Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر
آپ کہنا چاہ رہے ہیں اسلامی تاریخ جھوٹ کا پلندہ ہے اور یہ سب سزائیں گھڑی گئی بعد کے زمانوں میں ؟ تو میرے بھائی جیسا میں عرض کرچکا ہوں اسلام نے اؐسی قانون کو اپنایا جو اس کے قرب و جوار میں رائج تھے چوری پہ ہاتھ کاٹنا ، سنگسار کرنا یا ہاتھ خون کابدلہ ہاتھ خون عرب کے لئے اس میں کچھ نیا نہیں تھا مگر ایسا ہوتا نہیں تھا اور اسلام نے یہ سب کیا البتہ بہت سی چیزیں جب بدلی جب گرفت مضبوط ہوگئی جیسے شراب / ناچ گانا اور بہت سی چیزوں سے چشم پوشی ہوئی کیونکہ وہ بے انتہا مظبوط عادات تھیں اور اس میں اسلام کا اپنا فائدہ بھی رہا جیسے غلام رکھنا بنانا / لونڈی بنانا رکھنا یا پھر لوٹے ہوئے مال کے حصے بنانا ۔
تیسرا یہ سب قرآن میں ہے یا نہیں تو یہ الگ بحث ہے کیونکہ قرآن کا محافظ خدا ہے یہ خدا نے اتر کر نہیں بتایا قرآن خدا کی کتاب ہے یہ بھی خدا نے اتر کر نہیں بتایا تو آپ یہ سب ثابت کرسکتے ہیں یاںکہ قرآن خدا کی کتاب ہے یا اس کا محافظ خدا ہے؟ تو قرآن کو بیچ میں لانے کا کوئی فائدہ ہی نہیں
Originally posted by Baniaz Khan
View Post

Comment