Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

    ڈاکٹر فاٹس

    سب سے پہلے تو معذرعت اگر لفظ مشرک یا مشتارک کا تلفظ غلط کیا ہو
    دوسرا انہوں نے یہ تو بہت آرام سے فرمادیا جیسے ہمارے سیاستدان ایک دوسرے کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ گردانتے ہیں آگے بھی کچھ فرمایا تھا جیسے اسلام چھوڑ کر کوئی دوسرا مذہب اختیار کیا جائے یا لادین بن جایا جائے۔
    باقی بات آپ کے جواب کے بعد
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #17
      Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

      Originally posted by Dr Faustus View Post
      Mujhe Aik Bohat Purani Baat Yaad A rehii..Aik Mustshariq na ghaliban 17sadi Eisvi ma Kehii thi..Jab ma Na pehli bar suni to mary tan badan ma aag lag gai thii mara bus nahii chal ka ma Is Mustshariq ka mun noch lo...liken aj mujhe andaza howa wo ktina azeem tha aur keyakhari baat kehii thi suno ap bhi,,

      Jab tak Muslman Mazhab Islam KO Na choray Ga... MOhzaab Na Hongay Q ka Islam Insaan Ki Tehzaeeb Ma sab sa bari rakwat hai...

      ..

      Aur aj Is ki baat Harf ba harf sach ha ap many na many liken Haqaiq ka Aaina HUmary samnay hain Jehan Muslman zaiad Wehan Insanyaat ki sab say badreeen Toheen Hoti agar yaqeen na aay to gard paish ko daikh laina apna masajid ko daikh laina ..Hajai ko aur zakowt walo ko daikh laina
      کہا ہوگا ڈاکٹر صاحب بکلک ایسا ہی کہا ہوگا

      مگر یہ اہم نہیں ہے میرے لیے ۔۔۔

      کیونکہ

      یہ اس اسلام کی بات کی جارہی ہے جو مروجہ ہے

      اور ہم اس کے باغیوں میں سے ہیں

      Comment

      • #18
        Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

        ڈاکٹر صاحب اب اس پوسٹ پر مشکل ہی نظر آئیں گئے کیونکہ یہ دوسروں کے خیالات کے تابع رہتے ہیں وہ بھی بغیر تجربات کے جو اپنے آپ میں ایک نقصان دہ بات ہے کیونکہ دنیا دلائل مانگتی ہے تبصرے یا نظریات کو قبول کرانا ناممکنیات میں سے ہے
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #19
          Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

          @

          sarkaar Ab is lahsil Behas sa Keya Milna? Phir Bhi bata hoon Unho na itni hi baat kehii Tha Ka Mazhab Islam Insaani Ka Mohazab Honay Ma Manay Hai..

          To mary bhai Mujhe daleel Dainay ki keya zarorat Muslmano ka kartoot Enough hai Is ki is Baat ko sabit karnay ka leay...

