Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام ڈائیری

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پیغام ڈائیری

    :salam:
    Attached Files
    :star1:

  • #2
    Re: پیغام ڈائیری

    Kafii dair sayy PG parr hooo,,,but kuch friendzz aa gaieyy,,soo abii Posting etc start kiaa haiii



    v v good thread Atharr Bhaii
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

    Comment


    • #3
      Re: پیغام ڈائیری

      اسلام علیکم آج پیغام پر صبح کا آغاز تو اچھا ہوا ہے
      آتے ہی دو اچھے ممبران کا میسج ملا
      پورا دن کیا کیا کرتا ہوں اسہی پوسٹ کو آگے بڑھاتے ہوئے لکھوں گا
      Last edited by S.Athar; 24 October 2010, 09:01.
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: پیغام ڈائیری

        اسلام علیکم
        میں نے پیغام پر آتے ہی یہ دیکھا کہ اس وقت کون کون آن لائن ہے پھر وہاں سے گیا "نیوپوسٹ"کی جانب اور ایک دو نئی پوسٹ دیکھیں لیکن چونکہ تھریڈ پرانے تھے اس لئے ان پر رپلائی نہیں کیا ۔کچھ دیر کے لئے میں نیٹ سے ہٹ کر اپنے کام میں مصروف رہا پھر جب دوبارہ نیٹ کو ری فریش کیا تو پتہ چلا کہ "ردا"جی میری ریکوسٹ کا جواب دے کر جا بھی چکی ہیں اس کے بعد کچھ مبارکبادوں کاجواب دیا اور "شناختی کارڈ "والی پولنگ میں حصہ لیا ایک دو ممبران کے اشعار پڑھے اور یہاں آگیا اب اللہ حافظ
        زندگی رہی تو پھر ملاقات ہوگی
        Last edited by S.Athar; 25 October 2010, 11:37.
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: پیغام ڈائیری

          و عليكم اسلام و رحمة الله

          bhut acha thread hai bhaijaan..:thmbup:

          well me subha se 3/4 baar online achuki hoon...GS mai new posts check kii...or pashto sec ka chakkar lagaya...Islamic sec main aik do puraney threads dekhey...n ghar par bzy honey ki wajah se poorii tawajuh nai dey parahii....is liye socha better k offline hi hojaon...jaatey jaatey yahan nazar parri tu socha reply kar k Allah hafiz...
          .......................!!!!!

          Comment


          • #6
            Re: پیغام ڈائیری

            walekumsalam
            acha thread he:thmbup:
            me subho aik dafa online hui thi or threads me reply kia...or abhi dobara ai hun

            Comment


            • #7
              Re: پیغام ڈائیری

              .....

              Pegham.com se juri kitni hi yaadein hain : ).... Alfaaz kum or kahaniyaan zyadah..... PG se PG tak ka safar.... LOlz.... I miss all my old buddys.... Lub you all :hug

              .....

              Comment


              • #8
                Re: پیغام ڈائیری

                Originally posted by ummid View Post
                .....

                Pegham.com se juri kitni hi yaadein hain : ).... Alfaaz kum or kahaniyaan zyadah..... PG se PG tak ka safar.... LOlz.... I miss all my old buddys.... Lub you all :hug

                .....
                kahiin ye koi khwaab tu nahiin...
                .......................!!!!!

                Comment


                • #9
                  Re: پیغام ڈائیری

                  اسلام علیکم
                  آج صبح پیغام پر آتے ہی "کو ایڈمن "صاحب کا پیغام ملا کہ "مخلوط طرز تعلیم"پر اپنے خیالات کا اظہار کرو سو اُن کی بات رد تو نہیں کر سکتا تھا لہژا سب سے پہلے وہاں حاضر ہوا اور اپنے خیالات کا اظہار کیا پھر آف لائن ہوگیا اب دوبارہ آن لائن ہوا اور "پیغام اشعار میں ایک شعر ڈیزائن کیا ہوا پوسٹ کیا اس کا لنک یہ ہے
                  http://www.pegham.com/showthread.php...01#post1356601

                  آپ لوگ ضرور دیکھئے گا اب شام تک جو کچھ کروں گا ہو سکا تو اُس کے بارے میںبھی تحریر کروں گا انشاءاللہ
                  Last edited by S.Athar; 26 October 2010, 10:29.
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: پیغام ڈائیری

                    Originally posted by ummid View Post
                    .....

                    Pegham.com se juri kitni hi yaadein hain : ).... Alfaaz kum or kahaniyaan zyadah..... PG se PG tak ka safar.... LOlz.... I miss all my old buddys.... Lub you all :hug

                    .....
                    اسلام علیکم اُمید جی
                    اُمید ہے کہ بخیرو عافیت ہونگی یقین کیجئے آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہےایک تو یہ کہ الحمد للہ کہ آپ بخیروعافیت ہیں اور دوسرے یہ کہ آپ کو پیغام یاد رہا اُمید کرتے ہیں کہ اب فاصلے بڑھیں گے نہیں بلکہ سمٹیں گے۔
                    پرانی باتیں نہیں کرنی اس تھریڈ میں بلکہ جو کچھ جس دن جیسا بسر کیا ہے پیغام پر اُس کے بارے میں کچھ سرسری کا تزکرہ کرنا ہے ۔
                    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                    Last edited by S.Athar; 26 October 2010, 10:34.
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: پیغام ڈائیری

                      Originally posted by BhaTaktii RooH View Post
                      kahiin ye koi khwaab tu nahiin...



