کیا آپ جانتے ہیں ؟
دوستو اس تھریڈ میں آپ کے ساتھ وقت فوقتا کچھ معلومات شئر کرتا رہون گا اس تھریڈ کو جی ایس سیکشن میں شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ یہاں گپ شپ کے ساتھ ساتھ کچھ علم بھی پھیلایا جائے کیا خیال ہے تو پھر کرتے ہیں شروع کہ
کیا آپ جانتے ہیں؟

لفظ اللہ میں بھی چار حروف ہیں اور لفظ محمد میں بھی ، لفظ اللہ بھی غیر منقوط ہے اور لفظ محمد بھی ، جس طرح لا الہ الا اللہ میں کوئی نقطہ نہیں اسی طرح محمد رسول اللہ میں بھی کوئی نقطہ نہیں ۔ لفظ اللہ کے حروف بھی گراتے جائیں تو یہ
با معنٰی ہی رہتا ہے اسی طرح لفظ محمد کے حرورف بھی باری باری گراتے جائیں تو یہ با معنٰی ہی رہتا ہے مثلا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
لفظ اللہ کا پہلا حرف الف گرادیں تو للہ رہ جاتا ہے جسکا مطلب ہے اللہ کے لیے اور اسی طرح لفظ محمد کا پہلا میم گرادیں تو رہ جاتا ہے حمد جس کا معنٰی ہے تعریف ۔
لفظ اللہ کا دوسرا حرف بھی گرادیں تو رہ جاتا ہے لہ جسکا مطلب ہے اسی کے لیے اسی طرح لفظ محمد کا بھی دوسرا حرف اگر گرادیں تو بن جاتا مد یعنی بڑائی ۔ ۔۔
اسی طرح لفظ اللہ کا تیسرا حرف بھی گرادیں تو رہ جاتا ہ اس کا معنٰی بھی وہی ہے یعنی یہ ضمیر ہے کہ جس کا مرجع اللہ ہے اور یہ اسی کی طرف لوٹ رہی ہے ۔
اسی طرح لفظ محمد کا بھی تیسرا حرف گرا دیں تو رہ جاتا ہے دال جس کے معنٰی دلالت کرنا کے ہیں ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔

Comment