Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

de ..Issue (behas o mubahisa) :p

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: Aamir Mamuuu ban gia (Esha de ki baby girl ka)

    Originally posted by aabi2cool View Post
    tum serf apna monh dho k aajao to main yaqeen se keh sakta hon k tumheen hosh aajay ga 372-haha

    ap phir apna rona ronay lag gay hain

    Comment

    • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

      u sub apnii yeh ajeeb'o'ghareeb or be'maqsad larrai bund karoo..

      Allah se darro ...Jumay ka din hai...tuba karo...:dua

      nai tu me u sub ko wazeeristaan bhaij kar na u ki mukhbarii kar doon gii...or ajayein gey uncle obama k drone...u sey humein nijjat dilaney...:ys:
      .......................!!!!!

      Comment

      • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

        shuker he mujhe bhi pata chala is D ka matlab:khi:...me aj tak ABCD wala D samjhti rahi:shyy:

        Comment

        • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

          Originally posted by SAZ View Post
          اسلام علیکم مجھے تھوڑی سے وضاحت چاہئے تھی کہ یہ لفظ( ایشا، دی) کیا ہے؟کیا یہ ممبر ہندو ہیں؟اگر نہیں! تو پھران کا صحیح نام کیا ہے اور یہ کہ آپ لوگوں کی یہ "دی" سے مراد کیا "دیدی"بہن ہے اگر ہاں تو برائے مہربانی اپنی زبان کا لفظ استعمال کریں۔

          It is Called Mommy Dady Language.. Jisy Larkia show marny k liye use krti hain

          Comment

          • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

            Originally posted by MindFreak View Post
            It is Called Mommy Dady Language.. Jisy Larkia show marny k liye use krti hain

            tum nay shoow mar li reply kar kay mubaraaak ho shoq pora hogia u ka:lol kasi kasi souch kay log paye jatay hain yahan:lol

            Comment

            • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

              Originally posted by MindFreak View Post
              It is Called Mommy Dady Language.. Jisy Larkia show marny k liye use krti hain
              onhoooooon aysay kisi k raaz naee kholtay :hii:
              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

              Comment

              • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                حسب عادت موضوع کہاں سے کہاں چلا گیا ہے
                خیر میں بس اتنا کہوں گا کہ کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا۔

                یار پاکستانی لڑکیاں بہت ماڈرن ہوگئی ہیں یہ سمجھ لیں کہ زمانہ جاہلیت میں پنچ گئی ہیں
                ٹھیک آج سے 1400 سال پہلے ایک خدا کے بندے نے آکر عورت کو ایک لباس دیا اس کو عزت دی جو کہ اس پہلے نہیں تھا آج دیکھ لو وہی ہورہا ہے کچھ دن پہلے لاہور میں فیشن شو تھا وہاں دیکھنا تھا پاکستانی لڑکیوں کو لگتا ہی نہیں یہ اسلامی ملک کی نیک اور پاکیزہ بابردہ خاتون ہیں ایسا لگ رہا تھا کہ بے لباس دور پھر آگیا ہے۔

                میں نے غور کیا ہے اور جیسا کہ عامر بھائی منڈا سیالکوٹی نے کہا کہ انڈین چینل کی وجہ ہے تو یہ بھی ٹھیک ہے لیکن اس کی ایک اور وجہ بھی ہے کہ یہ سمجھتی ہیں کہ ہم ایسا کرنے سے ایسا بولنے سے ہم بہت ماڈرن لگیں گی۔

                خیر ابھی کچھ امید باقی ہے جو لوگ ٹھیک معنوں میں اپنے اپ کو مسلمان سمجھتے ہیں وہ ہمیں اسلامی اشعار ہی اپناتے ہیں۔
                مجھے تو بہت دکھ ہوتا ہے ان کی ایسے رویے سے
                اور تکلیف بھی ہوتی ہیں کہ آخر ہم کیسے مسلمان ہیں۔

                Comment

                • Re: Aamir Mamuuu ban gia (Esha de ki baby girl ka)

