Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

    Originally posted by Baniaz Khan View Post

    bat phir wahin ajaye gi .. ye Quran sy sabit nahi hai sab kuch jo ap ny likha
    آپ کہنا چاہ رہے ہیں اسلامی تاریخ جھوٹ کا پلندہ ہے اور یہ سب سزائیں گھڑی گئی بعد کے زمانوں میں ؟ تو میرے بھائی جیسا میں عرض کرچکا ہوں اسلام نے اؐسی قانون کو اپنایا جو اس کے قرب و جوار میں رائج تھے چوری پہ ہاتھ کاٹنا ، سنگسار کرنا یا ہاتھ خون کابدلہ ہاتھ خون عرب کے لئے اس میں کچھ نیا نہیں تھا مگر ایسا ہوتا نہیں تھا اور اسلام نے یہ سب کیا البتہ بہت سی چیزیں جب بدلی جب گرفت مضبوط ہوگئی جیسے شراب / ناچ گانا اور بہت سی چیزوں سے چشم پوشی ہوئی کیونکہ وہ بے انتہا مظبوط عادات تھیں اور اس میں اسلام کا اپنا فائدہ بھی رہا جیسے غلام رکھنا بنانا / لونڈی بنانا رکھنا یا پھر لوٹے ہوئے مال کے حصے بنانا ۔
    تیسرا یہ سب قرآن میں ہے یا نہیں تو یہ الگ بحث ہے کیونکہ قرآن کا محافظ خدا ہے یہ خدا نے اتر کر نہیں بتایا قرآن خدا کی کتاب ہے یہ بھی خدا نے اتر کر نہیں بتایا تو آپ یہ سب ثابت کرسکتے ہیں یاںکہ قرآن خدا کی کتاب ہے یا اس کا محافظ خدا ہے؟ تو قرآن کو بیچ میں لانے کا کوئی فائدہ ہی نہیں

    Last edited by Jamil Akhter; 28 November 2014, 16:34.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #32
      Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

      ہا ہا ہا
      یار یہ تو عجیب بات ہوگئی کہ قرآن کو بیچ میں نہ لایا جائے
      پھر آپ نے اسلام کی بات کیسے شروع کی کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ اسلام کی بات بھی کئی جائے اور قرآن کو درمیان میں بھی نہ لایا جائے ۔۔

      بھائی جان میں*نے آپ ہی کہ پیش کردہ بات جب آپس میں تضاد پیش کرنے لگی تو اس پر اپنے کمنٹس دیے ۔۔

      اسلام کی تاریخ جھوٹ*کا پلندہ ہے یا نہیں یہ میرے کہ دینے سے نہیں ہوجائے گا نہ آپ کے پاس میری بات ماننے کا کوئی جواز ہوگا ۔۔

      مگر دو میں سے ایک بات تو ضرور ہی ہوگی نہ ۔۔ یا قرآن جھوٹ کا پلندہ ہوگا پھر ۔۔ یا تاریخ

      Comment

      • #33
        Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

        آپ بات کو سمجھ نہیں رہے یا سمجھنا نہیں چاہتے ، میرے بھائی قرآن میں جو لکھا ہے وہ حجت کا جواب ہے میں پہلے عرض کرچکا ہوں پھر دہرا دیتا ہوں جن معاملات پر قریش یا اس زمانے کے لوگوں کو تعجب ہوتا تھا تو وہ حجت کرتے تھے جبھی وحی آتی تھی مگر جن معاملات پر اعتراض نہیں ہوتا تھا یا جن قوانین کو جوں کا توں رائج رکھا گیا اس پر قرآن خاموش ہے اب یہ بات آپ مانے یا نہ مانے حقیقت یہی ہے ۔
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #34
          Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

          Originally posted by Джамиль Ахтер View Post

          بھائی اگر آپ کہ میرا پہ درپے پوسٹ کا ریپلائی برا لگ رہا تو آپ منع کردیں میں*نہیں*کرونگا
          مگر میں بحث* ذرا سوچ سمجھ کے کرتا ہوں*۔۔ یا پھر بندہ دیکھ کے

          یہ تو مجھے بھی لگ رہا ہے کہ آپ بات نہیں سمجھ رہے

          اب آپ کی اسی پوسٹ پر بات کرتے ہیں* جو آپ نے قرآن پلس حجت کے حوالے سے کہی

          تو بھائی ذرا یہ سوچو ۔۔۔ کیا قرآن قریش کی طرف سے سوالوں*کا محتاج تھا ۔ یعنی کہ اگر کسی بات پر قریش چپ نہ رہیں* سوال کریں ، حجتیں پیش کریں ۔۔ تو آیت اترے گی اور اگر ضابطہ زندگی کے کسی معاملے میں* قریش یا اس وقت کے لوگ خاموش تو قرآن بھی خاموش ہے

