Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    Originally posted by Nadia khan View Post
    آج کا دن بہت ہی اچھا گزرا
    فیملی کے ساتھ
    ابھی تک پکنک پر ہی ہو؟
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment

    • Re: 'Express yourself'

      Originally posted by Masood View Post

      ابھی تک پکنک پر ہی ہو؟
      نہیں میں منڈے کے دن آ گئی تھی ڈیڑھ بجے۔
      بہت ہی نائس ٹائم گزرا تھا

      Comment

      • Re: 'Express yourself'

        Originally posted by Nadia khan View Post

        نہیں میں منڈے کے دن آ گئی تھی ڈیڑھ بجے۔
        بہت ہی نائس ٹائم گزرا تھا
        اچھی بات ہے پھر تو بچے تھیک ہیں؟ انہوں نے انجوئے کیا؟
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment

        • Re: 'Express yourself'

          Originally posted by Masood View Post

          اچھی بات ہے پھر تو بچے تھیک ہیں؟ انہوں نے انجوئے کیا؟
          اللہ کا شکر ہے سب ٹھیک ٹھاک
          بچوں نے بہت انجوائے کیا ان کے لیے علیحدہ ایکٹیویٹی تھی
          ہمارے لیے علیحدہ
          ڈیفرنٹ کنٹریز سے بھی بڑ ےبڑے لوگ آئے تھے
          ہم کو لندن میں بھی انوائیٹ کیا ہے لیکن نہیں جانا
          عید فن ڈے میں
          چلنا ہے

          Comment

          • Re: 'Express yourself'

            Originally posted by Nadia khan View Post

            اللہ کا شکر ہے سب ٹھیک ٹھاک
            بچوں نے بہت انجوائے کیا ان کے لیے علیحدہ ایکٹیویٹی تھی
            ہمارے لیے علیحدہ
            ڈیفرنٹ کنٹریز سے بھی بڑ ےبڑے لوگ آئے تھے
            ہم کو لندن میں بھی انوائیٹ کیا ہے لیکن نہیں جانا
            عید فن ڈے میں
            چلنا ہے
            ماشااللہ اگر بچے خوش رہے ہوں تو بہت عمدہ اللہ تعالیٰ انہیں بہت ساری خوشیاں دے آمین

            تم نے کون کون سے جھولے کو توڑا؟
            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

            Comment

            • Re: 'Express yourself'

              ہاہاہا
              میں کیا اتنی موٹی ہوں جو جھولا توڑ دوں گی کل ہی پارک میں جھولے پر بیٹھی تھی
              اور سنائیں سب خریت ہے موسم کیسا ہے
              آج یہاں کلوڈی تھا

              Comment

              • Re: 'Express yourself'

                Originally posted by Nadia khan View Post
                ہاہاہا
                میں کیا اتنی موٹی ہوں جو جھولا توڑ دوں گی کل ہی پارک میں جھولے پر بیٹھی تھی
                اور سنائیں سب خریت ہے موسم کیسا ہے
                آج یہاں کلوڈی تھا
                میں نے کب کہا؟ تم خود اقرار کرو تو خوب ہے ہا ہا

                یہاں پر کچھ دن خوب سورج رہا مگر اب آج کلاؤڈی تھا تمہاری طرح ہا ہا
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment

                • Re: 'Express yourself'

                  ہاہاہا جھوٹ
                  میں جھولے پر بیٹھوں جھولا نہیں ٹوٹتا آپ اگر بیٹھیں تو ٹوٹ سکتا ہے
                  موسم کلاؤڈی
                  میری طرح
                  :lol

                  Comment

                  • Re: 'Express yourself'

                    میں اسی لیے بیٹھتا ہی نہیں بیچارہ کہیں ٹوٹ نہ جائے نا پر تم تو پھر بھی اس پر رحم نہیں کھاتی نا
                    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                    Comment

                    • Re: 'Express yourself'

                      Originally posted by Masood View Post
                      میں اسی لیے بیٹھتا ہی نہیں بیچارہ کہیں ٹوٹ نہ جائے نا پر تم تو پھر بھی اس پر رحم نہیں کھاتی نا
                      میں جاتی بھی نہیں زیادہ بچے ضد کرتے ہیں تو کبھی کبھار لے جاتی ہوں
                      وہاں کا ماحول اچھا نہیں لگتا پرسوں ہی ایک واقعہ ہو گیا ناریم کو بتاؤں گی
                      اپنے گھر میں سکون ہے بھلے اکیلے ہوں
                      :lol

