Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    الحمدللہ آج کا دن بہت ہی اچھا گزرا۔

    Comment

    • Re: 'Express yourself'

      Originally posted by Nadia khan View Post

      ہاہاہا آج ہی سنو کے بارے میں واٹس اپ پر فرینڈ سے بات ہو رہی تھی
      وہ کہہ رہی تھی کہہ انہیں سنو پسند ہے میں نے کہا آوٹ سائیڈ
      بہت سنو ہے بندہ سلپ بھی ہو سکتا ہے
      شکر ہے ہماری سائیڈ پر ساری سنو ملٹ ہو گئی ہے
      آپ کی طرف زیادہ پڑی ہے
      آج بھی سنی ڈئے تھا
      :d
      اچھا تو بی بی آپ بھی واٹس اپ پر پائی جاتی ہیں ہا ہا۔

      ہاں آج ہماری طرف بھی بہت حسین اور نکھرا نکھرا دن تھا، سورج میاں آج اپنی پوری آب و تاب سے چمکے اور اچھا لگا۔

      مگر بہت ہو گیا اندھیرے دن اندھیری راتیں دیکھ دیکھ کر۔ اب روشن روشن دن سامنے آئیں گے انشااللہ۔
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment

      • Re: 'Express yourself'

        Originally posted by Masood View Post

        ہاہاہا۔۔۔فون میں واٹس اپ
        یوس کرتی ہوں فرینڈ بھی ناریم انکی سس اور ایک اور فرینڈ ایڈ ہیں۔۔
        372-scare
        انہی سے گپ شپ ہوتی ہے۔۔
        واو آپ کے ہاں موسم بہت پیارا ہے ہماری طرف آج کلوڈی ہے
        :lol
        او جی پہلے کب اندھیرے تھے آپ کی طرف
        :khi:
        ان شاء اللہ اچھے دن آ رہے ہیں
        ۔

        Comment

        • Re: 'Express yourself'

          سمندر کے اندر کیبل کی مرمت کا کام جاری ہے

          اور میں کام مکمل ہونے کا انتظار کررہا ہوں

          Comment

          • Re: 'Express yourself'

            Originally posted by Nadia khan View Post

            ہاہاہا۔۔۔فون میں واٹس اپ
            یوس کرتی ہوں فرینڈ بھی ناریم انکی سس اور ایک اور فرینڈ ایڈ ہیں۔۔
            372-scare
            انہی سے گپ شپ ہوتی ہے۔۔
            واو آپ کے ہاں موسم بہت پیارا ہے ہماری طرف آج کلوڈی ہے
            :lol
            او جی پہلے کب اندھیرے تھے آپ کی طرف
            :khi:
            ان شاء اللہ اچھے دن آ رہے ہیں
            ۔
            آ ہاں تو پھر سانوں وی واٹس اپ میں جمع کر لو ہم بھی گپیں ہانکیں گے ہاہا

            یو نو واٹ؟ ہمارے ہاں پھر سے برف شروع ہو گئی ہے۔۔۔۔
            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

            Comment

            • Re: 'Express yourself'

              Originally posted by Masood View Post

              آ ہاں تو پھر سانوں وی واٹس اپ میں جمع کر لو ہم بھی گپیں ہانکیں گے ہاہا

              یو نو واٹ؟ ہمارے ہاں پھر سے برف شروع ہو گئی ہے۔۔۔۔
              ہاہاہا آپ واٹس اپ میں کیا باتیں کریں گے
              آپ کا داخلہ ممنوح ہے

              Comment

              • Re: 'Express yourself'

                Originally posted by Nadia khan View Post

                ہاہاہا آپ واٹس اپ میں کیا باتیں کریں گے
                آپ کا داخلہ ممنوح ہے
                جو باتیں آپ اور ناریم کرتی ہو کچھ بخلیاں کریں گے پڑوسیوں کی کچھ عیب کریں گے فلانی کے جو فلانے ختم پر فلانے رنگ کے کپڑے پہن کر آئی تھی ہائے اللہ اسے بالکل بھی نہیں اچھے لگ رہے تھے مائی گاڈ ۔ بس ایسی باتیں کریں گے ہا ہا ہا
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment

                • Re: 'Express yourself'

                  Originally posted by Masood View Post

                  جو باتیں آپ اور ناریم کرتی ہو کچھ بخلیاں کریں گے پڑوسیوں کی کچھ عیب کریں گے فلانی کے جو فلانے ختم پر فلانے رنگ کے کپڑے پہن کر آئی تھی ہائے اللہ اسے بالکل بھی نہیں اچھے لگ رہے تھے مائی گاڈ ۔ بس ایسی باتیں کریں گے ہا ہا ہا
                  ہاہاہا میں اور ناریم تو کسی کی بخلیاں نہیں کرتی
                  :p
                  ہم تو ایک دوسرے کا حال احوال پوچھتی ہیں ۔۔۔۔فی میلز کی باتیں میل نہیں سنتے
                  آپ یہاں ہی بتا دیا کریں کس نے کونسے رنگ کے کپڑے پہنے ہیں۔۔
                  :p

