Re: Cricket Updates.......!
کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر جنوبی افریقہ نے اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹ کے نقصان پر 76 رن بنائے ہیں۔

Comment