Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Cricket Updates.......!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: Cricket Updates.......!

    shoaib akhtar banned for five years

    Comment


    • Re: Cricket Updates.......!

      انڈین کرکٹ لیگ کے ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پہلے فائنل میں حیدر آباد ہیروز نے لاہور بادشاہ کو چھ رنز سے ہرا دیا۔دیوی

      I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


      Comment


      • Re: Cricket Updates.......!

        Hyderabad heros ne lahore badshah ko hara k ICL T20 jeet lia

        Comment


        • Re: Cricket Updates.......!

          انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا 4رکنی سیکورٹی وفد اتوار کو کراچی پہنچ رہا ہے جو کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے انتظامات کا جائزہ لے گا۔

          I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


          Comment


          • Re: Cricket Updates.......!

            taza taza news post karo jee
            Mein Allah da malang
            my mobile no is 03008377221

            Comment


            • Re: Cricket Updates.......!

              ok wait jee

              I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


              Comment


              • Re: Cricket Updates.......!

                آسٹریلیا نے بھارت یاترا کیلیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، آل راؤنڈر اینڈریو سائمنڈزٹورنگ پارٹی میں شامل نہیں۔ البتہ وکٹوریا کے پیٹر سڈل ، اسپنر برائس میک گین ، جیسن کریزا اور نیو ساؤتھ ویلز کے فاسٹ بولر ڈوف بولنگر کی قسمت نے یاوری کی ہے ۔دورے میں میتھیو ہیڈن اور میک گین کی شمولیت فٹنس سے مشروط کردی گئی ہے۔ سلیکشن پینل کے چےئرمین اینڈریو ہلڈچ نے بتایا کہ کرکٹ آسٹریلیا کی ہدایت پر سلیکٹرز نے سائمنڈز سے کہہ دیاہے کہ جب تک وہ دنیا کی نمبرون ٹیم کا رکن بننے کے لئے ایک کرکٹر کو مطلوبہ ضروری چیزوں کا مکمل اعادہ نہیں کرتے اس وقت تک انہیں منتخب نہیں کیا جائیگا۔ اب کرکٹ آسٹریلیا کی ہدایت پر ہی ان کی ٹیم میں شمولیت ہوگی ۔ دورے کیلیے عالمی چیمپئنز اسکواڈ میں یہ کھلاڑی شامل ہیں۔ رکی پونٹنگ( کپتان)، میتھیو ہیڈن،فل جیکس، مائیکل ہسی،مائیکل کلارک،سائمن کیٹچ،شین واٹسن، بریڈ ہیڈن،بریٹ لی، جیسن کریزا، مچل جونسن، پیٹر سڈل،برائس میک گیم، اسٹورٹ کلارک اور ڈوگ بولنگر۔

                I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                Comment


                • Re: Cricket Updates.......!

                  Mohammad asif bannded

                  Comment


                  • Re: Cricket Updates.......!

                    پاکستان کرکٹ ٹیم میں نظم و ضبط قائم کرانے میں بورڈ کے اعلیٰ حکام کے علاوہ قومی ٹیم کے کوچ انتخاب عالم اور اسسٹنٹ کوچ عاقب جاوید اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ دونوں کی کوششوں سے کپتان شعیب ملک کے رویئے میں حیران کن تبدیلی دکھائی دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلیم الطاف نے بتایا کہ پی سی بی نے ٹیم انتظامیہ کو فری ہینڈ دیا ہوا تھا اس کے اچھے نتائج سامنے آئے۔ اس کی بڑی مثال یہ دکھائی دی کہ تیسرے ون ڈے سے قبل شعیب اختر فٹ ہوگئے تھے لیکن ٹیم انتظامیہ نے وننگ کمبی نیشن کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور شعیب اختر سے کہاکہ وہ باہر بیٹھ کر آرام کریں۔ باخبر ذرائع کے مطابق انتخاب عالم اور عاقب جاوید نے ابوظبی ون ڈے سیریز سے قبل شعیب ملک کے ساتھ طویل میٹنگ کر کے انہیں قائل کرنے کی کوشش کی کہ وہ سینئرز کو ساتھ لے کر چلیں کیونکہ یہی لڑکے آپ کو میچ جتوا سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس کے بعد شعیب ملک نے حیران کن طور پر اپنا رویہ تبدیل کیا۔ ان میں آنے والی تبدیلی سے ٹیم کو فائدہ پہنچا۔

                    I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                    Comment


                    • Re: Cricket Updates.......!

                      good to see

                      Comment


                      • Re: Cricket Updates.......!

                        hmm
                        " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                        Comment


                        • Re: Cricket Updates.......!

                          ی سی بی کے سابق چیف سلیکٹر سابق ٹیسٹ کرکٹر صلاح الدین صلو نے آئی سی سی ایوارڈ میں ٹی ٹوئنٹی کٹیگری میں پاکستان کے شاہد آفریدی کو نظرانداز کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایوارڈ کمیٹی میں سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر اور ایک پاکستانی میڈیا مین کی موجودگی کے باوجود شاہد آفریدی کو ایوارڈ نہ ملنا افسوسناک ہے۔ جنہوں نے انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور فائنل میں عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس شاندار کارکردگی کے باوجود شاہد آفریدی کو ایوارڈ نہ دینا سراسر اس کھلاڑی کے ساتھ ناانصافی اور سوتیلی ماں جیسا سلوک ہے۔ آئی سی سی کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر وسیم باری کے جنوبی افریقا پہنچنے کے بعد پاکستان کو ایوارڈ کے حوالے سے افسوسناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ صلاح الدین صلو نے علیم ڈار کو بہترین امپائر کا ایوارڈ ملنے پر ٹیلیفون پر مبارکباد دی۔ انہوں نے وسیم اکرم کو ہال آف فیم میں شامل کئے جانے کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ شاہد آفریدی کو تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز حاصل ہے مگر اس کے باوجود انہیں ہال آف فیم میں شامل نہ کرنا افسوسناک ہے۔

                          I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                          Comment


                          • Re: Cricket Updates.......!


                            New South Wales celebrate their Champions League victory after beating Trinidad & Tobago by 41 runs in the final in Hyderabad

                            I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                            Comment


                            • Re: Cricket Updates.......!

                              Sri Lanka v Zimbabwe (09:30 local, 13:30 GMT)

                              West Indies v England (13:30 local, 17:30 GMT)

                              I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


                              Comment


                              • Re: Cricket Updates.......!

                                hmmmmmmmm
                                "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                                Comment

                                Working...
                                X