                  Comment

                  • Re: 'Express yourself'

                    Originally posted by Nadia khan View Post

                    ہاہاہا میں اور ناریم تو کسی کی بخلیاں نہیں کرتی
                    :p
                    ہم تو ایک دوسرے کا حال احوال پوچھتی ہیں ۔۔۔۔فی میلز کی باتیں میل نہیں سنتے
                    آپ یہاں ہی بتا دیا کریں کس نے کونسے رنگ کے کپڑے پہنے ہیں۔۔
                    :p
                    لے دس! اس پر مینوں ایک گیت یاد آیا:

                    نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے
                    وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا اب باہر جاؤں کس کے لیے

                    جل جھوٹی آج کال میلز فی میلز کی باتوں میں فرق ہی کتنا رہ گیا ہے ۔ سب چلتا ہے۔ چلنے دو
                    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                    Comment

                    • Re: 'Express yourself'

                      Originally posted by Masood View Post

                      لے دس! اس پر مینوں ایک گیت یاد آیا:

                      نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے
                      وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا اب باہر جاؤں کس کے لیے

                      جل جھوٹی آج کال میلز فی میلز کی باتوں میں فرق ہی کتنا رہ گیا ہے ۔ سب چلتا ہے۔ چلنے دو
                      واہ
                      یہ گیت کافی ٹائم پہلے سنا تھا۔۔
                      نہ جی میل اور فی میل سیم نہیں ہو سکتے
                      :khi:
                      نہ جی یہ نہیں چلے گا
                      :lol

                      Comment

                      • Re: 'Express yourself'

                        Originally posted by Nadia khan View Post

                        واہ
                        یہ گیت کافی ٹائم پہلے سنا تھا۔۔
                        نہ جی میل اور فی میل سیم نہیں ہو سکتے
                        :khi:
                        نہ جی یہ نہیں چلے گا
                        :lol
                        بی بی یہ اردو والا سیم ہے یا انجلش والا؟ ہا ہا
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment

                        • Re: 'Express yourself'

                          Originally posted by Masood View Post

                          بی بی یہ اردو والا سیم ہے یا انجلش والا؟ ہا ہا
                          آپ کو نہیں پتہ یہ انگلش والا سیم ہے

                          انجلش
                          ہاہاہا
                          کوئی حال نہیں

                          Comment

                          • Re: 'Express yourself'

                            Originally posted by Nadia khan View Post

                            آپ کو نہیں پتہ یہ انگلش والا سیم ہے

                            انجلش
                            ہاہاہا
                            کوئی حال نہیں
                            اچھا اردو والا سیم ویسے ہی گیلا گیلا سا ہے ہا ہا ہا

                            یو نہیں سپیچ انجلش؟ آئی بولنا انجلش کبھی کبھی
                            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                            Comment

                            • Re: 'Express yourself'

                              Originally posted by Masood View Post

                              اچھا اردو والا سیم ویسے ہی گیلا گیلا سا ہے ہا ہا ہا

                              یو نہیں سپیچ انجلش؟ آئی بولنا انجلش کبھی کبھی
                              ڈونٹ نو
                              گیلا کیسے ہے

                              بچے انگلش میں بات کرتے ہیں تو تھوڑی عادت پڑ گئی ورنہ میں انگلش نہیں بولتی

                              کل سے ویکیشن شروع ہیں
                              میں بچوں کے ساتھ دوسرے ٹاؤن جا رہی ہوں
                              :yaay:

                              Comment

                              • Re: 'Express yourself'

                                Originally posted by Nadia khan View Post

                                ڈونٹ نو
                                گیلا کیسے ہے

                                بچے انگلش میں بات کرتے ہیں تو تھوڑی عادت پڑ گئی ورنہ میں انگلش نہیں بولتی

                                کل سے ویکیشن شروع ہیں
                                میں بچوں کے ساتھ دوسرے ٹاؤن جا رہی ہوں
                                :yaay:
                                تو ابھی تک یو انجلش سپیک رہی تھی؟ آئی سمجھا یو فرنچ پر دانت چلا رہی تھی ہا ہا ہا

                                آپ کو ویکیشن ہے ہمیں کام کرنا ہے، آج بھی یہاں چھٹی تھی مگر کام پر جانا پڑا
                                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                                Comment

                                Working...
                                X