Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

de ..Issue (behas o mubahisa) :p

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

    Originally posted by MSA View Post
    wese SAZ chachu...

    SINDHI me bhai behan ko ADDA/ADDE kehte he...wo bhi ghalat hua phir to

    chachu k bateejay
    agr wo word sindhi zuban me mojood hai , sindhi pakistani zuban hai tou wo ghalat kese hogya /hmmm

    @ topic

    :thmbup:
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment

    • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

      Originally posted by Khalil View Post
      حسب عادت موضوع کہاں سے کہاں چلا گیا ہے
      خیر میں بس اتنا کہوں گا کہ کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا۔

      یار پاکستانی لڑکیاں بہت ماڈرن ہوگئی ہیں یہ سمجھ لیں کہ زمانہ جاہلیت میں پنچ گئی ہیں
      ٹھیک آج سے 1400 سال پہلے ایک خدا کے بندے نے آکر عورت کو ایک لباس دیا اس کو عزت دی جو کہ اس پہلے نہیں تھا آج دیکھ لو وہی ہورہا ہے کچھ دن پہلے لاہور میں فیشن شو تھا وہاں دیکھنا تھا پاکستانی لڑکیوں کو لگتا ہی نہیں یہ اسلامی ملک کی نیک اور پاکیزہ بابردہ خاتون ہیں ایسا لگ رہا تھا کہ بے لباس دور پھر آگیا ہے۔

      میں نے غور کیا ہے اور جیسا کہ عامر بھائی منڈا سیالکوٹی نے کہا کہ انڈین چینل کی وجہ ہے تو یہ بھی ٹھیک ہے لیکن اس کی ایک اور وجہ بھی ہے کہ یہ سمجھتی ہیں کہ ہم ایسا کرنے سے ایسا بولنے سے ہم بہت ماڈرن لگیں گی۔

      خیر ابھی کچھ امید باقی ہے جو لوگ ٹھیک معنوں میں اپنے اپ کو مسلمان سمجھتے ہیں وہ ہمیں اسلامی اشعار ہی اپناتے ہیں۔
      مجھے تو بہت دکھ ہوتا ہے ان کی ایسے رویے سے
      اور تکلیف بھی ہوتی ہیں کہ آخر ہم کیسے مسلمان ہیں۔
      Originally posted by SAZ View Post
      اسلام علیکم ۔۔:phool:۔:rose۔:phool:۔:rose۔:phool:۔:rose۔ال لہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں۔
      Originally posted by SAZ View Post
      اسلام علیکم۔پتہ نہیں یہ تھریڈ کس نے لگایا اور کیوں اگر تو اس جلتی آگ کو مزید بھڑکانے کے لئے لگایا ہے تو اُس کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میں فارو جی سے کوئی جھگڑا نہیں کر رہا۔چونکہ وہ اس فورم کی ممبر ہیں تو اس کو مد نظر رکھتے ہوئے میں اُن کی بے حد عزت کرتا ہوں جسکا اندازہ آپ احباب کو میرے اُن جوابات سے ہوگیا ہوگا جو میں نے( فاروجی کی کہی گئی باتوں کے جواب میں دیے ہیں)۔اور میں اس بات پر اپنا احتجاج بھی ریکارڈ کرواتا ہوں کہ میرا نام لکھ کر تھریڈ کیوں لگایا گیا میں ایڈمن سے اس کی پر زور مزمت کرتا ہوں اورمطالبہ کروں گا کہ اس تھریڈ سے میرا نام خارج کیا جائے اور جس کسی کو سلگتی آگ کو بھڑکانے کا شوق ہے تو وہ یہ شوق اپنے نام سے پورا کرے۔
      اور اگر اس تھریڈ کا مقصد "ہندو الفاظ استعمال کرنے کی بیخکنی کرنا ہے تو برائے مہربانی صرف اسہی سے مطعلق گفتگو کی جائے۔کسی کو کوئی ضرورت نہں کہ وہ میرا ،یا فارو جی کا نام استعمال کر کے اپنے سخنوری کا جادو جگائے۔ اللہ جی آپ کو نیک ھدائت دیں۔
      Originally posted by munda_sialkoty View Post
      Ub fari ne "DE" ka word use kia to isay sub mil ker goli maar dein ge, huh 372-shed
      Originally posted by aabi2cool View Post
      وعلیکم السلام میرے پیارے بھائی یہ کوئی نیا تھریڈ نہیں ہے اور نہ ہی کسی نے جلتی پر تیل کا کام کرنے کے لیے یہ تھریڈ لگایا ہے ۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ عشائ سسٹر کو مبارکباد کے لیے جو مراسلہ لگایا گیا تھا اس پرآپکی انٹری کے بعد جو ایک لایعنی بحث چھڑ گئی تھی ان تمام مراسلوں کو الگ ایک تھریڈ کی صورت میں جمع کردیا گیا تاکہ مزکورہ مبارکبادی تھریڈ خراب نہ ہونے پائے اور ایسا انتظامیہ نے میری گذارش پر کیا ہے اور تمام فورمز پر ایسا ہی ہوتا ہے یہ ایک اصول ہے رہ گیا آپ کے نام پر تھریڈ تو چونکہ بحث آپ کے مراسلے سے شروع ہوئی تھی اس لیے آپ اک نام آٹو میٹکلی آگیا وگرنہ ایسی کوئی بات نہیں ۔ ۔ ۔