                  Originally posted by Faro View Post
                  ap kay do rupay walay khalos ka maina achar nahi dalna aur na hi ap kay muft mashwaray ki zarort ha mujhay ja kar apna kam karo ... aur ab kuch kahnay ki zarort nahi ha
                  اسلام علیکم ۔۔:phool:۔:rose۔:phool:۔:rose۔:phool:۔:rose۔ال لہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں۔
                  Last edited by S.Athar; 27 February 2010, 08:32.
                  :star1:

                  Comment

                  • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                    اسلام علیکم۔پتہ نہیں یہ تھریڈ کس نے لگایا اور کیوں اگر تو اس جلتی آگ کو مزید بھڑکانے کے لئے لگایا ہے تو اُس کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میں فارو جی سے کوئی جھگڑا نہیں کر رہا۔چونکہ وہ اس فورم کی ممبر ہیں تو اس کو مد نظر رکھتے ہوئے میں اُن کی بے حد عزت کرتا ہوں جسکا اندازہ آپ احباب کو میرے اُن جوابات سے ہوگیا ہوگا جو میں نے( فاروجی کی کہی گئی باتوں کے جواب میں دیے ہیں)۔اور میں اس بات پر اپنا احتجاج بھی ریکارڈ کرواتا ہوں کہ میرا نام لکھ کر تھریڈ کیوں لگایا گیا میں ایڈمن سے اس کی پر زور مزمت کرتا ہوں اورمطالبہ کروں گا کہ اس تھریڈ سے میرا نام خارج کیا جائے اور جس کسی کو سلگتی آگ کو بھڑکانے کا شوق ہے تو وہ یہ شوق اپنے نام سے پورا کرے۔
                    اور اگر اس تھریڈ کا مقصد "ہندو الفاظ استعمال کرنے کی بیخکنی کرنا ہے تو برائے مہربانی صرف اسہی سے مطعلق گفتگو کی جائے۔کسی کو کوئی ضرورت نہں کہ وہ میرا ،یا فارو جی کا نام استعمال کر کے اپنے سخنوری کا جادو جگائے۔ اللہ جی آپ کو نیک ھدائت دیں۔
                    Last edited by S.Athar; 27 February 2010, 08:55.
                    :star1:

                    Comment

                    • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                      Originally posted by Khalil View Post
                      حسب عادت موضوع کہاں سے کہاں چلا گیا ہے

                      خیر میں بس اتنا کہوں گا کہ کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا۔

                      یار پاکستانی لڑکیاں بہت ماڈرن ہوگئی ہیں یہ سمجھ لیں کہ زمانہ جاہلیت میں پنچ گئی ہیں
                      ٹھیک آج سے 1400 سال پہلے ایک خدا کے بندے نے آکر عورت کو ایک لباس دیا اس کو عزت دی جو کہ اس پہلے نہیں تھا آج دیکھ لو وہی ہورہا ہے کچھ دن پہلے لاہور میں فیشن شو تھا وہاں دیکھنا تھا پاکستانی لڑکیوں کو لگتا ہی نہیں یہ اسلامی ملک کی نیک اور پاکیزہ بابردہ خاتون ہیں ایسا لگ رہا تھا کہ بے لباس دور پھر آگیا ہے۔

                      میں نے غور کیا ہے اور جیسا کہ عامر بھائی منڈا سیالکوٹی نے کہا کہ انڈین چینل کی وجہ ہے تو یہ بھی ٹھیک ہے لیکن اس کی ایک اور وجہ بھی ہے کہ یہ سمجھتی ہیں کہ ہم ایسا کرنے سے ایسا بولنے سے ہم بہت ماڈرن لگیں گی۔

                      خیر ابھی کچھ امید باقی ہے جو لوگ ٹھیک معنوں میں اپنے اپ کو مسلمان سمجھتے ہیں وہ ہمیں اسلامی اشعار ہی اپناتے ہیں۔
                      مجھے تو بہت دکھ ہوتا ہے ان کی ایسے رویے سے

                      اور تکلیف بھی ہوتی ہیں کہ آخر ہم کیسے مسلمان ہیں۔
                      molvi sahib aap iss fashion show mein kia karnay gaye thay???

