Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
ª!ª Kaya Aap Jantay Hainª!ª
Collapse
X
-
Originally posted by aabi2cool View Postکیا آپ جانتے ہیں
امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ نے خصائص کبرٰی میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ہزار معجزے درج کیے ہیں ، بعض علماء اور محدثین نے لکھا ہے کہ تین ہزار معجزے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے صادر ہوئےاور کیا آپ جانتے ہیں
حدیث شریف میں ہے کہ ابولہب کو دوشنبہ (پیر) کے روز عذاب ہلکا ہوتا ہے اور اسے انگلی چوسنے سے پانی ملتا ہے کیونکہ اس نے سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی خوشخبری سنانے والی اپنی لونڈی ثویبہ کو آزاد کیا تھا۔
bohot acha thread hai.jaldi jaldi post kiya kijiye ga:D:
Comment
Comment