Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

    :hii:

    فرمایا سب جانتے ہیں حسن نثار چسکی لگاتا پیسے لیتا۔۔۔انسان کو ڈھیٹ ہونا چاہیےجیسے اک بچے نے کسی سے شرط باندھی کے کوا سفید ہوتا ہے۔کسی نے کہا بیٹا تم ہار جاو گے یہ شرط کیونکہ کوا تو کالا ہوتا ہے۔تو بچے نے جواب دیا تو میں نے کون سا مانناہے جوہاروں گا
    372-haha۔۔۔۔؟تو یہی حالات ادھر چل رہے۔۔حسن نثار کے ایک لفظ سے بھی دلیل کے ساتھ بات نہیں کر سکتے اس میں ایک لفظ بھی جھوٹ کھوٹ ثابت نہیں کرسکتے اور وہ لائن کوٹ کریں جس میں اس شخص نے مایوسی پھییلائی ہو۔۔ اس کالم بی میں انہوں نے نون لیگ اور پی پی کے ھوالے سے کہا کہ ان کو ہیوی مینڈیٹ مل گیا تو ہضم نہہیں کر سکیں گے اور جگی جگہ قے کر کے گندگی پھیلائے گے۔۔
    لیکن وکیل صفائی کا اسرار ہے کہ کوا سفید ہے اور اس پہ وہ شرط بھی باندھنے کو تیار بیٹھے ہں

    اور رہی حسن نثار کی بات۔۔وہ میر استاد ہیں روحانی باپ ہیں اور اس ملک میں گنے چنے افراد میں سے جو علم میں ہمہ گیر تفکر و تفنن و فطانت کے آئینہ نما ہیں۔۔وہ سائنس کی فتح مندیوں کا خیر مقدم کرتے ہیں ان کے نزدیک یہ دور اوہام ک ہزیمت اور علم کی کشور کشائی کا دور ہے۔۔وہ تحریر لکھتے غیر مذہبی ہو کر ،اپنے کالموں میں علمی سائنسی اور اگاہی کے موضاعات کو فروغ دیتے ائے ہیں۔اور کسی بھی دور کسی بھی حکومت کے سامنے حسن نہیں جھکا۔۔اس نے اپنے قلم سے وہ خدمت سرانجام دی جس کی توفیق تاریخ کے منتخب اور محبوب لوگوں کو ہوا کرتی ہے۔۔۔حسن نثار کا ایک شعر برادرم ایس اے زیڈ کی نذر

    شہر آسیب میں آنکھیں ہی نہیں ہیں کافی
    الٹا لٹکو گے تو پھر سیدھا دکھائی دے گا

    عقل مند کےلیے اشارہ کافی۔۔جو سمجے اس کا بھی بھلا جو نہ سمجھے اس کی بھی خیر

    فقیرا آئے نہ آئے صدا کر چلے
    میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے

    اہم نوٹ مندرجہ بالا شعر میں میاں سے مردا میاں نواز شریف ہر گز نہیں ہیں

    :ys:
    :(

    Comment

    • #17
      Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

      :(

      Comment

      • #18
        Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

        اور حسن کے ایک کالم سے ایک چھوٹا سا اقتباس پیش کرتا۔۔موجودہ نطام جسے ہم جمہوریت سمجھتے ہیں بادشاہات کی مکروہ اور غلظ ترین شکل ہے پر راقم کی نظر سے اس سے زیادہ تیکھا جملہ نہیں گزارا۔۔۔۔

        فرمایا ’’بار بار الیکشن منعقد کروانے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔الیکشن کا پروسیس ایک مشین کی مانند ہے۔آپ اسے قیمہ بنانے کی مشین سمجھ لیں اگر گوشت ہی کسی کتے یا خنزیر کا ہو تو چاہے اسے کروڑوں بار مشین سے گزار لیں تو بھی قیمہ حرام ہی نکلے گا سو ضرورت اس بات کی ہے کہ ‘‘جانور ’’ تبدیل کیا جائے۔۔۔

        :(

        Comment

        • #19
          Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

          اس وقت اطہر بھائی کم عامر تم حسن نثار کے وظیفہ خوار دکھ رہے ہو ۔۔۔ مجھے نفرت ہے اس بات سے جو اس لئے کی جائے کہ کسی کی کردار کشی کی جائے
          یہ وہی پریس رپوٹر / کالم نگار ہیں وہی صحافی ہیں جن کے نام ملک صاحب نے گنوائے تھے ان کی بات سننے سے اچھا انسان کوئی اچھا سا گانا سن لئے
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #20
            Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

