Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام ڈائیری

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: پیغام ڈائیری

    Originally posted by ummid View Post
    .....

    Pegham.com se juri kitni hi yaadein hain : ).... Alfaaz kum or kahaniyaan zyadah..... PG se PG tak ka safar.... LOlz.... I miss all my old buddys.... Lub you all :hug

    .....
    Ummid...mujhay ummid thee k aik din aap PG per doobara zaroor aain gee..ab phir ghaaib ho ker humaree umeedoon per pani na phair dee jye ga...


    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

    Comment


    • #17
      Re: پیغام ڈائیری

      Originally posted by BhaTaktii RooH View Post
      lolz yep u r rat...i mean right...:hohe:

      aj kul sub shareef hogaye hain...:shyy:....includiong me ....seems strange...but its d truth...

      well ye khwaab kuch acha laga..wanna have more of it....:D
      LOlz.... ; )

      Comment


      • #18
        Re: پیغام ڈائیری

        Originally posted by S.A.Z View Post

        آپ بالکل صحیح کہہ رہی ہیں "سوال گندم جواب چنا"میں نے آپ کی خیروعافیت پوچھی ۔پیغام پر دوبارہ آنے پر خوشی کا اظہار کیا ۔آپ نے اس بارے میں تو کچھ نہیں کہا لیکن تھریڈ کے بارے میں جو ہدایات آپ کو دی ہی نہیںگئیں اُن پر آپ نے اتنی لمبی بات کر ڈالی۔

        اپ نے جو یہ بات کہی تھی کہ پیغام پر برسوں کا ساتھ ہے لمبا سفر"اُس کے بارے میں نے کہا تھا کہ آپ شائد یہ سمجھ رہی ہیںکہ پرانی باتیں کرنی ہیں اس لئے یہ بات کہی تھی کہ پرانی چاہے نہ کریں نئی ضرور کریں ۔
        ہاں یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ کوئی بھی تھریڈ صرف اپنے موضوع تک محدود نہیںرہتا اور جہاں چار یار مل جائیں وہیں بات ہو گلزار والی بات ہو جاتی ہے۔
        تو کوئی مسلہ نہیں یہ پیغام بھی آپ کا ہے اور اس کو جس طرح چاہیںاستعمال کرنے کا حق بھی آپ کا ہے ہمیں تو صرف اچھے دوستوں کی باتوں کا انتظار ہے سو کہیں جو مرضی کہیں ہم ہمہ تن گوش ہیں
        اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
        OMG.... kya me ko yeh sub parhna pparega??????? :(

        Comment


        • #19
          Re: پیغام ڈائیری

          Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
          Ummid...mujhay ummid thee k aik din aap PG per doobara zaroor aain gee..ab phir ghaaib ho ker humaree umeedoon per pani na phair dee jye ga...
          :garmi:

          Comment


          • #20
            Re: پیغام ڈائیری

            ummid sis ko PG pe dekha......

            I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


            Comment


            • #21
              Re: پیغام ڈائیری

              Originally posted by ChaMpioN PaKiStaNi View Post
              ummid sis ko PG pe dekha......
              tu asia laga jaisay.....???


              Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

              Comment


              • #22
                Re: پیغام ڈائیری

                Originally posted by ummid View Post
                OMG.... kya me ko yeh sub parhna pparega??????? :(

                :think:
                :star1:

                Comment


                • #23
                  Re: پیغام ڈائیری

                  Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
                  tu asia laga jaisay.....???
                  kiyaaaaaaaaaaa?

                  I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                  Comment


                  • #24
                    Re: پیغام ڈائیری

                    kal say ajj taak koi post nahi dekhiiiiiiii

                    I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                    Comment


                    • #25
                      Re: پیغام ڈائیری

                      ChaMpioN PaKiStaNi sloya BhaTaktii RooH+ Aanchal+ ko ik sath online dekhaa.................

                      I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                      Comment


                      • #26
                        Re: پیغام ڈائیری

                        آج تو پیغام پر بہت مصروف دن گزرا:hphp:
                        سب سےپہلے تو چاند نگر کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور انہیں خوش آمدید کہا پھر کچھ دیر بعد حاضر ہوا تو احمر بھائی کا دل دکھا دینے والا تھریڈ دیکھا اور اس پر بات چیت کی اس کے بعد چاند نگر کے تھریڈ میں جا گھسا اور وہاں پر گپیں لگائیں:jhug: اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ دیر اپنے کام میں مصروف رہنے کے بعد "کو ایجوکیش"والے تھریڈ میں "جاوید "صاحب کے نقاط کا تفصیلی جائزہ لیا اور پھر تفصیلی جواب تحریر کرنے میں بہت ٹائم صرف ہو گیا ۔
                        اب میں جانے لگا تو سوچا کہ ڈائیری بھی لکھتا جاوں:ekek: سو اب اللہ حافظ
                        Last edited by S.Athar; 27 October 2010, 12:57.
                        :star1:

                        Comment


                        • #27
                          Re: پیغام ڈائیری

                          GS me kuch threads me reply kia...

                          Comment


                          • #28
                            Re: پیغام ڈائیری

                            subha se nothing khaas...becuz aj kafii bzy din guzra....abhi kuch dair pehli ayi tu saw k lala g yani amir yanii munda sialkoty was online....par when i logged in wo ja chukey they....
                            .......................!!!!!

                            Comment


                            • #29
                              Re: پیغام ڈائیری

                              اسلام علیکم
                              اج بھی پیغام پر عمدہ دن گزرا
                              احمر بھائی سے بات چیت ہوئی
                              کچھ پرانے دوستوں کو دیکھنا نصیب ہوا اور ان کی آمد کی شہادت "اپنے تھریڈ (کون کون موجودتھا) میں "سکرین شاٹ کےزریعے دے دی :)َ
                              ایک دو نظمیں پڑھیں ایک مدینہ منورہ سے متعلق تحریر
                              پڑھی۔اور آخر میں جاتے جاتے ایک "گڑیا "کو پی ایم کیا اور ایک ممبر کو ریپوٹیشن دی۔

                              اور اب واپسی کی ٹھانی تو جاتے جاتے ڈائیری لکھ دی
                              اللہ حافظ
                              Last edited by S.Athar; 30 October 2010, 12:52.
                              :star1:

                              Comment


                              • #30
                                Re: پیغام ڈائیری

                                aj aik pagal sa thread lagaya :lol

                                Aansoo
                                .......................!!!!!

                                Comment

                                Working...
                                X