 11:59.
          :star1:

          Comment


          • #50
            Re: پیغام ڈائیری

            pg par hun or sab threads me reply kar rahi hun bas

            Comment

            Working...
            X