          Khush rehay

          Professor Baytaab Tabaani
          :(

          Comment

          • #20
            Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

            @ڈاکٹرفاٹس

            یہ دلیل نہ صرف اس طرح ہے کمپوٹر یا انٹرنیٹ کا استمعال ترک کرکے ہی اخلاقی طور پر بلند ہوا جاسکتا ہے نہیں تو دیکھ لیجئے کیسے آج کی نسل اس پر واہیاتی دیکھ دیکھ کر اخلاقی گراوٹ کا شکار ہوچکی ہے۔
            یہ دلیل نہیں مانی جاسکتی کیونکہ آٹے میں نمک سے بھی کم لوگ شرپسندی کریں اور قصوروار مذہب کو مان لیا جائے ، اس سے زیادہ واقعات توآئے دن یورپ میں ہوتے ہیں جہاں مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے ، ہندوستان میں ہوتے ہیں ، گجرات واقعہ دیکھ لیں بابری مسجد دیکھ لیں اور یہی پہ بات ختم نہیں ہوتی برما میں بدھوں کے کارنامے دیکھ لیں سری لنکا میں بدھوں کی شرانگیزی دیکھ لیں تو کیا سب اپنا مذہب چھوڑ دیں ۔
            اصل مسئلہ اکثریت کا ہے جو اقلیت کو دبا کر رکھنا چاہتی ہے غلبہ قائم رکھنا چاہتی ہے مذہب تو صرف آڑ ہے ورنہ انانی سرشست میں طاقت دیکھانے کا جنون ہے جو ہمیں اکثر و بیشتر نظر آتا ہے ورنہ سب مذاہب بھلائی کی تعلیم دیتے ہیں اور طاقت کے استعمال کی اجازت اس وقت ہے جب بات حد سے گزر جائے مگر وہ بھی منظم ورنہ انفرادی فعل میں گواہ اور ثبوت کی شرط ہے مگر اسلام میں کچھ عناصر جن میں یہ دو سپارے پڑھے جاہل ملا جن کو شریعت اور اسلام کی
            الف بے بھی معلوم نہیں ایک عوام کو گمراہ کئے بیٹھے ہیں ٹھیک دیگر مذاہب کے پنڈتوں ،پادریوں اور بدھ پیشواؤں
            کی طرح ان سب کی چونکہ مذاہب والے عزت کرتے ہے ان کی بات کو حرف آخر مانے ہیں اسی کو لے کر دشمن عناصر جن کا نام سب جانتے ہیں ان میں بے شمار ممالک کی انٹیلجنس ایجنسیاں بھی شامل ہیں دوسرے یا دشمن ممالک کو اخلاقی طور پر پست ، غیر مہذب اور انتہا پسند ثابت کرنے کے لئے یہ واقعات کراتی ہیں اس کے علاوہ جو واقعات اپنے طور پر کرائے جاتے ہیں جیسے انڈیا یا برما میں اس میں اقلیوں کو دہشت زدہ کرنا بھی ہوتا ہے تاکہ کوئی کل پرزے نہ نکالے مگر مذاہب ان معاملات میں بے قصور ہی ہیں ۔
            Last edited by Jamil Akhter; 18 November 2014, 23:36.
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #21
              Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

              Originally posted by Джамиль Ахтер View Post

              mari Jaan Oper Jo Tafseer Ibn Kaseer Aur qaurni Ayat Di hain Wo na Khud Nahii Ghariii hai...Aur HUmry pass to ghara gharya fiqra hota ka ya sab Mullah Etc na keya ...Liken Zara Ap bhi In Kitabo ka Koi Aik adh page kai parhny ki zehamt kar lia kary ..Dosro pa Ap ko Gila Hota Aur apna Yah Haal Ka Mara nahii khayal ap na kabi News paper bhi parha huuu..Ab baat Kehan Ki thi Aur ap us ko kehan La Ka ja rehay HaiN...
              :(

              Comment

              • #22

                بھائی میں نے آپ کی پیش کردہ تفسیر بھی پڑھی تھی اور آیات بھی لیکن آپ مجھے صرف ایک بات کا جواب دے دیں بات ختم کردے گئے آپ نے جو ملا کے فقرے کی بات کی ہے اس زمرے میں چلیں پاکستان کی بات کرتے ہیں کتنے فیصد پاکستانیوں نے یہ تفسیر پڑھی اور یاد رکھی؟ کتنے فیصد پاکستانی مسلمانوں نے آیت یا آیات پڑھی اور یاد رکھیں ؟ میرا موقف اب بھی وہی ہے ان تفسیروں اور آیات کا رنگ ڈھنگ بدلنے والے صرف جاہل ملا ہیں اور کوئی نہیں ۔ اس زمانے کا حساب آج سے میل نہیں کھاتا کیا آپ سمجھتے ہیں آج انسان کو غلام بناکر رکھا جاتا ہے عورتوں کو لونڈی یا باندی جبکہ اسلام میں تو یہ سب جائز ہے مگر
                بات یہ کہ ہم اسی بات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں جنھیں یہ ملا سمجھاتے ہیں ورنہ اسلامی مساوات کو تو مغرب بھی مانتا ہے۔
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                • #23

                  Acha Janab
                  :(

                  Comment

                  • #24

                    Sir ap kesy many gy k wo khud sy hi ghari gyee hein ...

