Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
ª!ª Kaya Aap Jantay Hainª!ª
Collapse
X
-
Originally posted by Eshaa Chaudhry View Post:jazak:
Bhai bht achha thread start kiya aap nay.....
isee terha hum logon k ilm mein iazafa kartay rahiey :)ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
اللھم صلی علٰی Ù…Øمد وعلٰی آل Ù…Øمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک Øمید مجید۔
اللھم بارک علٰی Ù…Øمد وعلٰی آل Ù…Øمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک Øمید مجید۔
Comment
-
کیا آپ جانتے ہیںامام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ نے خصائص کبرٰی میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ہزار معجزے درج کیے ہیں ، بعض علماء اور محدثین نے لکھا ہے کہ تین ہزار معجزے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے صادر ہوئےاور کیا آپ جانتے ہیںحدیث شریف میں ہے کہ ابولہب کو دوشنبہ (پیر) کے روز عذاب ہلکا ہوتا ہے اور اسے انگلی چوسنے سے پانی ملتا ہے کیونکہ اس نے سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی خوشخبری سنانے والی اپنی لونڈی ثویبہ کو آزاد کیا تھا۔ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
[FONT="Arial Black"]Mr. Khalil How much Fake IDs would you make in Pegham... ?
See you Real Face in here 372-shed
Muhammad Khalil's Real Face [/FONT]
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postکیا آپ جانتے ہیں ؟
دوستو اس تھریڈ میں آپ کے ساتھ وقت فوقتا کچھ معلومات شئر کرتا رہون گا اس تھریڈ کو جی ایس سیکشن میں شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ یہاں گپ شپ کے ساتھ ساتھ کچھ علم بھی پھیلایا جائے کیا خیال ہے تو پھر کرتے ہیں شروع کہ
کیا آپ جانتے ہیں؟لفظ اللہ میں بھی چار حروف ہیں اور لفظ محمد میں بھی ، لفظ اللہ بھی غیر منقوط ہے اور لفظ محمد بھی ، جس طرح لا الہ الا اللہ میں کوئی نقطہ نہیں اسی طرح محمد رسول اللہ میں بھی کوئی نقطہ نہیں ۔ لفظ اللہ کے حروف بھی گراتے جائیں تو یہ
با معنٰی ہی رہتا ہے اسی طرح لفظ محمد کے حرورف بھی باری باری گراتے جائیں تو یہ با معنٰی ہی رہتا ہے مثلا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
لفظ اللہ کا پہلا حرف الف گرادیں تو للہ رہ جاتا ہے جسکا مطلب ہے اللہ کے لیے اور اسی طرح لفظ محمد کا پہلا میم گرادیں تو رہ جاتا ہے حمد جس کا معنٰی ہے تعریف ۔
لفظ اللہ کا دوسرا حرف بھی گرادیں تو رہ جاتا ہے لہ جسکا مطلب ہے اسی کے لیے اسی طرح لفظ محمد کا بھی دوسرا حرف اگر گرادیں تو بن جاتا مد یعنی بڑائی ۔ ۔۔
اسی طرح لفظ اللہ کا تیسرا حرف بھی گرادیں تو رہ جاتا ہ اس کا معنٰی بھی وہی ہے یعنی یہ ضمیر ہے کہ جس کا مرجع اللہ ہے اور یہ اسی کی طرف لوٹ رہی ہے ۔
اسی طرح لفظ محمد کا بھی تیسرا حرف گرا دیں تو رہ جاتا ہے دال جس کے معنٰی دلالت کرنا کے ہیں ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔
thanx alot:)
:thmbup::phool:Gham To Likha So Likha Taqdeer ny Meri Zindagi Main
Ye Raton Ko Der Tk Neend Na Ana Kis Gunaah Ki Saza Hai
Comment
Comment