      tum logo ko moqa milna chaiya bas ...bolnay kay lia ...kasay chapaar chaparr fatway nikal kar likh latay ho ...apnay dukh gham ranjh jo bhi takleef ha na us ka rona aik bar roo lo ....tum log fashion show kia!!! jao gali muhalay mai ja jaa kar aurto ko dekho kia karti hain kia nahi karti ...........kia bolti hain kia nahi bolti aur shrouwat apnay ghar se karna Ab mazeed bhi fatway , kahaniyan , ronay , dukh ya phir khalos bhari baatian ya phir khud ko sahi kahnay kay naraay jharnay ki zarort nhi ha u logo ko ....khawa ma khawa ka time waste hona ha sab ka parh kay
      Last edited by fari; 27 February 2010, 12:38.

      Comment

      • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

        Originally posted by aabi2cool View Post
        وعلیکم السلام میرے پیارے بھائی یہ کوئی نیا تھریڈ نہیں ہے اور نہ ہی کسی نے جلتی پر تیل کا کام کرنے کے لیے یہ تھریڈ لگایا ہے ۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ عشائ سسٹر کو مبارکباد کے لیے جو مراسلہ لگایا گیا تھا اس پرآپکی انٹری کے بعد جو ایک لایعنی بحث چھڑ گئی تھی ان تمام مراسلوں کو الگ ایک تھریڈ کی صورت میں جمع کردیا گیا تاکہ مزکورہ مبارکبادی تھریڈ خراب نہ ہونے پائے اور ایسا انتظامیہ نے میری گذارش پر کیا ہے اور تمام فورمز پر ایسا ہی ہوتا ہے یہ ایک اصول ہے رہ گیا آپ کے نام پر تھریڈ تو چونکہ بحث آپ کے مراسلے سے شروع ہوئی تھی اس لیے آپ اک نام آٹو میٹکلی آگیا وگرنہ ایسی کوئی بات نہیں ۔ ۔ ۔
        اسلام علکیم جناب وضاحت کرنے کا بہت بہت شکریہ اُمید ہے میری بات کا برا نہیں منایا ہوگا بس مجھے اُلجھن ہو رہی تھی کہ جو میں نہیں چاہتا (یعنی لڑائی بڑھے) اُس کو شائد مزید ہوا دینے کے لئے یہ پاپڑ بیلے گئے ہیں ۔صدا خوش رہیں۔:rose۔
        :star1:

        Comment

        • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

          Originally posted by MSA View Post
          wese SAZ chachu...