          بھائی میرے ۔۔۔ یہی تو بات سمجھنے کی ہے ۔۔
          ہم قرآن پر یہ سب باتیں کیوں اور کیسے کرنے لگتے ہیں اس کہ پیچھے بھی ہماری ہی تحقیق ہوتی ہے مگر ہم یہ نہیں*طے کر پاتے کہاں تاریخ واقعات کو قرآن سے ثابت کرنا ہے کہاں ایسا ممکن ہے اور کہاں نہیں*۔
          اور اسی غلطی کی پاداش میں ہم قرآن کو روایات کا تابع بنا لیتے ہیں* اور پھر اسی معیار پر قرآن پر تحقیق کرتے ہیں ۔۔ اسی لیے ہم زندگی بھر کنفیوز رہتے ہیں یا پھر کچھ ایسی باتوں پر یقین کرلیتے ہیں* جو کہ صرف ظن ہوتی ہیں*

          Comment

          • #35

            جی ہاں بلکل ایسا ہی ہے اور ایسا ہی ہوا آپ قرآن کی لاتعداد آیات دیکھ لیں اسی طرح ہیں ۔۔ وہ پوچھتے ہیں وہ کہتے ہیں وہ سمجھتے ہیں وہ کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ چونکہ یہ آیات ان کے لئے ہی اترتی تھیں تو جوابات بھی ان کے لئے تھے اور قوانین کے سوال / جواب بھی ان کے لئے
            جہاں تک سوال خاموشی کا ہے تو قوانین میں قرآن خاموش ہی رہا جہاں پہ قریش خاموش رہے
            کیونکہ اگر آج قتل کی سزا موت ہے اور کوئی کتاب کہے اللہ قتل کی سزا موت تجویز کرتا ہے تو بات مضحہ خیز لگے گئی تو اس وقت کے زیادہ تر قوانین یا سزاؤں پر قرآن خاموش رہا ۔
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #36
              Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

              Originally posted by Джамиль Ахтер View Post

              جی ہاں بلکل ایسا ہی ہے اور ایسا ہی ہوا آپ قرآن کی لاتعداد آیات دیکھ لیں اسی طرح ہیں ۔۔ وہ پوچھتے ہیں وہ کہتے ہیں وہ سمجھتے ہیں وہ کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ چونکہ یہ آیات ان کے لئے ہی اترتی تھیں تو جوابات بھی ان کے لئے تھے اور قوانین کے سوال / جواب بھی ان کے لئے
              جہاں تک سوال خاموشی کا ہے تو قوانین میں قرآن خاموش ہی رہا جہاں پہ قریش خاموش رہے
              کیونکہ اگر آج قتل کی سزا موت ہے اور کوئی کتاب کہے اللہ قتل کی سزا موت تجویز کرتا ہے تو بات مضحہ خیز لگے گئی تو اس وقت کے زیادہ تر قوانین یا سزاؤں پر قرآن خاموش رہا ۔

              اف میرے خدایا
              اور بھائی میرے ایسا بلکل بھی نہیں ہے ۔۔
              قرآن کی آیات نہ کسی کے سوال کی محتاج تھیں نہ ہیں اور نہ کسی مخصوص واقعہ کی
              قرآن میں جو یہ سب ہے کہ یہ کہتے ہیں یا فلاں سوال کرتے ہیں یا پوچھتے ہیں وغیرہ وغیرہ
              اس کے ساتھ یہ بھی موجود ہے کہ یہ اچھی طرح جانتے ہیں* کہ سچ کیا ہے مگر اجداد کی پیروی اور انکے مذہب یا مسلک جو کہ وہ اختیار کیے ہوئے تھے اس سے پیچھے نہں ہٹتے ۔۔
              یعنی کہ اگر ان سے پوچھا جائے کہ ان سب چیزوں کو کس نے بنایا تو کہیں* گے اللہ نے
              مگر پھر یہ بت پرستی کیوں ۔۔۔ تو کہیں گے یہ سفارشی ہیں اور انکو سفارشی کس نے کہا وہ لوگ گذر گئے

              مجھے لگتا ہے آپ ایک بار پھر اپنی پرانی روش پہ آتے ہوئے جذباتی ہو رہے ہو۔۔۔
              قرآن کو ماننا نہ ماننا آپ کے ذمے ہے مگر پہلے قرآن کو بغیر مسلمان ہوئے پڑھو ۔۔۔ پھر جب آپ کوئی بھی تحقیق کرو گے قرآن کو سب سے بالا تر پاؤ گے ۔۔

              Comment

              Working...
              X