Re: love and arrange
لو شو ۔ ۔کچھ بھی نہیں ہوتا سب بکواس بازی ہوتی ہے زیادہ سے زیادہ ظاہر پرستی کا نام آجکل لوگوں نے لو رکھ دیا ہے باقی لڑکی اور لڑکے کی شادی گھر والوں کی مرضی سے ہونی چاہیے اور گھر والوں کہ لیے یہ لازمی ہے کہ وہ دونوں لڑکے اور لڑکی کی مرضی پہلے سے معلوم کرلیں اگر دونوں میں سے کوئی ایک بھی انکار کرئے تو ایسے رشتے کہ لیے فورس نہ کیا جائے ۔ ۔۔
Comment