Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

de ..Issue (behas o mubahisa) :p

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

    Originally posted by ummid View Post
    same to you with no returns :hairdrayer:
    [QUOTE]Originally Posted by aabi2coo
    tu fittay monh balk dur fittay monh tumhara balk dur trir fitty monh
    buhat afsoos hay

    Comment


    • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

      Originally posted by ummid View Post
      wasalam

      aap safed jhanda dikha ker bhi baar baar reply karne aajaate hain :lpop:
      سلام سفید جھنڈے کا مطلب یہ کہ میں فارو جی کے تلخ جملوں پر ویسا ہی رپلائی نہیں کروں گا اب جہاں کوئی دوسرا مجھے مخاطب کرے گا یا میرے بارے میں بات کرے گا اُس سے بات کرنے میں تو میرا خیال کوئی حرج نہیں۔:hohe:۔
      :star1:

      Comment


      • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

        Originally posted by ummid View Post
        wasalam

        aap safed jhanda dikha ker bhi baar baar reply karne aajaate hain :lpop:
        Bohat cheez ho tum. Maan gaye tumhein
        :thmbup:

        Comment


        • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

          Originally posted by SAZ View Post
          سلام سفید جھنڈے کا مطلب یہ کہ میں فارو جی کے تلخ جملوں پر ویسا ہی رپلائی نہیں کروں گا اب جہاں کوئی دوسرا مجھے مخاطب کرے گا یا میرے بارے میں بات کرے گا اُس سے بات کرنے میں تو میرا خیال کوئی حرج نہیں۔:hohe:۔
          yaar tum FARO ji se baat kerne se behtar Muj se aur Aabi bhai se baat karo. Hum dooston ke doost hein :taali:
          :thmbup:

          Comment


          • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

            Originally posted by aabi2cool View Post
            اسلام علیکم
            مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ خواتین ایکدوسرے کو مخاطب کرنے کے لیے کونسے الفاظ استعمال کرتی ہیں اسی لیے میں نے لفظ "دی " کے استعمال کے جائز یا ناجائز ہونے پر براہ راست ایک بھی لفظ نہیں کہا حالانکہ مجھے ریکمینڈ کیا گیا اس لفظ پر اظہار خیال کے لیے مگر میں نے مناسب نہیں سمجھا ۔۔
            دیکھیئے جب آپ لوگ اوپن فورم پر کچھ بھی لکھتے ہیں کسی کو مخاطب کرنے کے لیے یا کسی اور طریقے سے اپنا اظہار رائے کرتے ہیں تو قارئین کو بھی یہ حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ آپ کی گفتگو پڑھیں اور چاہیں تو اس پر سوال کریں یا پھر اعتراض ؟ مگر یہ تمام حقوق ایک بنیادی اخلاقی ضابطہ حیات کی حدود کے اندر رہتے ہوئے استعمال ہونے چاہیں اور اگر کسی سے جان بوجھ کر یا نا چاہتے ہوئے بھی ان میں سے کسی ایک بنیادی اخلاقی حق کی پامالی ہوجائے تو پھر ایسے شخص کو اپنے رویئے پر ندامت کرتے ہوئے معذرت کرنی چاہیے ۔ ۔ ۔
            اور یہی یہاں ہوا " ساز " نے ایک سوال بطور اعتراض پوچھا . . . . " فری " کو اچھا نہیں لگا اور فری نے شروع سے ہی جارحانہ رویہ اپنایا جس پر ساز نے بجائے جارحانہ کے مدافعانہ طرز عمل اپنا کر ایک مثبت رویئے کا ثبوت دیا حتٰی کے معذرت تک بھی کی ۔ لہزا فری کو بھی چاہیے تھا کہ وہ براہ راست کسی کی بھی نیت پر شک کرنے کی بجائے مثبت رویئے کا خیر مقدم کرتی اور بات کو ختم کرتی مگر افسوس کہ ایسا نہ ہوسکا اور یہ تھریڈ ایک ایسی لایعنی بحث کا شکار ہوگیا کہ جس کا نہ کوئی سر ہے نہ پیر ۔۔
            جب میں نے یہ تمام صورتحال دیکھی تو اپنا اخلاقی فرض سمجھتے ہوئے اور خود کو فری کا دوست اور بڑا بھائی سمجھتے ہوئے اور پر اپنا حق سمجھتے ہوئے اس کو نرم انداز میں سمجھایا کہ بیٹا بات ختم کرو مگر فری نے پھر بھی بات کو ختم کرنے کی بجائے اوربڑھانا شروع کردیا جس پر میں نے ایک بار پھر بات کو مذاق میں ڈال کر سنجیدہ صورتحال کو تبدیل کرنے کی کوشش کی مگر وہ اس قت ناکام ہوگئی جب خلیل کا رپلائی آیا اور خلیل کا رپلائی پڑھ کر ایک بار پھر فری نے نہ آؤ دیکھا نہ تاؤ دیکھا پھر سب کو ایک ہی چھڑی سے ہانک دیا ۔ ۔ ۔
            مجھے افسوس ہے کہ اس تھریڈ میں کو سب سے زیادہ بڑھاوہ خود فری نے دیا اور اس سے بھی بڑھ کر فورم کی ایک پرانی اور سینئر ممبر ہونے کے ناطے اپنی کوئی ایک بھی زمہ داری نہیں نبھائی اور نہ ہی ہم دوستوں (امید ،عشاء اور منڈا ) میں سے جو کہ فری کے پرانے دوست ہیں کسی نے فری کی توجہ اس طرف دلوا کر اپنا فرض نبھایا ۔ ۔ ۔ ہمیں چاہیے تھا کہ فری ابھی بچی ہے اس کو سمجھاتے مگر ہم نے اول تو توجہ نہیں دی اور جو تھوڑی بہت دی بھی وہ معاملے کو اور خراب کرنے میں دی اور اب آخر میں میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ یہ سارا ماحول خراب کرنے میں فری سے زیادہ ہم سب یعنی میں ۔امید عشاء اور منڈا سیالکوٹی کا زیادہ قصور ہے ۔ ۔ ۔