          SINDHI me bhai behan ko ADDA/ADDE kehte he...wo bhi ghalat hua phir to
          اسلام علیکم بھتیجے تم پوری بات سمجھنے کے لئے میری اور "بھٹکتی روح" جی کی باتوں کو دیکھو۔اور خود ہی تو ہم نے کہہ دیا کہ یہ (ادا ،ادی )سندھی زبان کے لفظ ہیں اور سندھی قوم اور سندھی زبان پاکستان کا فخر ہیں تو ان کو استعمال کرنا غلط کس طرح ہو سکتا ہے۔:rose۔اللہ جی آپ کو خوش رکھیں۔
          Last edited by S.Athar; 27 February 2010, 12:57.
          :star1:

          Comment

          • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

            de koi slang word nahi hai jis ke liye itna tamsha kiya jaa raha hai..... me ko sumjh nahi aa raha etraaz kis baat per kiya gaya hai.... ??

            Comment

            • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

              Originally posted by ummid View Post
              de koi slang word nahi hai jis ke liye itna tamsha kiya jaa raha hai..... Me ko sumjh nahi aa raha etraaz kis baat per kiya gaya hai.... ??
              اسلام علیکم
              مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ خواتین ایکدوسرے کو مخاطب کرنے کے لیے کونسے الفاظ استعمال کرتی ہیں اسی لیے میں نے لفظ "دی " کے استعمال کے جائز یا ناجائز ہونے پر براہ راست ایک بھی لفظ نہیں کہا حالانکہ مجھے ریکمینڈ کیا گیا اس لفظ پر اظہار خیال کے لیے مگر میں نے مناسب نہیں سمجھا ۔۔
              دیکھیئے جب آپ لوگ اوپن فورم پر کچھ بھی لکھتے ہیں کسی کو مخاطب کرنے کے لیے یا کسی اور طریقے سے اپنا اظہار رائے کرتے ہیں تو قارئین کو بھی یہ حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ آپ کی گفتگو پڑھیں اور چاہیں تو اس پر سوال کریں یا پھر اعتراض ؟ مگر یہ تمام حقوق ایک بنیادی اخلاقی ضابطہ حیات کی حدود کے اندر رہتے ہوئے استعمال ہونے چاہیں اور اگر کسی سے جان بوجھ کر یا نا چاہتے ہوئے بھی ان میں سے کسی ایک بنیادی اخلاقی حق کی پامالی ہوجائے تو پھر ایسے شخص کو اپنے رویئے پر ندامت کرتے ہوئے معذرت کرنی چاہیے ۔ ۔ ۔
              اور یہی یہاں ہوا " ساز " نے ایک سوال بطور اعتراض پوچھا . . . . " فری " کو اچھا نہیں لگا اور فری نے شروع سے ہی جارحانہ رویہ اپنایا جس پر ساز نے بجائے جارحانہ کے مدافعانہ طرز عمل اپنا کر ایک مثبت رویئے کا ثبوت دیا حتٰی کے معذرت تک بھی کی ۔ لہزا فری کو بھی چاہیے تھا کہ وہ براہ راست کسی کی بھی نیت پر شک کرنے کی بجائے مثبت رویئے کا خیر مقدم کرتی اور بات کو ختم کرتی مگر افسوس کہ ایسا نہ ہوسکا اور یہ تھریڈ ایک ایسی لایعنی بحث کا شکار ہوگیا کہ جس کا نہ کوئی سر ہے نہ پیر ۔۔
              جب میں نے یہ تمام صورتحال دیکھی تو اپنا اخلاقی فرض سمجھتے ہوئے اور خود کو فری کا دوست اور بڑا بھائی سمجھتے ہوئے اور پر اپنا حق سمجھتے ہوئے اس کو نرم انداز میں سمجھایا کہ بیٹا بات ختم کرو مگر فری نے پھر بھی بات کو ختم کرنے کی بجائے اوربڑھانا شروع کردیا جس پر میں نے ایک بار پھر بات کو مذاق میں ڈال کر سنجیدہ صورتحال کو تبدیل کرنے کی کوشش کی مگر وہ اس قت ناکام ہوگئی جب خلیل کا رپلائی آیا اور خلیل کا رپلائی پڑھ کر ایک بار پھر فری نے نہ آؤ دیکھا نہ تاؤ دیکھا پھر سب کو ایک ہی چھڑی سے ہانک دیا ۔ ۔ ۔
              مجھے افسوس ہے کہ اس تھریڈ میں کو سب سے زیادہ بڑھاوہ خود فری نے دیا اور اس سے بھی بڑھ کر فورم کی ایک پرانی اور سینئر ممبر ہونے کے ناطے اپنی کوئی ایک بھی زمہ داری نہیں نبھائی اور نہ ہی ہم دوستوں (امید ،عشاء اور منڈا ) میں سے جو کہ فری کے پرانے دوست ہیں کسی نے فری کی توجہ اس طرف دلوا کر اپنا فرض نبھایا ۔ ۔ ۔ ہمیں چاہیے تھا کہ فری ابھی بچی ہے اس کو سمجھاتے مگر ہم نے اول تو توجہ نہیں دی اور جو تھوڑی بہت دی بھی وہ معاملے کو اور خراب کرنے میں دی اور اب آخر میں میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ یہ سارا ماحول خراب کرنے میں فری سے زیادہ ہم سب یعنی میں ۔امید عشاء اور منڈا سیالکوٹی کا زیادہ قصور ہے ۔ ۔ ۔
              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                tu?