                      sigpic

                      Comment

                      • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                        Ub fari ne "DE" ka word use kia to isay sub mil ker goli maar dein ge, huh 372-shed
                        :thmbup:

                        Comment

                        • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                          Originally posted by saz View Post
                          اسلام علیکم۔پتہ نہیں یہ تھریڈ کس نے لگایا اور کیوں اگر تو اس جلتی آگ کو مزید بھڑکانے کے لئے لگایا ہے تو اُس کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میں فارو جی سے کوئی جھگڑا نہیں کر رہا۔چونکہ وہ اس فورم کی ممبر ہیں تو اس کو مد نظر رکھتے ہوئے میں اُن کی بے حد عزت کرتا ہوں جسکا اندازہ آپ احباب کو میرے اُن جوابات سے ہوگیا ہوگا جو میں نے( فاروجی کی کہی گئی باتوں کے جواب میں دیے ہیں)۔اور میں اس بات پر اپنا احتجاج بھی ریکارڈ کرواتا ہوں کہ میرا نام لکھ کر تھریڈ کیوں لگایا گیا میں ایڈمن سے اس کی پر زور مزمت کرتا ہوں اورمطالبہ کروں گا کہ اس تھریڈ سے میرا نام خارج کیا جائے اور جس کسی کو سلگتی آگ کو بھڑکانے کا شوق ہے تو وہ یہ شوق اپنے نام سے پورا کرے۔
                          اور اگر اس تھریڈ کا مقصد "ہندو الفاظ استعمال کرنے کی بیخکنی کرنا ہے تو برائے مہربانی صرف اسہی سے مطعلق گفتگو کی جائے۔کسی کو کوئی ضرورت نہں کہ وہ میرا ،یا فارو جی کا نام استعمال کر کے اپنے سخنوری کا جادو جگائے۔ اللہ جی آپ کو نیک ھدائت دیں۔
                          وعلیکم السلام میرے پیارے بھائی یہ کوئی نیا تھریڈ نہیں ہے اور نہ ہی کسی نے جلتی پر تیل کا کام کرنے کے لیے یہ تھریڈ لگایا ہے ۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ عشائ سسٹر کو مبارکباد کے لیے جو مراسلہ لگایا گیا تھا اس پرآپکی انٹری کے بعد جو ایک لایعنی بحث چھڑ گئی تھی ان تمام مراسلوں کو الگ ایک تھریڈ کی صورت میں جمع کردیا گیا تاکہ مزکورہ مبارکبادی تھریڈ خراب نہ ہونے پائے اور ایسا انتظامیہ نے میری گذارش پر کیا ہے اور تمام فورمز پر ایسا ہی ہوتا ہے یہ ایک اصول ہے رہ گیا آپ کے نام پر تھریڈ تو چونکہ بحث آپ کے مراسلے سے شروع ہوئی تھی اس لیے آپ اک نام آٹو میٹکلی آگیا وگرنہ ایسی کوئی بات نہیں ۔ ۔ ۔
                          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                          Comment

                          • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                            Originally posted by safia View Post
                            molvi sahib aap iss fashion show mein kia karnay gaye thay???
                            تو کیا فیشن شو دیکھنا فقط مولوی صاحب کے لیے ہی حرام ہے کیا مولوی کی شریعت الگ اور عام مسلمان کی الگ ہے ؟؟؟؟؟؟؟
                            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                            Comment

                            • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                              Originally posted by safia View Post
                              molvi sahib aap iss fashion show mein kia karnay gaye thay???
                              ۔:salam:۔ یہ اس شو میں نہیں گئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بل کہ یہ شو ان کے گھر آیا ہوا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟مطلب جیو پر دکھایا جا رہا تھا۔372-shed۔
                              :star1:

                              Comment

                              • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                                Originally posted by SAZ View Post
                                ۔:salam:۔ یہ اس شو میں نہیں گئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بل کہ یہ شو ان کے گھر آیا ہوا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟مطلب جیو پر دکھایا جا رہا تھا۔372-shed۔
                                wese SAZ chachu...

                                SINDHI me bhai behan ko ADDA/ADDE kehte he...wo bhi ghalat hua phir to

                                Comment

                                Working...
                                X