Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Cricket Updates.......!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: Cricket Updates.......!

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جرات مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئی سی سی سے متنازعہ اوول ٹیسٹ کے نتیجے کو تبدیل کرائے۔
    انضمام الحق کا یہ مطالبہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سڈنی ٹیسٹ میں مبینہ خراب امپائرنگ پر بھارتی طوفان کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے آئی سی سی نے امپائر اسٹیو بکنر کو اگلے ٹیسٹ سے ہٹادیا ہے۔
    انضمام الحق گزشتہ سال پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے اوول ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کے کپتان تھے جس میں امپائر ڈیرل ہیئر نے پاکستانی ٹیم پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کیا تھا۔

    I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


    Comment


    • Re: Cricket Updates.......!

      پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آسٹریلوی کوچ جیف لاسن کا خیال ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کا انحصار پاکستان میں عام انتخابات کے بعد کے حالات پر ہوگا۔
      Last edited by ChaMpioN PaKiStaNi; 13 January 2008, 11:35.

      I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


      Comment


      • Re: Cricket Updates.......!

        todays update..(11-01-08)
        Attached Files

        Comment


        • Re: Cricket Updates.......!

          آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی تمام تر توجہ صرف کھیل پر مرکوز رکھنا چاہتے ہیں اور سولہ جنوری کو شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میں ان کی ٹیم تمام باتوں کو پسِ پشت ڈال کر میدان میں اترے گی۔
          Last edited by ChaMpioN PaKiStaNi; 13 January 2008, 11:34.

          I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


          Comment


          • Re: Cricket Updates.......!

            زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر ہفتے کو جب کراچی پہنچی تو ائرپورٹ پر سخت سکیورٹی انتظامات اس کے منتظر تھے تاہم مہمان ٹیم کا زور سکیورٹی کے بجائے عمدہ کارکردگی دکھاکر کھوئے ہوئے ٹیسٹ مقام کو دوبارہ حاصل کرنے پر تھا۔

            I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


            Comment


            • Re: Cricket Updates.......!

              پاکستانی سلیکٹرز نےفاسٹ بولر شعیب اختر اور عمر گل کو زمبابوے کےخلاف ون ڈے سیریز کے لیےٹیم میں شامل نہیں کیا ہے۔
              پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں حصہ لینے کے لیے اکیس کھلاڑی منتخب کیے ہیں جن میں شیعب اختر اور عمر گل شامل نہیں ہیں:cc:۔
              Last edited by ChaMpioN PaKiStaNi; 14 January 2008, 16:42.

              I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


              Comment


              • Re: Cricket Updates.......!

                سابق پاکستانی اسپنر ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ اگر انھیں انگلینڈ کی جانب سے کھیلنے کی آفر ہوئی تو وہ اسے قبول کر لیں گے۔اکتیس سالہ ثقلین مشتاق انیس سو ستانو ے سے انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں جبکہ انھوں نے برٹش پاسپورٹ بھی حاصل کر لیا ہے ۔پاکستانی آف اسپنر کا کہنا ہے کہ اگر انگلینڈ نے انھیں کھیلنے کی پیشکش کی تو وہ اسے رد نہیں کریں گے ۔ثقلین نے بتایا کہ انھوں نے اس حوالے سے اپنی فیملی اور دوستوں سے مشورہ کیا ہے اور سب نے اانہیں یہی صلاح دی ہے کہ وہ اس موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔ثقلین کا کہنا ہے کہ وہ اپنی کرکٹ سے محبت کرتے ہیں اور انٹر نیشنل لیول پر کھیلنا چاہتے ہیں۔

                I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                Comment


                • Re: Cricket Updates.......!

                  پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے زمبابوے کے خلاف پہلے دو ون ڈے میچوں کے لیے پاکستان کے پندرہ
                  رکنی سکواڈ میں تین نئے کھلاڑیوں کو جگہ دی ہے۔
                  ان کھلاڑیوں میں سے دو اوپنر ناصر جمشید اور آل راؤنڈر کامران حسین پہلی بار پاکستان کے سکواڈ کا حصہ بنے ہیں جبکہ فاسٹ بالر سمیع اللہ نیازی پہلے دورۂ انگلینڈ میں سکواڈ کا حصہ رہ چکے ہیں تاہم ابھی تک انہوں نے پاکستان کی طرف سے کوئی میچ نہیں کھیلا۔

                  I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                  Comment


                  • Re: Cricket Updates.......!


                    پاکستان اور زمبابوے کے مابین ایک روزہ کرکٹ میچ کیلئے تیز وکٹ بنانے کا فیصلہ، باؤلروں کیلئے مدد گار ثابت ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق پی سی بی نے میچ کو دلچسپ بنانے کے لیے بیٹنگ وکٹ تیارکرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ تماشائی میچ سے لطف اندوز ہوسکیں۔ ماہرین کے مطابق وکٹ سے باؤلروں کوفائدہ ہوگا تاہم اس بات کا خیال رکھا جائے گا کہ وکٹ پانچ سورنز دے سکے۔ تاکہ میچ دلچسپ ہو۔

                    I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                    Comment


                    • Re: Cricket Updates.......!


                      کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو ایک سو چار رن سے شکست دے دی ہے۔
                      تین سو اڑتالیس رن کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم مقررہ پچاس اوور میں سات وکٹ کے نقصان پر دو سو تنتالیس رن بنا سکی۔






                      I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                      Comment


                      • Re: Cricket Updates.......!


                        گورڈن براؤن کا کہنا تھا کہ سچن تندولکر دنیا کے عظیم کھلاڑی ہیں اور ان کے عظیم کارناموں کے پیش نظر انہيں یہ اعزاز ملنا چاہیے

                        I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                        Comment


                        • Re: Cricket Updates.......!

                          very nice working
                          I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                          Comment


                          • Re: Cricket Updates.......!

                            Originally posted by Tanha Hassan View Post
                            very nice working
                            THANK YOU>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>:SubhanAllhaa:

                            I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                            Comment


                            • Re: Cricket Updates.......!

                              اسلام وعلیکم!
                              حیدرآباد کا نیاز اسٹیڈیم دس سال کے طویل عرصے کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل کی میزبانی کر رہا ہے۔
                              جمعرات کو اس گراؤنڈ پر پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں مدمقابل ہو رہی ہیں۔

                              نیاز اسٹیڈیم میں آخری بار پاکستان اور بھارت کےدرمیان ون ڈے انٹرنیشنل ستمبرانیس سو ستانوے میں کھیلا گیا تھا۔
                              وسیم اکرم


                              I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                              Comment


                              • Re: Cricket Updates.......!

                                پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ایک روزہ میچ میں پانچ وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
                                حیدرآباد کے نیاز سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو فتح کے لیے 239 رن کا ہدف فراہم کیا تھا جو پاکستان نے سنتالیسویں اوور میں پانچ وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

                                I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                                Comment

                                Working...
                                X