Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    @


    اپنے پورے خاندان میں میں واحدبندہ تھا جس کے پاس گاڑی تھی،،2007 میں میں نے چھوٹی سی الٹوقسطوں پہ لی تھی جو اج مں نے سیل کر دی دل خون کے انسو رو رہا چھ سات سال کی رفاقت پل بھر میں ٹوٹ گئی۔۔کتنی یایدں وابستہ تھیں



    :(
    :(

    Comment


    • Re: 'Express yourself'

      Originally posted by Dr Faustus View Post
      @


      اپنے پورے خاندان میں میں واحدبندہ تھا جس کے پاس گاڑی تھی،،2007 میں میں نے چھوٹی سی الٹوقسطوں پہ لی تھی جو اج مں نے سیل کر دی دل خون کے انسو رو رہا چھ سات سال کی رفاقت پل بھر میں ٹوٹ گئی۔۔کتنی یایدں وابستہ تھیں



      :(
      اسی لیے کہتے ہیں کہ چیزوں سے محبت نہیں پالتے۔ چیزیں کبھی ساتھ نہیں دیتیں، ایک نہ ایک دن ساتھ چھوڑ دیتی ہیں۔ مگر پھر میں سوچتا ہوں کہ انسان کونسا کسی کا ساتھ دیتا ہے؟ ہر انسان ایک محدود مدت تک دوسروں کا ساتھ دیتا ہے، ایک دن وہ بھی ساتھ چھوڑ دیتا ہے۔ فقط ایک اپنی سانس ہے جس پر مجھے اختیار ہے۔
      Last edited by Admin; 16 March 2013, 01:49.
      مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
      نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

      Comment


      • Re: 'Express yourself'

        کہاں ہو تم چلے آؤمحبت کا تقاضا ہے
        غمِ دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے
        مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
        نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

        Comment


        • Re: 'Express yourself'

          Thak jata bohat... :(
          :(

          Comment


          • Re: 'Express yourself'

            @

            Yeh Keya Ha Bhai Sahib?

            Halsssssssssssssss

            Halssssssssssss Yeh Kia Karti Hai?


            Gala Thanda Karti Hai?



            Kitna Thanda Karti hai???
            :(

            Comment


            • Re: 'Express yourself'

              ہے فرق بڑا اے جانِ رضا دل لینے دل دینے میں
              الفت کا تعلق جان کے بھی رشتے کی نزاکت کیا جانو

              Last edited by Masood; 18 March 2013, 01:13.
              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

              Comment


              • Re: 'Express yourself'

                @


                پیغام پہ شاید میں اکیلا ہی رہ گیا ہوں۔۔
                :(

                Comment


                • Re: 'Express yourself'

                  Originally posted by Dr Faustus View Post
                  @


                  پیغام پہ شاید میں اکیلا ہی رہ گیا ہوں۔۔
                  acha ji...

                  baki kia roohein hein... :d
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment


                  • Re: Express yourself

                    :donno: kuch maloom nai

                    Comment


                    • Re: 'Express yourself'

                      Originally posted by crystal_thinking View Post


                      acha ji...

                      baki kia roohein hein... :d
                      Bad Roohain :P
                      :(

                      Comment


                      • Re: 'Express yourself'

                        :shyy:
                        :(

                        Comment


                        • Re: 'Express yourself'

                          ہمیشہ خود کو عوام کی عدالت میں پیش کیا ہے - الطاف حسین

                          تم پچھلے تیس سالوں سے برطانیہ کی پرفضا ہوا میں پاکستانی قوم سے لیے ہوئے بھتے پر عیاشی کرتے پھر رہے ہو تم نے عوام کی عدالت دیکھی ہی کہاں ہے! بے غیرت لیڈر!۔
                          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                          Comment


                          • Re: 'Express yourself'

                            Originally posted by Masood View Post
                            ہمیشہ خود کو عوام کی عدالت میں پیش کیا ہے - الطاف حسین

                            تم پچھلے تیس سالوں سے برطانیہ کی پرفضا ہوا میں پاکستانی قوم سے لیے ہوئے بھتے پر عیاشی کرتے پھر رہے ہو تم نے عوام کی عدالت دیکھی ہی کہاں ہے! بے غیرت لیڈر!۔
                            ٹیلی فونک خطاب کی طرف غالبا اشارہ ہے

                            :lol:lol


                            :(

                            Comment


                            • Re: 'Express yourself'

                              ہمارے بہت اچھے اور نفیس دوست ڈاکٹر مطلوب عالم اج سوائین فلو سے چل بسے۔۔مرحوم چمپئین سرجن تھے رائل کالج آف سرجن کے فیلو شپ تھے 35 سال کی تھوڑی سی عمر میں جہان سے کوچ کر گئے۔۔بدنصیبی ایسی کہ جنازے تک میں شرکت نہ کر سکے اور نہ ہی اخری ایام میں ملاقات ہو سکی۔۔کچھ دن پہلے معمولی چیسٹ انفکیشن کی کمپلئین تھی جو تین سے چار روز میں اتنی بگڑ گئی کے چل بھی نہ سکتے تھے اس حالت میں ہولی فیملی پنڈی لایا گیا تو یہ انکشاف ہوا کہ وہ سوائین فلو کا شکار ہیں۔۔ہنستا کھیلتا بندہ پل میں دنیا سے چلا گیا۔۔

                              یہ کیسی بچھڑنے کی سزا ہے
                              آئینہ میں چہرہ رکھ گیا ہے


                              :(

                              Comment


                              • Re: 'Express yourself'

                                @

                                Yaad Thay Yadgaar Thay HUm tu................ :(
                                :(

                                Comment

                                Working...
                                X