            Yaar mein to tumhein phone pe bata chuka apna mudda.

            Baki kasoor Eesha ka aur fari ka buchta he. Bulke FARI ka he buchta he
            :thmbup:

            Comment


            • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

              Originally posted by ummid View Post
              tu?
              Originally posted by aabi2cool View Post
              tu fittay monh balk dur fittay monh tumhara balk dur trir fitty monh :hairdrayer:
              Aap dono behan bhaiyoon mein mein nahi aana chahoon ga. Mein to bus itna he kahoon ga ke tum dono bohat chawal ho
              :thmbup:

              Comment


              • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                Originally posted by munda_sialkoty View Post
                yaar tum FARO ji se baat kerne se behtar Muj se aur Aabi bhai se baat karo. Hum dooston ke doost hein :taali:
                سلام جناب سر جی یہ کوئی کہنے کی بات تھوڑی ہے میں آپ کا شمار دوستوں میں ہی کرتا ہوں۔teddy۔
                :star1:

                Comment


                • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                  Originally posted by SAZ View Post
                  سلام جناب سر جی یہ کوئی کہنے کی بات تھوڑی ہے میں آپ کا شمار دوستوں میں ہی کرتا ہوں۔teddy۔
                  :taali:
                  :thmbup:

                  Comment


                  • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                    Originally posted by aabi2cool View Post
                    تو کیا فیشن شو دیکھنا فقط مولوی صاحب کے لیے ہی حرام ہے کیا مولوی کی شریعت الگ اور عام مسلمان کی الگ ہے ؟؟؟؟؟؟؟
                    ham sub kayliye haram hey..... meri apni khuwahish yeh kay uryani khatam ho.... ham khatam karnay ki tu sub baatein karte hein lakin jo boys uryani aur fahashi ki baatein forums per karte hain asal mein vo chaskey lay rahe hote hein unko khatam karnay ki parwa nahi hoti.... issliye muje dukh hota hey kay.....

                    agar wakai uryani aur fahashi khatam karni hey tu ham sub milkar mazahbi partiyun ko vote dein.... ham vote tu ppp yaa pml n ko detey hain aur un mein expect bhi karte hein kay fahashi khatam ho.... jab kay yeh dono partiyan democrate partiyan hein aur democrats ziyada fahashi ko control karney mein interested nahi hoti.......
                    sigpic

                    Comment


                    • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                      Originally posted by safia View Post
                      ham sub kayliye haram hey..... meri apni khuwahish yeh kay uryani khatam ho.... ham khatam karnay ki tu sub baatein karte hein lakin jo boys uryani aur fahashi ki baatein forums per karte hain asal mein vo chaskey lay rahe hote hein unko khatam karnay ki parwa nahi hoti.... issliye muje dukh hota hey kay.....

                      agar wakai uryani aur fahashi khatam karni hey tu ham sub milkar mazahbi partiyun ko vote dein.... ham vote tu ppp yaa pml n ko detey hain aur un mein expect bhi karte hein kay fahashi khatam ho.... jab kay yeh dono partiyan democrate partiyan hein aur democrats ziyada fahashi ko control karney mein interested nahi hoti.......
                      Safia bibi, kahani sirf parties pe aa ke khatam nahi hoti. Is ke ilawa bhi kafi saaray stimulants hein. Jin ko mera abi detail mein discuss kerne ka idea nahi, bus shortcut per he iktafaa kerta hon.