            Click image for larger version

Name:	409722_474441175906906_912727344_n.jpg
Views:	1
Size:	49.0 KB
ID:	2424596
            :(

            Comment

            • #21
              Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

              میں حسن نثار صاحب کی عظمت اورہمت کو ہمیشہ ہی سلام کرتا ہوں

              جس جرت و بہادری کے ساتھ اس سامراج سے وہ ٹکراتے ہیں وہ باعث فخر ہے کہ پاکستانی قوم میں کوئ ایک ایسا بھی ہے ۔۔

              پر جہاں تک میں*سمجھتا ہوں*۔ ۔۔۔

              حسن نثار کی جدید سائنس اور فکری تحاریر و تقاریر ۔۔ قرآن کے حقیقی مفہوم کے سمجھنے کے بعد کی بات ہیں*اور
              اس حوالے کے لیے انکے بے شمار لائیو ٹاک شو گواہ ہیں ۔۔

              جہاں انہوں*نے اس بات کو کسی نہ کسی پیرائے میں بیان ضرور کیا ہے

              ویسے یہاں*ہنستے ہنستے ایک بات کہنے کا دل کررہا ہے ۔۔
              چلو کہہ ہی دیتا ہوں۔۔۔ ڈاکٹر صاحب ۔۔ یہ جو آپ نے حسن صاحب کو اپنا استاد کہہ دیا ہے ۔۔۔ اس گل دا انوں پتہ ہے ۔۔

              خیر بات کو آگے بڑھاتے ہیں*۔۔۔
              جہاں*تک میں سمجھ سکا ہوں یا شاید اس گہری سوچ تک نہیں پہنچ سکا وہ ہے طاہر القادری کو سیکنڈ ڈیفینس کہہ دینا۔۔۔

              طاہر القادری سنی فرقے میں* سے ایک مزید فرقہ پیدا کرنے والا شخص ہے ۔۔ دیکھو بھائی یہ بات کہیں*لکھی ہوئی نہیں*ہے ۔۔لیکن اگر کوئی شخص منطق اور دلیل اور مشاہدے کا ہی دعویدار ہو تو پھر آپ کے سامنے ہے

              اور اس وقت ان کا مسلک کہہ لو ، تحریک کہہ لو ۔۔ تنظیم کہہ لو ۔۔۔ منہاج القرآن کے نام سے رجسٹرڈ ہے۔۔

              ایک الیکشن پہلے بھی لڑ چکے ہیں* ۔۔۔

              ان کے عقل سے ماورآ بیانات ۔۔۔۔ کچھ گندی قسم کی باتیں* سب آن ریکارڈ موجود ہیں ۔۔۔

              تو میں یہ سمجھتا ہوں*کہ ایسے شخص کے بارے میں* حسن نثار جیسا انسان خوش آئند بات کرے ۔۔۔

              صرف انتظار ہی کیا جاسکتا ہے ۔۔ کیوں کہ جہاں* مولانا صاحب کی حرکات و بیانات آن د ریکارڈ ہیں*

              وہیں جناب حسن نثار صاحب کی بھی دور اندیش نظر کے بہت سے واقعات درست ہوکر اپنی حقانیت تسلیم کرواچکے ہیں

              سو انتظار رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر مجھے مولانا سے اچھی امید ہرگز ہرگز نہں ہے

              Comment

              • #22
                Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

                اگر ایسا ہے تو پھر

                مجھ کو ایسا لگنے لگا ہے کہ اللہ ملائی جوڑی اک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                جو فرد ہر دو طرح کے اقتدار کے خلاف ہو دو تہائی اکثریت کے بھی اور اتحادی حکومت کی مجبوری کے بھی تو اس سے کیا نتیجہ اخز ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مایوسی صرف مایوسی

                شکر الحمدُللہ کہ میں ایسا عقل کل نہیں جو آنکھوں دیکھی مکھی بھی نگلے اور اس کی افادیت بھی بیان کرے۔

                فوسٹس بھائی آپ میرے دشمن کیوں بن گئے ہوووووووو
                :star1:

                Comment

                • #23
                  Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post
                  میں حسن نثار صاحب کی عظمت اورہمت کو ہمیشہ ہی سلام کرتا ہوں

