Re: 'Express yourself'
@
خلف اس کے حزف اور بے نہایت ناخلف نکلے
ہم اس کے سارے بیٹے انتہائی بے شرف نکلے
میں اس عالم ترین ِ دہر کی فکرت کا منکر تھا
میں سوفسطائی تھا، جاہل تھا، اور منطق کا ماہر تھا
خلف اس کے حزف اور بے نہایت ناخلف نکلے
ہم اس کے سارے بیٹے انتہائی بے شرف نکلے
میں اس عالم ترین ِ دہر کی فکرت کا منکر تھا
میں سوفسطائی تھا، جاہل تھا، اور منطق کا ماہر تھا
Comment