Re: Haathon ki 'lakeer'
۔:salam:۔اب آپ کی طرذِ تحریر میں نفرت اورمخالفت کے بجائے جاننے کا تاثر ملتا ہے جو کہ کول مائند افراد کی نشانی ہے۔سر جی چونکہ آپ ڈاکٹر ہیں اسہی لئے آپ سےبات کرنے میں مجھے یہ تسلی ہے کہ جو باتیں دوسرے مشکل سے سمجھیں گے آپ اُنہیں آسانی سے سمجھ لیں گے دیکھیں" کسی بیماری کے جراثیم اس قسم کےہوتے ہیں "یہ کہنے کے قابل سائنس کب ہوئی جب ایک ہی قسم کی بیماری کے جرا ثیموں کو ایک جیسا دیکھا گیا تو اُن کی پکچرز بنا کر دوسروں کو بھی آگاہ کر دیا گیا کہ اس قسم کے جراثیموں سے یہ یہ بیماریاں پیدا ہوتی ہیں مطلب تحقیق۔اسہی طرح پامسٹ حضرات نے ایک جیسے حالات سے گزرنے والے افراد کے ہاتھوں پر ملتی جلتی لکیریں دیکھ کر رائے قائم کی کہ ایسی لکیروں والے زندگی میں اس طرح کےحالات سے گزرتے ہیں وہی تحقیق۔
آپ نے کہا کہ آپ مجھے پرنٹ بھیجیں تو کیا میں آپ کے بارے میں کچھ بتا سکتا ہوں تو یہ لیجئے میں ایک چھوٹی سی ٹَپ دےدیتا ہوں اسے آپ اپنے پیشے کے حلقہ احباب میں آزما سکتے ہیں۔(پامسٹری میں ایک نشانی ہے"میڈیکل انٹینا" یہ ایسے افراد میں پایا جاتےہے جو انسانی زندگی کو جچانے کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں جو کہ ڈاکٹر بھی ہو سکتے ہیں اور ایسی انجمنوں کے سربراہ بھی جو کہ انسانی زندگی کو سب پر تجیچ دیتے ہیں ۔یہ سب سے چھوٹی انگلی کے نیچے اُفقی یا عمودی کے بجائے ترچھی حالت میں تین لکیروں کی صورت میں موجود ہوتا ہے۔ اور اگر ڈاکٹر مستند اور کامیاب سرجن ہے تو ان لکیروں کے اوپر ایک لکیر انہیں کاٹتی ہے جس کا مطلب یہ کہ ایسا فرد نشتر استعمال کرتا ہےاور سرجن وغیرہ ہے۔مزید یہ کہ ایسے فرد کے دماغ کی لکیر جو کہ ہتھیلی پر انگلیوں کے نیچے پہلی سے دوسری لائین ہے جو کہ انگھوٹے والے سرے پر ایک قوس نما لکر سے جڑی ہوتی ہے۔یہ لکیر اپنے دوسرے سرے پر تقریبا تیسری اور چوتھی انگلی کے درمیانے حصے پر ختم ہوتی ہے اور اپنے اختتام پر ہلکی سی نیچے کو جھکتی ہ مزید یہ کہ ایسے فرد کی انگلیاں سروں پر سے مخروطی ہوتی ہیں۔اچھی طرح میں کسی تصویر سے سمجھا سکوں گا ۔
میرا کہنا یہ ہے کہ اگر میں ڈاکٹری پڑھے بغیر کہوں کہ ڈاکتڑی سے لوگ مرتے ہیں تو یہ ڈاکٹری کی غلطی ہے یا کہ ڈاکٹر کی اسہی طرح اس علم پر انگلی ُٹھاتے ہوئے یہ سوچیں کہ جب ہم نے اس کے بارے میں جاننے کی کوشش نہیں کی تو غلط قسم کے قصے کہانیاں سن کی یک طرفہ رائے قائم نہ کریں۔ یہ لئجے جناب آپ کی آسانی کے لییے ایک تصوری حاضر ہے۔باقی جس طرح ڈاکٹر حضرات کا کہنا ہے کہ ہم کوشش کر سکتے تھے باقی اللھ کے ہاتھ میں ہے تو میں بھی سوفیصد اپنے رب کی رضا کا منتظر رہتا ہوں۔
Originally posted by munda_sialkoty
View Post

Comment