Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اندھا بانٹے ریوڑیاں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

    Originally posted by Sub-Zero View Post
    اب یہ پورا خاندان پاکستان کے متعلق سوچے گا کیونکہ یہ کہیں گئے یہاں سے جانا کہاں ویسے بھی باہر کے لالچی لوگ وزارتیں مانگتے ہیں الٹے سیدھے مطالبات کرکے پریشان کرتے ہیں
    اچھا ہے ایک ہی گھر میں سبقت کے لئے بڑھ چڑھ کر کام کریں گئے
    Originally posted by S.Athar View Post


    یعنی جو میں نے کہا کہ یہ احسن اقدام نہیں آپ اس بات پر بھی ہنس رہے ہیں ؟؟

    کاش آپ درست بات کو بھی ماننے کا حوصلہ رکھتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Abhi aap ko buhat waqt chahye Pakistan ki Politics ko samajhne ke liye :)

    Comment


    • #17
      Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

      Originally posted by Sub-Zero View Post
      اب یہ پورا خاندان پاکستان کے متعلق سوچے گا کیونکہ یہ کہیں گئے یہاں سے جانا کہاں ویسے بھی باہر کے لالچی لوگ وزارتیں مانگتے ہیں الٹے سیدھے مطالبات کرکے پریشان کرتے ہیں
      اچھا ہے ایک ہی گھر میں سبقت کے لئے بڑھ چڑھ کر کام کریں گئے
      Originally posted by Sub-Zero View Post


      اور ہم آپ کی تعصب پسندی پر افسوس ہی کرسکتے ہیں بس

      Janab pehle Tassub pasandi ka definition sahi se maloom karen phir baat karye ga :)

      Comment


      • #18
        Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

        Originally posted by Mr.Khan View Post




        Janab pehle Tassub pasandi ka definition sahi se maloom karen phir baat karye ga :)

        تعصب کی تعریف یہ کہ جس میں برداشت ختم ہوجائے اسے تعصب پسند کہتے ہیں
        جیسے انگلش میں اننٹولرنس کہیں گئے جس میں ٹولرنس ختم ہوجائے
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #19
          Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

          Originally posted by Sub-Zero View Post
          اب یہ پورا خاندان پاکستان کے متعلق سوچے گا کیونکہ یہ کہیں گئے یہاں سے جانا کہاں ویسے بھی باہر کے لالچی لوگ وزارتیں مانگتے ہیں الٹے سیدھے مطالبات کرکے پریشان کرتے ہیں
          اچھا ہے ایک ہی گھر میں سبقت کے لئے بڑھ چڑھ کر کام کریں گئے
          Originally posted by Sub-Zero View Post

          تعصب کی تعریف یہ کہ جس میں برداشت ختم ہوجائے اسے تعصب پسند کہتے ہیں
          جیسے انگلش میں اننٹولرنس کہیں گئے جس میں ٹولرنس ختم ہوجائے
          Hadh ho gaii hai janab....................meaning maloom hone ke bawajoob us ki application ko aap observe nahi kar sakte, is per to afsoos hi kiya ja sakta hai :)

          Aap ko meri kis post per tassub pasandi nazar aaii, even I didn't give my comments in any post

          Comment


          • #20
            Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

            Originally posted by Mr.Khan View Post




            Hadh ho gaii hai janab....................meaning maloom hone ke bawajoob us ki application ko aap observe nahi kar sakte, is per to afsoos hi kiya ja sakta hai :)

            Aap ko meri kis post per tassub pasandi nazar aaii, even I didn't give my comments in any post

            نواز شریف کے بارے میں آپ کی برداشت ختم ہوجاتی ہے خیر بات دل پر لے لی ہمارے پیارے سے ماذ بھائی نے
            یہ پھول لیجئے اور موڈ چنگا کیجئے
            rose
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #21
              Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

              Originally posted by jasminn View Post
              vampires family
              Originally posted by Sub-Zero View Post
              او بہن ویمپائر فیملی ایسی ہوتی ہے؟
              کس کا خون پی لیا ان لوگوں نےے؟

              نہ یار اس بیچاری دل کی دکھیاری کو کچھ مت کہو

              دکھی دل کی آہ لگ گئی تو کہیں کے نہ رہو گے :)۔

              اس کو تو یہ فیملی کیا ہر وہ فیملی ویمپائر لگے گی جس نے ان کی جانو کا راستہ روک لیا ہے

              بیچاری کی خواہش تو ملاحظہ کرو ۔۔۔۔۔
              :star1:

              Comment


              • #22
                Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                Originally posted by S.Athar View Post





                نہ یار اس بیچاری دل کی دکھیاری کو کچھ مت کہو

                دکھی دل کی آہ لگ گئی تو کہیں کے نہ رہو گے :)۔

                اس کو تو یہ فیملی کیا ہر وہ فیملی ویمپائر لگے گی جس نے ان کی جانو کا راستہ روک لیا ہے