                Comment

                • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                  Originally posted by ummid View Post
                  tu?
                  tu shayad yeh k ab yeh thread ko urra dein....:jc:

                  @aabid..

                  :rose
                  .......................!!!!!

                  Comment

                  • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                    Originally posted by safia View Post
                    molvi sahib aap iss fashion show mein kia karnay gaye thay???
                    yeh to jahloon wala jwab huwa madam.

                    Comment

                    • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                      Originally posted by ummid View Post
                      tu?
                      tu fittay monh balk dur fittay monh tumhara balk dur trir fitty monh :hairdrayer:
                      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                      Comment

                      • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                        Originally posted by aabi2cool View Post
                        tu fittay monh balk dur fittay monh tumhara balk dur trir fitty monh :hairdrayer:
                        372-haha372-haha

                        Comment

                        • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                          Originally posted by Faro View Post
                          tum nay shoow mar li reply kar kay mubaraaak ho shoq pora hogia u ka:lol kasi kasi souch kay log paye jatay hain yahan:lol

                          Kesy kesy wali kia baat hui........................ Tum larkio ko aik chiz ka boht faida hota hai k foran hamdardi hasil kr leti ho..... Yeh jo topic bna hai pta hai k iss pay kitni behas ho sakti hai????

                          main ney wohi kaha hai jo hota hai,, Larky show marty hain to larkia show nahi mar skati???? Larkia to larko say ziada show marti hain...

                          main nye D lafz Indian daramo mein itni dafa suna hai. Aik acha bhla lafz hai Baji wo use nahi krna khamkha ka D use kr k mommy daddy bnna.:jhug:

                          Comment

                          • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                            Originally posted by ummid View Post
                            tu?
                            اسلام علیکم جناب یہ جان کر خوشی ہوئی کہ پیغام کے زمہ داروں کی نظر میں سب کچھ رہتا ہے۔اور میں اپنے پرانے موقف پر رہتے ہوئے جو کہ میں نے "بھٹکتی روح "کو لکھا تھا کہ انگلش اور ہندی الفاظ کے استعمال میں کیا فرق ہے تمام ذی شعور افراد کو دعوت دیتا ہوں کہ میرے اُن الفاظ کو پڑھیں اورجہاں کہیں میری غلط ہے اُس کی نشاندہی کریں۔
                            اور جہاں تک بات رہ گئی فارو جی کی تو میں اُن کو اتنا مورد الزام نہیں ٹھراتا دراصل میری کی گئی مثبت بات کو دوسرے افراد نے ہوا دے کر فارو جی کو تاو دیے رکھا ،اور اکثر ہوتا ہے کہ کسی کے اکسانے پر کوئی فرد صرف یکطرفہ فیصلے کرتا ہے۔اور جلدی جلدی میں جو کچھ زہن میں آتا ہے لکھ ڈالتا ہے۔
                            مزید یہ کہ مدافعاتی طرز عمل تو میںنے وہیں سے شروع کر دیا جب مجھے اندازہ ہوا کہ "فاروجی" مدلل گفتگو کی بجائے لڑنے کے موڈ میں ہیں۔(اگر یہ مدلل بات چیت جاری رکھتیں تو میں اتنی آسانی سے پیچھے نہ ہٹتا) تو میں نے فوراً ہی ہتیار ڈال دئے(کیونکہ میرا اپنا ایک نقطہ نظر ہے کہ خواتین سے مت جھگڑو کیونکہ اس میں صرف اور صرف خسارہ ہے کیونکہ اگر ہار گئے تو بات ہوگی کہ ایک خاتون سے ہار گئے اور اگر بائی چانس جیت گئے تو بات ہوگی "بڑا تیر مارا ہےایک خاتون سے جیت کر"۔372-haha۔
                            لہذا میں اپنی جانب سے پہلے بھی سفید جھنڈا بلند کر چکا ہوں اور اب آپ قابل عزت فرد کے آجانے سے دوبارہ بھی پہل کرتا ہوں لیکن یہ صرف فارو جی سے تنازعہ ختم کرنے کے لئے ہے یہ نا سمجھا جائے کہ میں "لفظ دیدی" کو درست سمجھنے لگا ہوں
                            اللہ جی ہم سب کا حامی و ناصر ہو:rose۔
                            Last edited by S.Athar; 27 February 2010, 18:49.
                            :star1:

                            Comment

                            • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                              Originally posted by aabi2cool View Post
                              tu fittay monh balk dur fittay monh tumhara balk dur trir fitty monh :hairdrayer:

                              same to you with no returns :hairdrayer:

                              Comment

                              • Re: de ..Issue (behas o mubahisa) :p

                                Originally posted by SAZ View Post
                                اسلام علیکم جناب یہ جان کر خوشی ہوئی کہ پیغام کے زمہ داروں کی نظر میں سب کچھ رہتا ہے۔اور میں اپنے پرانے موقف پر رہتے ہوئے جو کہ میں نے "بھٹکتی روح "کو لکھا تھا کہ انگلش اور ہندی الفاظ کے استعمال میں کیا فرق ہے تمام ذی شعور افراد کو دعوت دیتا ہوں کہ میرے اُن الفاظ کو پڑھیں اورجہاں کہیں میری غلط ہے اُس کی نشاندہی کریں۔
                                اور جہاں تک بات رہ گئی فارو جی کی تو میں اُن کو اتنا مورد الزام نہیں ٹھراتا دراصل میری کی گئی مثبت بات کو دوسرے افراد نے ہوا دے کر فارو جی کو تاو دیے رکھا ،اور اکثر ہوتا ہے کہ کسی کے اکسانے پر کوئی فرد صرف یکطرفہ فیصلے کرتا ہے۔اور جلدی جلدی میں جو کچھ زہن میں آتا ہے لکھ ڈالتا ہے۔
                                مزید یہ کہ مدافعاتی طرز عمل تو میںنے وہیں سے شروع کر دیا جب مجھے اندازہ ہوا کہ "فاروجی" مدلل گفتگو کی بجائے لڑنے کے موڈ میں ہیں۔(اگر یہ مدلل بات چیت جاری رکھتیں تو میں اتنی آسانی سے پیچھے نہ ہٹتا) تو میں نے فوراً ہی ہتیار ڈال دئے(کیونکہ میرا اپنا ایک نقطہ نظر ہے کہ خواتین سے مت جھگڑو کیونکہ اس میں صرف اور صرف خسارہ ہے کیونکہ اگر ہار گئے تو بات ہوگی کہ ایک خاتون سے ہار گئے اور اگر بائی چانس جیت گئے تو بات ہوگی "بڑا تیر مارا ہےایک خاتون سے جیت کر"۔372-haha۔
                                لہذا میں اپنی جانب سے پہلے بھی سفید جھنڈا بلند کر چکا ہوں اور اب آپ قابل عزت فرد کے آجانے سے دوبارہ بھی پہل کرتا ہوں لیکن یہ صرف فارو جی سے تنازعہ ختم کرنے کے لئے ہے یہ نا سمجھا جائے کہ میں "لفظ دیدی" کو درست سمجھنے لگا ہوں
                                اللہ جی ہم سب کا حامی و ناصر ہو:rose۔
                                wasalam

                                aap safed jhanda dikha ker bhi baar baar reply karne aajaate hain :lpop:

                                Comment

                                Working...
                                X