Re: *میری طرف سے بھی آزادی مبارک*
dearest sarah,
aur agar tum ney ye thread iss qaum k logon ki beybassi pe hassney k liye lagaya hai (jo k kam sey kam mey tum sey expect nahi ker sakti hun) tau phir ... I don't know what to say...

Originally posted by aanchal
View Post
Originally posted by eshaa chaudhry
View Post
اسلام علیکم
تھریڈ کو لگانے کا اصل مدعا تو لگانے والا ہی بتائے گا مگر مجھے افسوس ہے کہ اتنا عرصہ نیٹ کی دنیا سے وابستہ رہنے کے باوجود بھی ابھی تک ہم میں ایک کام سی بات کو سمجھنے کی لیاقت پیدا نہیں ہوئی ۔ ۔ ۔ بھئی اس تھریڈ کا مطلب کسی کی بھی بے بسی کا مذاق اڑانا ہرگز نہیں ہوسکتا ہاں البتہ ہر کامن سینس رکھنے والے پر یہ بات عیاں ہے کہ لگانے والے کا جزبہ نیک تھا اور اس نے ایک طنزیہ پیرائے میں اس تھریڈ کو لگایا ہے اور لگانے والے کے دل میں اپنی قوم کا شدید درد موجود ہے کے جسے اس نے ایک زہریلے طنز کے طور پر پیش کیا ہے کہ ایک طرف ہمارے ملک کی یہ حالت ہورہی ہے اور دوسری طرف ہم آزادی کی خوشیاں منا رہے ہیں ۔ ۔ ۔
باقی تھریڈ لگانے والے کی اس سوچ سے ہمارا متفق ہونا لازم نہیں ہے

Comment