                بیچاری کی خواہش تو ملاحظہ کرو ۔۔۔۔۔


                اچھا تو بات ڈیش ڈیش کی ہے خیر مگر نواز شریف نے تو عمران خان کو دوست بنا لیا تو؟
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #23
                  Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                  Originally posted by Sub-Zero View Post

                  چیتا نہیں شیر
                  اور شیر پہلی نظر میں سب تاڑ جاتا ہے کون کیا ہے

                  sher ki family pr to thread lga hai bhai aap cheety ho .. teez nigah :lol





                  Comment


                  • #24
                    Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post


                    sher ki family pr to thread lga hai bhai aap cheety ho .. teez nigah :lol

                    بھائی مجھے چیتا نہیں بننا آپ چیتے بن جاؤ
                    :lol
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #25
                      Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                      Originally posted by Sub-Zero View Post

                      بھائی مجھے چیتا نہیں بننا آپ چیتے بن جاؤ
                      :lol
                      پہلے بتاؤ چیتا درخت پر چڑھ سکتا ہے یا نہیں





                      Comment


                      • #26
                        Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                        Originally posted by jasminn View Post
                        vampires family
                        Originally posted by Sub-Zero View Post
                        او بہن ویمپائر فیملی ایسی ہوتی ہے؟
                        کس کا خون پی لیا ان لوگوں نےے؟
                        Originally posted by Sub-Zero View Post


                        اچھا تو بات ڈیش ڈیش کی ہے خیر مگر نواز شریف نے تو عمران خان کو دوست بنا لیا تو؟
                        وہ تو بڑے دل کے بڑے لوگ ہیں

                        جب عمی گرا تھا تو نواز نے خود صحت یابی کے لئے دعا کروائی شہباز ملنے گیا

                        اور جیتنے کے بعد نواز شریف سب سے پہلے جس سے ملنے گیا وہ اُس کا حالیہ الیکشن دنوں میں سب سے بڑا مخالف تھا

                        لیکن پھر بھی نواز خود گیا اُس کی عیادت کے لئے

                        تو اتنا حوصلہ کرنا شیر دل لوگوں کا کام ہے

                        بلی بچونگڑے صرف فیس بک پر گالیاں بک سکتے ہیں۔
                        :star1:

                        Comment


                        • #27
                          Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                          مجھے بتا تو سہی اور کنبہ پروری کیا ہے؟
                          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                          Comment


                          • #28
                            Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                            اگر مسعود صاحب ایک بات کا جواب دے دیں تو بات ختم چونکہ انہوں نے کنبہ پروری کی بات کی
                            آپ یہاں موڈیریٹر سپر موڈیریٹر یا کو ایڈمن وغیرہ کسے بنانا پسند کریں گئے یا بھروسہ کریں گئے؟
                            نئے ممبرز یا سینئر ممبرز ؟ قریبی بھروسے کے قابل ممبر یا دو تین پوسٹوں والے اجنبی ممبرز؟
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #29
                              Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post

                              پہلے بتاؤ چیتا درخت پر چڑھ سکتا ہے یا نہیں

                              کیوں آپ مجھے چیتا بنا کر جھاڑ پر چڑھانے کے چکر میں تو نہیں
                              :hathora
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment


                              • #30
                                Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                                Originally posted by Sub-Zero View Post
                                اگر مسعود صاحب ایک بات کا جواب دے دیں تو بات ختم چونکہ انہوں نے کنبہ پروری کی بات کی
                                آپ یہاں موڈیریٹر سپر موڈیریٹر یا کو ایڈمن وغیرہ کسے بنانا پسند کریں گئے یا بھروسہ کریں گئے؟
                                نئے ممبرز یا سینئر ممبرز ؟ قریبی بھروسے کے قابل ممبر یا دو تین پوسٹوں والے اجنبی ممبرز؟
                                یہ سوال پوچھنے سے پہلے اپنی رجسٹریشن تاریخ کو چیک کیجیے اور پھر پیغام کی تاریخ (اگر کچھ آپ کی عقل میں محفوظ ہے) کو دیکھیے۔ پیغام وہ واحد فورم ہے جس پر ایسے ممبرز کو بھی موڈریٹر بنایا گیا تھا جن کی ایک بھی پوسٹ نہیں تھی، کیونکہ ہم نے اعلان کیا تھا کہ نئے اور باصلاحیت لوگ ہیں تو سامنے آئیں۔ میں شاید وہ واحد ایڈمن ہوں جو کبھی اپنی دوستیوں کی پروا نہیں کرتا جہاں حق اور سچ کی بات ہو۔ مگر آپ جیسے لوگ ایسی باتیں یاد نہیں رکھتے۔

                                اور رہی بات اس تھریڈ میں موجود مین پوست کی تو یہ پاکستان کے لیے انتہائی غلیظ مقام ہے کہ ایک خبیث الصفت لٹیرا اپنے خاندان کے ذریعے اس ملک کو ایک بار پھر لوٹنے لگا ہے اور آپ جیسے لوگ اس پر آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں۔
                                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                                Comment

                                Working...
                                X