                    Comment

                    • #25

                      yar ajeeb bat kr rahy ho ..

                      aik tarh keh rahy ho k mulla ny ye harkatein ki hein phir keh rhy ho k

                      Islam mae aurat ko londi bana k rakhna jaiz hai .. phir bhala mulla ka kia qasoor

                      Comment

                      • #26
                        Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post

                        یہ بات میں نے جان کر کی تھی اور میری کوشش تھی ڈاکٹر اس بات کو اٹھائیں اور یہ میں نے کی بھی اس لئے تھی کہ بتایا جائے کسی کو بدلنا اتنا آسان نہیں ہوتا خاص کر زمانے اور اس کی رسومات و ثقافت کو اس زمانے میں یہ سب جائز تھا اور اتنا طاقتور تھا کہ یکدم اس کا بدلنا ناممکن تھا اسی لئے اس کو مختلف انداز سے بدلنے کی کوشش کی گئی جیسے غلام آزاد کرنا ، اس سے اچھا سلوک وغیرہ خیر کہنے کا مقصد اب بھی وہی ہے جب کہ وہ رسومات ، رائج سب قانون بدل چکے ہیں اور آہستہ آہستہ بہتر ہوچکے ہیں چاہے وہ اجتہاد سے ہوئے ہوں یا زمانے کے بدلنے سے تو ان گھڑے مردوں کو کون اکھاڑتا ہے یہی ملا عام مسلمان کو ان سب باتوں کا اتنا شعور نہیں کیونکہ وہ ایک نئے زمانے میں جی رہا ہے۔۔
                        دوسری بات ہر نبی نے تبلیغ کے لئے نرم رویہ رکھا اور کافی شکست بھی کھائی مگر آخری نبی نے نرم رویہ کے ساتھ سختی بھی کی کیونکہ اس کے بعد کوئی نبی نہیں آنا تھا اس سلسلے میں خدا کی طرف سے مکمل چھوٹ بھی اسی سلسلے کی کڑی تھی۔
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • #27

                          Aap tou hamarey sath khelny hi lgy ho ...

                          ab jan boj k uthaae ya nahi ... is ko chorty hein

                          ap ny ka last nabhi ny thori sakhti bhi ki

                          wo sakhti kia thi .

                          plz koi do char examples dein

                          Comment

                          • #28
                            Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

                            Originally posted by Baniaz Khan View Post

                            Aap tou hamarey sath khelny hi lgy ho ...

                            ab jan boj k uthaae ya nahi ... is ko chorty hein

                            ap ny ka last nabhi ny thori sakhti bhi ki

                            wo sakhti kia thi .

                            plz koi do char examples dein

                            سختی سے مراد شریعت کی سخت سزائیں سنگسار ، چوری پر ہاتھ کاٹنا مرتد ، ملحد کا قتل یا پھر سازشی عناصر کا قلع قمع
                            باقی آپ سمجھدار ہو ، مزید تشریح کی ضرورت نہی
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment

                            • #29
                              Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

                              Originally posted by Джамиль Ахтер View Post

                              سختی سے مراد شریعت کی سخت سزائیں سنگسار ، چوری پر ہاتھ کاٹنا مرتد ، ملحد کا قتل یا پھر سازشی عناصر کا قلع قمع
                              باقی آپ سمجھدار ہو ، مزید تشریح کی ضرورت نہی
                              bat phir wahin ajaye gi .. ye Quran sy sabit nahi hai sab kuch jo ap ny likha

                              Comment

                              • #30
                                Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

                                @

                                sabit ho bhi to ap na koun sa manana hai ..Oper Quarni Ayat Hi likhi gai thi GHair Msulim ka JO Quaran Ilaj Tajveez karta Wo yehii Hai Jo Kaor Rada Kishan Ma HOwa Ap na Mano To aur baat Ha Ayaat Phir Parh lo Aur Bhi Qout kar daia liken baat Door Tak chali Jay gi so q Fazol ki Behs karty hain
                                :(

                                Comment

                                Working...
                                X