                      Globalization
                      Our Liberal Media
                      Fashion Designing Institute
                      Exposure to the various countries
                      Tendency to adopt the new Fashion especially European

                      Is ke ilawa bhi kafi saray factors hein. Tum please Molvi sahib yani Aabi bhai ko fashion shows dekhnay ki ijazat de do 372-haha
                      :thmbup:

                      Comment


                      • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                        main ne tu kuch kiya bhi nahiin hai...phir bhi jaisey hi thread kholo sub sey pehley mera hii naam ata hai....

                        u log ammu g k na honey ka najayaz faida uttha rahey ho...372-scare
                        .......................!!!!!

                        Comment


                        • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                          Originally posted by bhataktii rooh View Post
                          main ne tu kuch kiya bhi nahiin hai...phir bhi jaisey hi thread kholo sub sey pehley mera hii naam ata hai....

                          u log ammu g k na honey ka najayaz faida uttha rahey ho...372-scare
                          es liy ap ko batakti rooh ka khitab dia gia hay

                          Comment


                          • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                            Originally posted by Khalil View Post
                            es liy ap ko batakti rooh ka khitab dia gia hay
                            me ko kisi ne nai diya...me ne khud hi le liya hai...:manicure:
                            .......................!!!!!

                            Comment


                            • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                              Originally posted by aabi2cool View Post
                              اسلام علیکم
                              مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ خواتین ایکدوسرے کو مخاطب کرنے کے لیے کونسے الفاظ استعمال کرتی ہیں اسی لیے میں نے لفظ
                              "دی " کے استعمال کے جائز یا ناجائز ہونے پر براہ راست ایک بھی لفظ نہیں کہا حالانکہ مجھے ریکمینڈ کیا گیا اس لفظ پر اظہار خیال کے لیے مگر میں نے مناسب نہیں سمجھا ۔۔
                              دیکھیئے جب آپ لوگ اوپن فورم پر کچھ بھی لکھتے ہیں کسی کو مخاطب کرنے کے لیے یا کسی اور طریقے سے اپنا اظہار رائے کرتے ہیں تو قارئین کو بھی یہ حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ آپ کی گفتگو پڑھیں اور چاہیں تو اس پر سوال کریں یا پھر اعتراض ؟ مگر یہ تمام حقوق ایک بنیادی اخلاقی ضابطہ حیات کی حدود کے اندر رہتے ہوئے استعمال ہونے چاہیں اور اگر کسی سے جان بوجھ کر یا نا چاہتے ہوئے بھی ان میں سے کسی ایک بنیادی اخلاقی حق کی پامالی ہوجائے تو پھر ایسے شخص کو اپنے رویئے پر ندامت کرتے ہوئے معذرت کرنی چاہیے ۔ ۔ ۔
                              اور یہی یہاں ہوا
                              " ساز " نے ایک سوال بطور اعتراض پوچھا . . . ." فری " کو اچھا نہیں لگا اور فری نے شروع سے ہی جارحانہ رویہ اپنایا جس پر ساز نے بجائے جارحانہ کے مدافعانہ طرز عمل اپنا کر ایک مثبت رویئے کا ثبوت دیا حتٰی کے معذرت تک بھی کی ۔ لہزا فری کو بھی چاہیے تھا کہ وہ براہ راست کسی کی بھی نیت پر شک کرنے کی بجائے مثبت رویئے کا خیر مقدم کرتی اور بات کو ختم کرتی مگر افسوس کہ ایسا نہ ہوسکا اور یہ تھریڈ ایک ایسی لایعنی بحث کا شکار ہوگیا کہ جس کا نہ کوئی سر ہے نہ پیر ۔۔
                              جب میں نے یہ تمام صورتحال دیکھی تو اپنا
