Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
اندھا بانٹے ریوڑیاں
Collapse
X
-
Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہوگئے مگر نہیں شریفیوں کے ہاں یہ گانا یوں ہو گا
رفتہ رفتہ پاکستاں میری ہستی کا ساماں ہو گیا ہا ہا ہاtumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں
اب یہ پورا خاندان پاکستان کے متعلق سوچے گا کیونکہ یہ کہیں گئے یہاں سے جانا کہاں ویسے بھی باہر کے لالچی لوگ وزارتیں مانگتے ہیں الٹے سیدھے مطالبات کرکے پریشان کرتے ہیں
اچھا ہے ایک ہی گھر میں سبقت کے لئے بڑھ چڑھ کر کام کریں گئےہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں
اگر سب کچھ ایسا ہی ہے جیسا کہ آپ نے دکھایا ہے تو بے شک یہ کوی احسن اقددامات نہیں
کیا کل اتنے ہی منصب تھے ؟یا فیملی کے ارکان ختم ہوگئے تھے؟
نہیں لازماً نہیں تو پھر باقی بے شمار عہدوں کے بارے میں بھی زرا چھان بین کر لیجئے شکریہ۔:star1:
Comment
-
Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں
Originally posted by Sub-Zero View Postاب یہ پورا خاندان پاکستان کے متعلق سوچے گا کیونکہ یہ کہیں گئے یہاں سے جانا کہاں ویسے بھی باہر کے لالچی لوگ وزارتیں مانگتے ہیں الٹے سیدھے مطالبات کرکے پریشان کرتے ہیں
اچھا ہے ایک ہی گھر میں سبقت کے لئے بڑھ چڑھ کر کام کریں گئےOriginally posted by S.Athar View Postاگر سب کچھ ایسا ہی ہے جیسا کہ آپ نے دکھایا ہے تو بے شک یہ کوی احسن اقددامات نہیں
کیا کل اتنے ہی منصب تھے ؟یا فیملی کے ارکان ختم ہوگئے تھے؟
نہیں لازماً نہیں تو پھر باقی بے شمار عہدوں کے بارے میں بھی زرا چھان بین کر لیجئے شکریہ۔
Comment
-
Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں
Originally posted by Sub-Zero View Postاب یہ پورا خاندان پاکستان کے متعلق سوچے گا کیونکہ یہ کہیں گئے یہاں سے جانا کہاں ویسے بھی باہر کے لالچی لوگ وزارتیں مانگتے ہیں الٹے سیدھے مطالبات کرکے پریشان کرتے ہیں
اچھا ہے ایک ہی گھر میں سبقت کے لئے بڑھ چڑھ کر کام کریں گئے
issay logo ki dil ki bato ka bhi pata hota hai .... cheeta hai cheeeta .. .....
Comment
-
Comment