Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اندھا بانٹے ریوڑیاں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اندھا بانٹے ریوڑیاں

    Click image for larger version

Name:	12.jpg
Views:	1
Size:	168.1 KB
ID:	2489817

  • #2
    Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا میری جان یہی تو وہ کرپٹ معاشرہ ہے جہاں پر الیکشن تک عوام کا احساس ہوتا ہے الیکشن کے بعد یہ ناسور اپنی آئی پر آتے ہیں۔
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment

    • #3
      Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

      yahi hona ha ji ...

      Comment

      • #4
        Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

        رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہوگئے مگر نہیں شریفیوں کے ہاں یہ گانا یوں ہو گا

        رفتہ رفتہ پاکستاں میری ہستی کا ساماں ہو گیا ہا ہا ہا
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment

        • #5
          Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

          :---(
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • #6
            Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

            Originally posted by Aanchal View Post
            :---(
            آپ نے ایسا منہ کیوں بنایا؟ کیا آپ کو شریفیوں کی ریوڑیاں نہیں ملی؟
            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

            Comment

            • #7
              Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

              اب یہ پورا خاندان پاکستان کے متعلق سوچے گا کیونکہ یہ کہیں گئے یہاں سے جانا کہاں ویسے بھی باہر کے لالچی لوگ وزارتیں مانگتے ہیں الٹے سیدھے مطالبات کرکے پریشان کرتے ہیں
              اچھا ہے ایک ہی گھر میں سبقت کے لئے بڑھ چڑھ کر کام کریں گئے
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #8
                Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                vampires family

                Comment

                • #9
                  Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                  اگر سب کچھ ایسا ہی ہے جیسا کہ آپ نے دکھایا ہے تو بے شک یہ کوی احسن اقددامات نہیں

                  کیا کل اتنے ہی منصب تھے ؟یا فیملی کے ارکان ختم ہوگئے تھے؟

                  نہیں لازماً نہیں تو پھر باقی بے شمار عہدوں کے بارے میں بھی زرا چھان بین کر لیجئے شکریہ۔
                  :star1:

                  Comment

                  • #10
                    Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                    Originally posted by Sub-Zero View Post

                    Originally posted by S.Athar View Post
                    اگر سب کچھ ایسا ہی ہے جیسا کہ آپ نے دکھایا ہے تو بے شک یہ کوی احسن اقددامات نہیں

                    کیا کل اتنے ہی منصب تھے ؟یا فیملی کے ارکان ختم ہوگئے تھے؟

                    نہیں لازماً نہیں تو پھر باقی بے شمار عہدوں کے بارے میں بھی زرا چھان بین کر لیجئے شکریہ۔
                    Mai aap logon ki sooch per sirf huns hi sakta hun :lol

                    Comment

                    • #11
                      Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                      Originally posted by Sub-Zero View Post
                      اب یہ پورا خاندان پاکستان کے متعلق سوچے گا کیونکہ یہ کہیں گئے یہاں سے جانا کہاں ویسے بھی باہر کے لالچی لوگ وزارتیں مانگتے ہیں الٹے سیدھے مطالبات کرکے پریشان کرتے ہیں
                      اچھا ہے ایک ہی گھر میں سبقت کے لئے بڑھ چڑھ کر کام کریں گئے
                      372-haha

                      issay logo ki dil ki bato ka bhi pata hota hai .... cheeta hai cheeeta .. .....

                      Comment

                      • #12
                        Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                        Originally posted by Mr.Khan View Post

                        Mai aap logon ki sooch per sirf huns hi sakta hun :lol
                        یعنی جو میں نے کہا کہ یہ احسن اقدام نہیں آپ اس بات پر بھی ہنس رہے ہیں ؟؟

                        کاش آپ درست بات کو بھی ماننے کا حوصلہ رکھتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
                        :star1:

                        Comment

                        • #13
                          Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                          Originally posted by jasminn View Post
                          vampires family
                          او بہن ویمپائر فیملی ایسی ہوتی ہے؟
                          کس کا خون پی لیا ان لوگوں نےے؟
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #14
                            Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                            Originally posted by Baniaz Khan View Post

                            372-haha

                            issay logo ki dil ki bato ka bhi pata hota hai .... cheeta hai cheeeta .. .....

                            چیتا نہیں شیر
                            اور شیر پہلی نظر میں سب تاڑ جاتا ہے کون کیا ہے

                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment

                            • #15
                              Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                              Originally posted by Mr.Khan View Post

                              Mai aap logon ki sooch per sirf huns hi sakta hun :lol

                              اور ہم آپ کی تعصب پسندی پر افسوس ہی کرسکتے ہیں بس

                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              Working...
                              X