                      Comment

                      • Re: 'Express yourself'

                        میرے رشکِ قمر تو نے پہلی نظر جب نظر سے ملائی مزا آگیا
                        برق سی گر گئی کام ہی کر گئی آگ ایسی لگائی مزا آ گیا
                        جام میں گھول کر حسن کی مستیاں چاندنی مسکرائی مزا آگیا
                        چاند کے سائے میں اے میرے ساقیا تو نے ایسی پلائی مزا آگیا
                        نشہ شیشے میں انگڑائی لینے لگا بزمِ رنداں میں ساغر کھنکنے لگے
                        میکدے پہ برسنے لگی مستیاں جب گھٹا گھِر کے چھائی مزا آ گیا
                        بےحجابانہ وہ سامنے آ گئے اور جوانی جوانی سے ٹکرا گئی
                        آنکھ اُنکی لڑی یوں میری آنکھ سے دیکھ کر یہ لڑائی مزا آگیا
                        آنکھ میں تھی حیا اور ملاقات پر سرخ عارض ہوئے وصل کی بات پر
                        اس نے شرما کے میرے سوالات پہ ایسے گردن جھکائی مزا آگیا
                        شیخ صاحب کا ایمان بِک ہی گیا دیکھ کرحسنِ ساقی پگھل ہی گیا
                        آج سے پہلے یہ کتنے مغرور تھے لٹ گئی پارسائی مزا آگیا
                        اے فنا شکرہے آج بعدِ فنا اس نے رکھ لی میرے پیار کی آبرو
                        اپنے ہاتھوں سے اس نے میری قبر پر چادرِ گل چڑھائی مزا آگیا
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment

                        • Re: 'Express yourself'

                          Originally posted by Masood View Post
                          میرے رشکِ قمر تو نے پہلی نظر جب نظر سے ملائی مزا آگیا
                          برق سی گر گئی کام ہی کر گئی آگ ایسی لگائی مزا آ گیا
                          جام میں گھول کر حسن کی مستیاں چاندنی مسکرائی مزا آگیا
                          چاند کے سائے میں اے میرے ساقیا تو نے ایسی پلائی مزا آگیا
                          نشہ شیشے میں انگڑائی لینے لگا بزمِ رنداں میں ساغر کھنکنے لگے
                          میکدے پہ برسنے لگی مستیاں جب گھٹا گھِر کے چھائی مزا آ گیا
                          بےحجابانہ وہ سامنے آ گئے اور جوانی جوانی سے ٹکرا گئی
                          آنکھ اُنکی لڑی یوں میری آنکھ سے دیکھ کر یہ لڑائی مزا آگیا
                          آنکھ میں تھی حیا اور ملاقات پر سرخ عارض ہوئے وصل کی بات پر
                          اس نے شرما کے میرے سوالات پہ ایسے گردن جھکائی مزا آگیا
                          شیخ صاحب کا ایمان بِک ہی گیا دیکھ کرحسنِ ساقی پگھل ہی گیا
                          آج سے پہلے یہ کتنے مغرور تھے لٹ گئی پارسائی مزا آگیا
                          اے فنا شکرہے آج بعدِ فنا اس نے رکھ لی میرے پیار کی آبرو
                          اپنے ہاتھوں سے اس نے میری قبر پر چادرِ گل چڑھائی مزا آگیا

                          بہت ہی عمدہ
                          اینڈ پر سیڈ ہے

                          Comment

                          • Re: 'Express yourself'

                            main bhi bataon ge magar pehlay mujhay pata to chalay sab kahan gay meray pechay kia kia howa :abb:

                            Comment

                            • Re: 'Express yourself'

                              pata nai kab mera pc thek hoye ga :(
                              missing photoshop :(
                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment

                              • Re: 'Express yourself'

                                pata nahi sab kahan chalay gay bhiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii ii wapis aao dkhoo ham aaye hain

                                Comment

                                Working...
                                X