                  جس جرت و بہادری کے ساتھ اس سامراج سے وہ ٹکراتے ہیں وہ باعث فخر ہے کہ پاکستانی قوم میں کوئ ایک ایسا بھی ہے ۔۔

                  پر جہاں تک میں*سمجھتا ہوں*۔ ۔۔۔

                  حسن نثار کی جدید سائنس اور فکری تحاریر و تقاریر ۔۔ قرآن کے حقیقی مفہوم کے سمجھنے کے بعد کی بات ہیں*اور
                  اس حوالے کے لیے انکے بے شمار لائیو ٹاک شو گواہ ہیں ۔۔

                  جہاں انہوں*نے اس بات کو کسی نہ کسی پیرائے میں بیان ضرور کیا ہے

                  ویسے یہاں*ہنستے ہنستے ایک بات کہنے کا دل کررہا ہے ۔۔
                  چلو کہہ ہی دیتا ہوں۔۔۔ ڈاکٹر صاحب ۔۔ یہ جو آپ نے حسن صاحب کو اپنا استاد کہہ دیا ہے ۔۔۔ اس گل دا انوں پتہ ہے ۔۔

                  خیر بات کو آگے بڑھاتے ہیں*۔۔۔
                  جہاں*تک میں سمجھ سکا ہوں یا شاید اس گہری سوچ تک نہیں پہنچ سکا وہ ہے طاہر القادری کو سیکنڈ ڈیفینس کہہ دینا۔۔۔

                  طاہر القادری سنی فرقے میں* سے ایک مزید فرقہ پیدا کرنے والا شخص ہے ۔۔ دیکھو بھائی یہ بات کہیں*لکھی ہوئی نہیں*ہے ۔۔لیکن اگر کوئی شخص منطق اور دلیل اور مشاہدے کا ہی دعویدار ہو تو پھر آپ کے سامنے ہے

                  اور اس وقت ان کا مسلک کہہ لو ، تحریک کہہ لو ۔۔ تنظیم کہہ لو ۔۔۔ منہاج القرآن کے نام سے رجسٹرڈ ہے۔۔

                  ایک الیکشن پہلے بھی لڑ چکے ہیں* ۔۔۔

                  ان کے عقل سے ماورآ بیانات ۔۔۔۔ کچھ گندی قسم کی باتیں* سب آن ریکارڈ موجود ہیں ۔۔۔

                  تو میں یہ سمجھتا ہوں*کہ ایسے شخص کے بارے میں* حسن نثار جیسا انسان خوش آئند بات کرے ۔۔۔

                  صرف انتظار ہی کیا جاسکتا ہے ۔۔ کیوں کہ جہاں* مولانا صاحب کی حرکات و بیانات آن د ریکارڈ ہیں*

                  وہیں جناب حسن نثار صاحب کی بھی دور اندیش نظر کے بہت سے واقعات درست ہوکر اپنی حقانیت تسلیم کرواچکے ہیں

                  سو انتظار رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر مجھے مولانا سے اچھی امید ہرگز ہرگز نہں ہے

                  میرے بھائئ میں بے پر کی نہیں اڑتا۔۔حسن نثار مرےاستاد ہیں اور میں اج نہیں یہ بات بہت پہلے بھی کرچکا اور استاد غائبانہ نہیں بلکہ حاضر استاد ہیں۔۔باقی طاہر القادری صاحب کے بارے میں اپ کو تفصیل سے الگ پوسٹ مں جواب دوں گا۔۔میرے ایک قریبی دوست نوید اندلسی مہناج القران ہسپانیہ سے وابستہ تو ان کے سے بے شمار دفعہ ڈاکٹر صاحب پہ بات ہوئی ہے تو کرئے گے بات اس پہ بھی۔
                  ۔۔
                  :(

                  Comment

                  • #24
                    Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

                    Originally posted by Dr Faustus View Post

                    میرے بھائئ میں بے پر کی نہیں اڑتا۔۔حسن نثار مرےاستاد ہیں اور میں اج نہیں یہ بات بہت پہلے بھی کرچکا اور استاد غائبانہ نہیں بلکہ حاضر استاد ہیں۔۔باقی طاہر القادری صاحب کے بارے میں اپ کو تفصیل سے الگ پوسٹ مں جواب دوں گا۔۔میرے ایک قریبی دوست نوید اندلسی مہناج القران ہسپانیہ سے وابستہ تو ان کے سے بے شمار دفعہ ڈاکٹر صاحب پہ بات ہوئی ہے تو کرئے گے بات اس پہ بھی۔
                    ۔۔

