Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام ڈائیری

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: پیغام ڈائیری

    Originally posted by BhaTaktii RooH View Post
    aj aik pagal sa thread lagaya :lol

    Aansoo
    aaj ek pagal se thread per me ne reply kiya :lol

    Comment


    • #32
      Re: پیغام ڈائیری

      Originally posted by ummid View Post
      aaj ek pagal se thread per me ne reply kiya :lol
      lolz me tu pagal thi u v....:lol
      .......................!!!!!

      Comment


      • #33
        Re: پیغام ڈائیری

        اس پاگل خانے میں سب ایک ہیں ہم ایک ہیں ۔
        Last edited by S.Athar; 30 October 2010, 21:27.
        :star1:

        Comment


        • #34
          Re: پیغام ڈائیری

          main ajj pher PG pe aayaa.........

          I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


          Comment


          • #35
            Re: پیغام ڈائیری

            آپ نے بہت احسان فرمایا372-scare۔
            Last edited by S.Athar; 31 October 2010, 09:39.
            :star1:

            Comment


            • #36
              Re: پیغام ڈائیری

              1 din baad yahan ai hun or kal k lagaey gaey threads par rahi hun

              Comment


              • #37
                Re: پیغام ڈائیری

                اسلام علیکم
                آج بہت دنوںبعد ڈائیری لکھنے بیٹھا ہوں لیکن پیغام پر حاضری متواتر لگتی رہی اور بغیر کسی ناغے کے میں یہاں موجود تھا بس ڈائیری لکھنے کا ٹایم نہیں مل رہا تھا :(۔
                آج صبح کا آغاز ایک اصلاحی میسج سے ہوا جو کہ میری ڈیزائینگ میں بہت مددگار ہوگا انشا اللہ
                پھر اس میسج کا جواب دیا اور کچھ تھریڈز پرجوابات پوسٹ کئے۔
                کچھ دیر کے لئے اف لائن ہوا دوبارہ لوگ ان ہوا تو احمر بھائی موجود تھے اُن سے کچھ گپیں لگائیں لیکن وہ جلد ہی چلے گئے۔
                پھر دوبارہ سے تھریڈ پڑھنے میں مصروف ہو گیا اور کچھ پر رپلائی کیا اب میں جانے لگا تو یکدم ڈائیری کا خیال آگیا اور یہاں آگیا
                اب اجازت اللہ حافظ
                Last edited by S.Athar; 4 November 2010, 12:36.
                :star1:

                Comment


                • #38
                  Re: پیغام ڈائیری

                  me aj subho se yahan nahi aa saki..abhi aei hun to threads ko dekhun gi or reply karun gi

                  Comment


                  • #39
                    Re: پیغام ڈائیری

                    السلام وا علیک


                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment


                    • #40
                      Re: پیغام ڈائیری

                      اسلام علیکم
                      پیغا ہن تو کوئی چار مہینے پیلاں بند ہویا سی فیر تقریباً کجھ دناں بعد تِن دناں لئی بند ہویا سی تے اودھے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نئیں اودھے بعد بند نئیں ہویاتسی تھریڈز نالے پوسٹاں دے نال اندازہ لا سکدے اوو۔
                      کوئی گل نئیں ایہہ تے بغیچہ اے ایتھے پنچھی آوندے رینگے اپنی اپنی بولیاں بولدے رین گے تے مار آڈاری کسے ہور پاسے ٹر جان گے پر رب سوہنے توں دعا اے کہ ایہہ بغیچہ وی ہسدا وسدا روئے تے جیڑھے پکھیرو ایس نوں چھڈ دوجیاں دنیاواں چہ جا وسے نئیں اوہناں نوں وی ہسدا وسدا رکھن آمین
                      (پکچر پرابلم کےلئے بہتر ہےکہ آپ مازولا فائیر فوکس انسٹال کریں اور اسہی کے زریعے پیغام اوپن کریں )
                      تعریف کے لئے بہت شکریہ :rose
                      اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے ارادوں پر قائم رکھیں:shyy: آمین
                      Last edited by S.Athar; 6 November 2010, 21:22.
                      :star1:

                      Comment


                      • #41
                        Re: پیغام ڈائیری

                        آج بھی پیغام پر ایک مصروف دن گزارا
                        رانیہ کو 80000 پوسٹ ہونے پر مبارک باد دی اور سب سے بڑی بات کہ اُسے منایا اور اُسے منانے کےلئے "نیٹ پر خوبصورت اینمیٹڈ پکچرز ڈھونڈتا رہا
                        پھر اپنے پرانے سگی سیف کیئے نیا سگی پوسٹ کیا
                        یہاں پر سارہ جی کو رپلائی کیا۔
                        اور جہاں سب سے زیادہ ٹائم لگا وہ تھا میرا پیغام میسج بوکس
                        جہاں پر مزید میسجز کے لئے جگہ ختم ہوگئی تھی سو ایک ایک میسج کو اوپن کیا پڑھا کہ اگر کام کا ہے تو سیف رہنے دوں ورنہ ڈیلیٹ کر دوں
                        سو اس میں بہت ٹائم لگا اور ابھی بھی بہت سارے میسجز باقی ہیں اُن پر پھر ایک دن لگانا پڑے گا:garmi::garmi::garmi:۔
                        اب پھر دوبارہ آوں گا لیکن چونکہ میرے دوسرے سسٹم پر اردو لکھنے کی فلحال سہولت نہیں تو میں نے سوچا لمبی بات یہیںسے کر لوں اپنے روم میں جا کر بس چھوٹی موٹی پوسٹ کروں گا :shyy:۔
                        اوکے اب اجازت اللہ حافظ۔
                        لیں جی جاتے جاتے معاز بھائی سے بھی ہائے ہیلو ہوگئی ۔
                        معاز بھائ اس وقت ہمارے پیغام کی رڑھ کی ہڈی ہیں اللہ جی ان کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                        Last edited by S.Athar; 6 November 2010, 21:34.
                        :star1:

                        Comment


                        • #42
                          Re: پیغام ڈائیری

                          sara din koshish ki khud ko masroof rakhne ki abhi yanah aei hun kuch reply keay...ajab bezari chai he ajkal:shyy:

                          Comment


                          • #43
                            Re: پیغام ڈائیری

                            Main to abhi abhi warid hoa hon.. jany laga to bataon ga aap logon ko :) Athar bhai aap kese hain?
                            Allah

                            Comment


                            • #44
                              Re: پیغام ڈائیری

                              اسلام علیکم
                              پیغام پر آج صبح کا آغاز پاکستان کے تین بجے ہی ہوگیا یعنی میں رات تین بجے پیغام پر "جھک "مار رہا تھا :)۔
                              اسی وقت "فورم ایڈمن " کی جانب سے پیغام موصول ہوا کہ اقبال ڈے پر "پارٹی سپیٹ "کیا جائے سو اسی وقت اقبال کی دو نظمیں پوسٹ کیں اور شاید دو ایک رپلائی بھی کھئے پر سوگیا دن نکلے پیغام پر آنا چاہا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیغام اوپن ہی نہیں ہو رہا تھا اور دل میں وسوسے لئے ایک دو دوسری سائٹوں پر جا کر مٹر گشت کئے اور بار بار پیغام پر آنے کےلئے پیغام کے در پر ٹکریںمارتا رہا اور مایوس ہوتا رہا پھر دوپھر کو کہیں جا کر پیغام کا در کھلا ملا تو یکدم اندر داخل ہوا اور سب سے پہلے ایک نطم "اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناوں " پوسٹ کی آپ دوستوں سے درخواست ہے کہ اسے ضرور پڑھئے اس کا لنک میرے "سگی "کےنیچے موجود ہے۔
                              پھر دو تین جگہ رپلائی دیا۔ اب رات گئے دوبارہ پیغام پر آیا تو "یارم بھائی "سے ملاقات ہوگئ اُن سے کچھ گپیں لگائیں اور رانیہ کے تھریڈ "تلاش گمشدہ " میں کچھ فنی فنی سا رپلائی دیا اور یارم بھائی کا ییچھا بھی کرتا رہا جہاں جہاں اُننوں نے مجھے مخاطب کیا وہاں وہاں اُن کو رپلائی دیا ۔
                              پھر ایک جگہ "بنجارہ"جی کی تازہ ترین پوسٹ نظر ائی تو اس پر رپلائی دینے کے بجائے اُنہیں "پی ایم "کیا اب جانےلگا تو سوچا ڈائیری ہی لکھتا جاوںالبتہ یہ یقین ہےکہ ابھی میں سونے سے پہلے کم از کم گھنٹہ دو گھنٹہ پیغام پر پھر آوں گا لیکن اس وقت پاکستان کےحساب سے اگلا دن شروع ہو چکا ہوگا :)۔
                              اوکے اب اجازت اللہ حافظ
                              Last edited by S.Athar; 9 November 2010, 20:57.
                              :star1:

                              Comment


                              • #45
                                Re: پیغام ڈائیری

                                well aj subah subah hi Pg par ayi laikin kahiin koi posting waghera na kar sakii...becuz kuch kaam tha....kuch settings waghera karni thein...tu usi mai kafii time lag gaya...phir thorri dair GS mai ghoomi phiri n now going...
                                .......................!!!!!

                                Comment

                                Working...
                                X