Re: Maan Ki Shaan
عمر بھر سینے سے لگا کر پالا ہے ماں نے
غلط باتوں پے تھوڑا تھوڑا مارا ہے ماں نے
ابھی تک وہ بچپنے کی یادیں ہیں باقی
اور وہ بچپنے کی باتیں ہیں باقی
کے جب میں نے بولا تھا ماں پہلی بار
ماں کی آنکھوں میں بھرا تھا کتنا پیار
پیدا ہوا تھا تو کچھ نہیں تھا میں
ماں کی وجہ سے آج کیا کیا ہوں میں
لالچ تو کچھ نہیں میری ماں کو مگر
اچھا ہو جو دیدوں دل تحفے میں اگر
ماں کو چھوڑتے ہیں ایسے کچھ لوگ ہوتےہیں
پھر اپنی زندگی کا سکھ چین وہ کھوتے ہے
کچھ لوگ ماں کو چھوڑتے نہیں
چاہے کچھ ہو جائے منہ موڑتے نہیں
ماں سے ہمیشہ ہمیں سکھ ملتے ہیں
پھر بھی اس کو ہم سے دکھ ملتے ہیں
کاش قربان کروں میں سب اس کی صدا پہ
اور وہ مجھے پیار کرے میری اسی ادا پہ
میری ماں سے مجھے کوئی جدا نہ کرے
کرو پیار کسی اور سے خدا نہ کرے
غلط باتوں پے تھوڑا تھوڑا مارا ہے ماں نے
ابھی تک وہ بچپنے کی یادیں ہیں باقی
اور وہ بچپنے کی باتیں ہیں باقی
کے جب میں نے بولا تھا ماں پہلی بار
ماں کی آنکھوں میں بھرا تھا کتنا پیار
پیدا ہوا تھا تو کچھ نہیں تھا میں
ماں کی وجہ سے آج کیا کیا ہوں میں
لالچ تو کچھ نہیں میری ماں کو مگر
اچھا ہو جو دیدوں دل تحفے میں اگر
ماں کو چھوڑتے ہیں ایسے کچھ لوگ ہوتےہیں
پھر اپنی زندگی کا سکھ چین وہ کھوتے ہے
کچھ لوگ ماں کو چھوڑتے نہیں
چاہے کچھ ہو جائے منہ موڑتے نہیں
ماں سے ہمیشہ ہمیں سکھ ملتے ہیں
پھر بھی اس کو ہم سے دکھ ملتے ہیں
کاش قربان کروں میں سب اس کی صدا پہ
اور وہ مجھے پیار کرے میری اسی ادا پہ
میری ماں سے مجھے کوئی جدا نہ کرے
کرو پیار کسی اور سے خدا نہ کرے
Comment