اسلام علیکم !
پیغام کے تمام اراکین کو اس تھریڈ میں خوش آمدید ۔ ۔۔
قصہ کچھ یوں ہے کہ کل رات پیغام کے ارباب حل و عقد کا ایک انتہائی اہم اور ہنگامی اجلاس ایم ایس این پر وقوع پذیر ہوا جسکے انتظامی امور کو منڈا سیالکوٹی نے ارینج کیا اجلاس میں جن جن اراکین نے حصہ لیا انکے نام درج زیل ہیں
صدارت :- آنچل
نظامت :- منڈا سیالکوٹی
عمومی اراکین :- عشاء ، فری اینڈ آبی ٹوکول ۔ ۔
اجلاس کا ایجنڈہ پیغام کے گپ شپ سیکشن
میں بڑھتی ہوئی " بونگیز " کی روک تھام کے لیے کوئی موثر حکمت عملی اپنانا تھا جس پر بات کرتے ہوئے متفقہ طور پر یہ بات طے پائی کہ پیغام کے جی ایس سیکشن میں ڈبیٹ کا ایک ایسا سلسلہ شروع کیا جائے کہ جو ہماری زندگی کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیے ہوئے ہو کہ جس میں دینی ، مذہبی ،سیاسی سماجی ، معاشی اور معاشرتی تمام موضوعات کو زیر بحث لایا جائے اور ان پر سیر حاصل بحث کی جائے لہذا اس پس منظر میں سب سے پہلے جس موضوع کا انتخاب کیا گیا ہے وہ ہے " مشترکہ خاندانی نظام " جسے دوسرے لفظوں میں جوائنٹ فیملی سسٹم بھی کہا جاتا ہے ۔ ۔ ابھی پچھلے دنوں ہمارے پیغام کی ایک بہت ہی پیاری رکن "مانو بلی " نے اس موضوع پر ایک تھریڈ لگایا تھا مگر یہ دیکھا گیا وہ تھریڈ بھی عمومی حوادثات جی ایس سیکشن کی نذر ہوگیا لہزا ہم نے یہ طے کیا کہ انھی کے موضوع کو از سر نو زیر بحث لایا جائے اور اس میں درج زیل نکات کی روشنی میں سیر حاصل بحث کی جائے ۔ ۔
مشرق کی دم توڑتی روایت " مشترکہ خاندانی نظام " فوائد ،نقصانات، وجوہات، تدارک
چند معروضات بطور شرائط تمامی احباب کی خدمت میں پیش ہیں ۔
سب سے پہلے تو تمام احباب اس مباحثے میں حصہ لیکر اس پروگرام کو کامیاب بنائیں ۔
حتی المقدور کوشش کریں کے گفتگو اصل مسئلہ سے نہ ہٹنے پائے ۔
موضوع کے حق اور مخالفت دونوں اطراف گفتگو کی جاسکتی ہے مگر دلائل کے ساتھ لہزا کوشش کی جائے کہ اپنے دلائل کو نہایت مثبت انداز اور تعمیری فکر سے پیش کیا جائے ۔ ۔
دلائل دیتے ہوئے اگر آپ کی کسی بھی رکن کے ساتھ موافقت یا عدم موافقت پائی جائے تو آپ بلاشبہ اسے رکن کو براہ راست مخاطب کرسکتے ہیں اور دلائل کے ساتھ اسکے پیش کردہ دلائل کے اثبات یا نفی میں گفتگو کرسکتے ہیں مگر کسی کی بھی ذاتیات کو زیر بحث نہیں لایا جاسکتا لہذا یاد رہے کہ اپنے دلائل اور فریق مخالف کا رد نہایت ہی احسن انداز میں کریں ۔ ۔
جی ایس سیکشن کے موڈ خواتین و حضرات سے خصوصی گزارش ہے کہ اس مراسلے پر اپنی خصوصی نگاہ رکھیں اور جہاں بھی موضوع سے ہٹ کر یا کسی رکن کی کسی دوسری رکن سے ذاتی پرخاش پر کوئی مراسلہ نظر آئے اس کو فی الفور حذف فرمائیں شکریہ ۔ ۔ ۔
والسلام

Comment