                      صحیح کہہ رہی ہو ایک مرتبہ کو تو میں بھی چونک گیا تھا :ahhh:۔
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: پیغام ڈائیری

                        Originally posted by S.A.Z View Post



                        صحیح کہہ رہی ہو ایک مرتبہ کو تو میں بھی چونک گیا تھا :ahhh:۔
                        hmm sirf chonkeney wali nai sadmey wali baat thii ....nai???
                        .......................!!!!!

                        Comment


                        • #13
                          Re: پیغام ڈائیری

                          Originally posted by S.A.Z View Post
                          اسلام علیکم اُمید جی
                          اُمید ہے کہ بخیرو عافیت ہونگی یقین کیجئے آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہےایک تو یہ کہ الحمد للہ کہ آپ بخیروعافیت ہیں اور دوسرے یہ کہ آپ کو پیغام یاد رہا اُمید کرتے ہیں کہ اب فاصلے بڑھیں گے نہیں بلکہ سمٹیں گے۔
                          پرانی باتیں نہیں کرنی اس تھریڈ میں بلکہ جو کچھ جس دن جیسا بسر کیا ہے پیغام پر اُس کے بارے میں کچھ سرسری کا تزکرہ کرنا ہے ۔
                          اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                          wasalam

                          hahahahahaha....

                          kuch din hum log aaye nahi tu PG ki riwaaytein hi badal gaein.... PG per yeh kaise hosakta hai ke thread ka jo topic hai baat usi per ho PG ki barso se yahi reet hai... sawal gundum jawab chana... aai baat mein sumjh....

                          Lolz....

                          @ Raano

                          khawaab hi hai :$

                          Comment


                          • #14
                            Re: پیغام ڈائیری

                            Originally posted by ummid View Post
                            wasalam

                            hahahahahaha....

                            kuch din hum log aaye nahi tu PG ki riwaaytein hi badal gaein.... PG per yeh kaise hosakta hai ke thread ka jo topic hai baat usi per ho PG ki barso se yahi reet hai... sawal gundum jawab chana... aai baat mein sumjh....

                            Lolz....

                            @ Raano

                            khawaab hi hai :$
                            lolz yep u r rat...i mean right...:hohe:

                            aj kul sub shareef hogaye hain...:shyy:....includiong me ....seems strange...but its d truth...

                            well ye khwaab kuch acha laga..wanna have more of it....:D
                            .......................!!!!!

                            Comment


                            • #15
                              Re: پیغام ڈائیری

                              Originally posted by ummid View Post
                              wasalam

                              hahahahahaha....

                              kuch din hum log aaye nahi tu PG ki riwaaytein hi badal gaein.... PG per yeh kaise hosakta hai ke thread ka jo topic hai baat usi per ho PG ki barso se yahi reet hai... sawal gundum jawab chana... aai baat mein sumjh....

                              Lolz....

                              @ Raano

                              khawaab hi hai :$

                              آپ بالکل صحیح کہہ رہی ہیں "سوال گندم جواب چنا"میں نے آپ کی خیروعافیت پوچھی ۔پیغام پر دوبارہ آنے پر خوشی کا اظہار کیا ۔آپ نے اس بارے میں تو کچھ نہیں کہا لیکن تھریڈ کے بارے میں جو ہدایات آپ کو دی ہی نہیںگئیں اُن پر آپ نے اتنی لمبی بات کر ڈالی۔

                              اپ نے جو یہ بات کہی تھی کہ پیغام پر برسوں کا ساتھ ہے لمبا سفر"اُس کے بارے میں نے کہا تھا کہ آپ شائد یہ سمجھ رہی ہیںکہ پرانی باتیں کرنی ہیں اس لئے یہ بات کہی تھی کہ پرانی چاہے نہ کریں نئی ضرور کریں ۔
                              ہاں یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ کوئی بھی تھریڈ صرف اپنے موضوع تک محدود نہیںرہتا اور جہاں چار یار مل جائیں وہیں بات ہو گلزار والی بات ہو جاتی ہے۔
                              تو کوئی مسلہ نہیں یہ پیغام بھی آپ کا ہے اور اس کو جس طرح چاہیںاستعمال کرنے کا حق بھی آپ کا ہے ہمیں تو صرف اچھے دوستوں کی باتوں کا انتظار ہے سو کہیں جو مرضی کہیں ہم ہمہ تن گوش ہیں
                              اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                              Last edited by S.Athar; 26 October 2010, 11:00.
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X