                              اخلاقی فرض سمجھتے ہوئے اور خود کو فری کا دوست اور بڑا بھائی سمجھتے ہوئے اور پر اپنا حق سمجھتے ہوئے اس کو نرم انداز میں سمجھایا کہ بیٹا بات ختم کرو مگر فری نے پھر بھی بات کو ختم کرنے کی بجائے اوربڑھانا شروع کردیا جس پر میں نے ایک بار پھر بات کو مذاق میں ڈال کر سنجیدہ صورتحال کو تبدیل کرنے کی کوشش کی مگر وہ اس قت ناکام ہوگئی جب خلیل کا رپلائی آیا اور خلیل کا رپلائی پڑھ کر ایک بار پھر فری نے نہ آؤ دیکھا نہ تاؤ دیکھا پھر سب کو ایک ہی چھڑی سے ہانک دیا ۔ ۔ ۔
                              مجھے افسوس ہے کہ اس تھریڈ میں کو سب سے زیادہ بڑھاوہ خود فری نے دیا اور اس سے بھی بڑھ کر فورم کی ایک پرانی اور سینئر ممبر ہونے کے ناطے اپنی کوئی ایک بھی زمہ داری نہیں نبھائی اور نہ ہی ہم دوستوں
                              (امید ،عشاء اور منڈا ) میں سے جو کہ فری کے پرانے دوست ہیں کسی نے فری کی توجہ اس طرف دلوا کر اپنا فرض نبھایا ۔ ۔ ۔ ہمیں چاہیے تھا کہ فری ابھی بچی ہے اس کو سمجھاتے مگر ہم نے اول تو توجہ نہیں دی اور جو تھوڑی بہت دی بھی وہ معاملے کو اور خراب کرنے میں دی اور اب آخر میں میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ یہ سارا ماحول خراب کرنے میں فری سے زیادہ ہم سب یعنی میں ۔امید عشاء اور منڈا سیالکوٹی کا زیادہ قصور ہے ۔ ۔ ۔
                              dekh hi rhi hon mai abi bhai kah kasay ap aur aamir ko atraz ho rhay hain meray replies per jo maina SAZ ko kiya....agar SAZ ko ijazat ha kah woh atraz kar sakta ha ........ap ko ijazat ha aamir ko ha ...........tu maina kar dia tu bura lag gia ap ko!! mai kuch bhi kesi ko bhi kah sakti hon kiun kah ya open forum ha
                              Atraz us baat per kia jata ha jes per ap ko ijazat di jaye atraz krnay ki ....thread per jo likha tha us mai sirf aik De lafz Saz sahab ko nazar aya maina thread is lia nahi lagaya tha na hi asay logo kay lia lagaya tha jo mubarak bad dainay kay bajaey ....lafzo per atraz karnay ajaye gay woh bhi asay moun otha kar .......agar bhatki rooh se hi mukhatib thay us ko pm karkay fatwa jharh datay apnaSab ko suna nay kay lia asay bhatkirooh ko kaha aur ab bachnay ki kosish kar rhay hain kah mai tu Faro sahiba se mukhatibb hi nhi tha
                              senior member hon ap ko ya kesi ko batanay ki zarort nhi ha . mai janti hon kah mai kia kah rhi hon ...aur senior honay ka ya matlab nahi kah koi bhi moun otha kar kuch bhi kah day aur hum sun lay bath kar
                              baymani behas ap kar rhay hain , aur bol zayada bhi ap log rhay hain .aur dekhay zara bech mai jes ka dil kar rha ha apni hank raha ha koi farq nhi nazar arha ap logo maiis lia maina sab ko aik hi jawab dia aur us mai koi ghalat baat nahi kahi ....
                              Last edited by fari; 28 February 2010, 23:03.

                              Comment


                              • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                                Originally posted by MindFreak View Post
                                Kesy kesy wali kia baat hui........................ Tum larkio ko aik chiz ka boht faida hota hai k foran hamdardi hasil kr leti ho..... Yeh jo topic bna hai pta hai k iss pay kitni behas ho sakti hai????

                                main ney wohi kaha hai jo hota hai,, Larky show marty hain to larkia show nahi mar skati???? Larkia to larko say ziada show marti hain...

                                main nye D lafz Indian daramo mein itni dafa suna hai. Aik acha bhla lafz hai Baji wo use nahi krna khamkha ka D use kr k mommy daddy bnna.:jhug:

                                Mr. tumhri hamdardiyan jaien bhar mai ...mar kar bhi mai na lo asi hamdardiyan .... aur behtar yahi ha kah behas ma mat paroo

                                Comment

                                Working...
                                X