                    ارے جناب میں نے آپ کی بات سے انکار نہیں کیا بلکہ یہ پوچھا ہے کہ یہ بات کیا حسن نثار صاحب کو پتہ ہے

                    اگر ان سے کوئ پوچھے آپ کے بارے میں تو پہچان جائیں گے نہ

                    اس کا جواب دیں*

                    یہ بھی بتائں کہ اگر نہ پہچانا تو ۔۔ ۔۔

                    Comment

                    • #25
                      Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post

                      ارے جناب میں نے آپ کی بات سے انکار نہیں کیا بلکہ یہ پوچھا ہے کہ یہ بات کیا حسن نثار صاحب کو پتہ ہے

                      اگر ان سے کوئ پوچھے آپ کے بارے میں تو پہچان جائیں گے نہ

                      اس کا جواب دیں*

                      یہ بھی بتائں کہ اگر نہ پہچانا تو ۔۔ ۔۔
                      ap jo bhi Raay Rakhay Janab Mujhe Fariq Nahi Parta..ma na Jhoot Ki Baisakio sa Kabi
                      khud ko Blund Nahii keya ya ap jab bhi gay hongay akhir aik sal sa ma yehan...ap chahay
                      to man saktay warna isy rad kar sakay...

                      Khush rehay

                      Dr Faustus...............
                      :(

                      Comment

                      • #26
                        Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

                        حسن نثار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                        مجھے تو کچھ کہنے کی ضروت ہی نہیں

                        Click image for larger version

Name:	حسن نثارررر.jpg
Views:	1
Size:	104.5 KB
ID:	2424666

                        :star1:

                        Comment

                        • #27
                          Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

                          حسن بھائی نے کبھی حاجی ثقلین بننے کی کوشش نہیں کی منطق اور دلیل سے بات کرتے جو اپ لوگوں کو ہضم نہیں ہوتی۔۔وہ اپنا پینا پلانا کبھی چھپا کے نہیں رکھتے ایک دلیر ادمی کی طرح اپنے جلوت اور خولت کے راز ڈھنکے کی چوٹ پر بیان کرتے ہیں۔۔ اور یہ شخص پیتا ضرور ہے لیکلن بکاو مال نہیں ہے
                          ۔منافقت چھو کے بھی نیں گزری۔۔اور جب ان کے قلم کے نشتر چلتے تو اپ لوگ بغلیں جھانکنے لگتے اور اسی طرح کی احمقانہ تحریریں لگانا شروع کر دیتے جن کا نہ کوئی سر نہ پیر۔۔ظاہرا وہ کوئی مولوی تو ہے نیں کہ لوٹا ہاتھ میں رکھے بڑی بڑی جتنی بھی ادب شخصیات ہیں جوش ملیح آبادی، عدم، جون ایلیا، فیض سب شراب پیتے ھے لیکن یہ ان کا ذاتی فعل تھا۔۔اپ ان کی ذات کے اس پہلو پہ توجہ رکھیں جسے کی وجہ سے وہ پہچانے جاتے مطلب منطق دلیل حقیقت پسندی۔۔اور اس کا جواب دیں

                          :(

                          Comment

                          • #28
                            Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

                            کیا آپ نے پوری تحریر پڑھی

                            میرا خیال ملک ریاض سے مک مکا والی لائن ٹھیک طرح سے نظر نہیں آرہی

                            جب میں نے یہ بات کی تھی تو مانے نہیں تھے

                            اب پینے کی بات کو مان گئے ہیں

                            انتظار رہے گا جب ملک ریاض کا کاسہ لیس ہونا بھی مان لیں گے۔

                            ویسے تو یہ بات آج ہی مان لینی چاہئے تھی لیکن چلیں میں اسرار نہیں کرتا

                            کچھ اور مان جائیں گے دو چار ماہ کے بعد :)۔

                            کیا اُن ادبی شخصیات کے شراب پینے سے شراب جائر ہوگئی

                            ہنسی آرہی ہے مجھے آپ کی منطق پر

                            سر کار اگر وہ بھی اس وقت ہوتے تب اُن کا بھی کچا چٹھا اسی طرح بیان کیا جاتا۔۔۔۔۔

                            اور جہاں تک رہی بات مولوی ہونے کی تووووووووووووووو ہا ہا ہا ہا مولوی کے پیچھے کون بھاگا تھا امام وقت سمجھ کر :)۔
                            :star1:

                            Comment

                            • #29
                              Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

                              Originally posted by S.A.Z View Post

                              میرے بھائی میں انسان ہوں اپ کی طرح پغمبر نہیں ہوں جسے وحی ہوئی ہے کہ نواز شریف کو سرخاب کے پر لگے ہیں۔۔ڈاکٹر صاحب جو بات کہہ رہے تھے ٹھیک لگ رہی تھی آزمانے پہنچ گئے لیکن ان کو ویسا نہ پا کر راستہ بدل لیا اپنا اب حضور کی طرح ہم اندھی تقلید کرنے سےتو رہے۔۔ویسے کرادر کشی اپ کی پوری جماعت کو طرہ امتیاز ہے بے نظیر کی گندی تصاویر ہو یا عمران خان کی،حسن نثار کی شراب ہو یا شرمیلہ فراوقی یا سلیمان تاثیراب لوگوں کی مثال اس مکھی کی مانند ہے جو سارے جسم کو چھوڑ کر گندگی پہ بیٹھتی اندھی تقلید کی خاطر اپ ایک انسان کی ایک برائی نظرمیں رکھ کر اس کی سو اچھائیاں مٹانے پہ تلے ہوئے۔۔ شراب پی ہے جدہ سرور پیلس میں نہیں بھاگا۔۔چھانگا مناگا میں ایم این ایز کی بولیاں نہیں لگائیں پورے جنوبی پنجاب کا بجٹ نہیں جھونکا لوٹوں کی خرید و فروخت نہیں کی اس کے کالم گواہ ہیں مشرف جب طاقتور تھا تب بھی اس کے خلاف لکھا۔ااپ کے جماعت اور اپ کے خیرہ سر مفتیوں میںً سے کس کی جرات کہ اس شخص پر کوئی فرد جرم لگا سکیں کیا خدا کا کوئی برگزیدہ بیٹا شریف انسانیت کی محفل میں اس ژولیدہ مو آدمی سے نگاہیں ملانے کی جسارت کر سکتا ہے؟ کبھی بھی نہیں اب کھیسانی بلی کی طرح کھمبا مت نوچیں اس کالم میں جو حقائق لکھے گئے ہیں ان کو رد کریں دلائل سے تو مانو ورنہ اپ کا ذہنی معیار تو اتنا ک قاسمی کو نیوٹرل کالم نگار کہہ رہے۔۔جس بندہ کو اتنا نہیں معلوم کے یہ بندہ نواز شریف کے دور میں ناروے اور ڈنمارک کا سفیر رہا ہے اس کا بیٹا موجودہ پنجاب گورنمنٹ میں کس عہدہ پہ کام کر رہا اس سے بحث کرنا گویا بھینس کے اگے بین بجانا ہی ہے
                              :hii:

                              خوش رہیں

                              :(

                              Comment

                              • #30
                                Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

                                Originally posted by S.A.Z View Post

                                اور جہاں تک رہی بات مولوی ہونے کی تووووووووووووووو ہا ہا ہا ہا مولوی کے پیچھے کون بھاگا تھا امام وقت سمجھ کر :)۔

                                ویسے اپس کی بات مولوی نے پھر دو تین لاکھ بندہ تین دن کو اکھٹا کر لیا تھا۔۔اپ کے قائد نے بھی ایک عظیم الشان دھرنا دیا تھا جو ان کے اپنی ہی رائے سے بنائے ہوئے الیکشن کمیشن کے خلاف تھا اس کا حال اپ نے نہیں لکھا

                                :garmi:

                                :lol:lol

                                اللہ جھوٹ نہ بلاوئے اس عظیم دھرنے کا حال ایک مورخ نے یوں لکھا کہ جب وہ دھرنے والی جگہ پہنچے تو کوئ بھی بندہ خدا نہ تھا البتہ وہ مورخ جب ضروری کام نمٹا کر دوبارہ دھرنے والی جگہ پہنچاتو بقول اس کے رش کچھ کم ہو گیا تھا ہاہاہاہا

                                :(

                                Comment

                                Working...
                                X