Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

    واہ جی کالم تو پڑھئے ذرا عبور تو دیکھیں صاحب قلم کا۔۔۔لیکن ہم میں وہ لوگ کم ہیں جو آئینہ کے روبرو ہونا پسند کرئیں گے

    :hii:

    :(

  • #2
    Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

    واہ کیا بات لکھی کہ یہ سب بدترین قسم کے منافق اور بدکار ہیں
    :tunn:
    :(

    Comment

    • #3
      Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

      حسن نثار خود جتنا بڑا فرشتہ ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں رہی

      چسکی لگائے بغیر تو اس کی قلم پر گرفت نہیں پڑتی

      اور ملک ریاض کی گنگا میں صرف ہاتھ نہیں بلکہ بھرپور اشنان کرنے والوں میں موصوف کا نام بھی ہے ۔

      درست کہہ رہا ہے جو کہہ رہا ہے بھلا اس جیسا پارسا غلط کہہ سکتا ہے۔

      نااُمیدیاں پھیلانے والوں کا یہ فرد چیمپئین ہے جس کا اطہار اب بھی کر دیا ہے کہ نہ اس کو ہنگ پارلیمنٹ قبول ہے نہ دو تہائی اکثریت صرف اور صرف منفی سوچ ہی اس فرد کا طرہ امتیاز ہے۔

      :star1:

      Comment

      • #4
        Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

        واہ ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ اتنی خوبصورت شیئرنگ کا

        اور حسن نثار صاحب

        گریٹ* مین

        Comment

        • #5
          Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

          Originally posted by S.A.Z View Post
          حسن نثار خود جتنا بڑا فرشتہ ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں رہی

          چسکی لگائے بغیر تو اس کی قلم پر گرفت نہیں پڑتی

          اور ملک ریاض کی گنگا میں صرف ہاتھ نہیں بلکہ بھرپور اشنان کرنے والوں میں موصوف کا نام بھی ہے ۔

          درست کہہ رہا ہے جو کہہ رہا ہے بھلا اس جیسا پارسا غلط کہہ سکتا ہے۔

          نااُمیدیاں پھیلانے والوں کا یہ فرد چیمپئین ہے جس کا اطہار اب بھی کر دیا ہے کہ نہ اس کو ہنگ پارلیمنٹ قبول ہے نہ دو تہائی اکثریت صرف اور صرف منفی سوچ ہی اس فرد کا طرہ امتیاز ہے۔

          کیا الٹی سیدھی بے پر کی اڑاتے جارہے ہو میاں ۔۔۔

          سوری میاں نہیں کہنا تھا ۔۔۔ میاں والے کہنا تھا

          حضور والا

          بجائے کالم پر بات کرنے کے ذاتیات پر اتر آئے ہو

          پھر اسی طرز عمل کا الزام ابھی چند دن پہلے دوسروں پر بھی لگاتے ہو

          بھائی بات کرنے کا یا دلائل نہ ہوں*پاس تو قبول کرلیا کرو۔۔۔

          اپنے معیار اور شان سے گری ہوئی بات نہ کیا کرو

          Comment

          • #6
            Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

            Originally posted by Baniaz Khan View Post

            میرے بزرگ کرپشن سے انکار کس کو ہے ؟؟؟
            جس بات پر کالم نگار کا زور ہے اُس پر بھی بات کی ہے
            صرف اور صرف مایوسی ہی پھیلاتا ہے یہ فرد
            اور ذات پر بات بھی اُسی کے ہوگی جو دوسروں پر انگلی اُٹھائے گا۔
            اور یہ جو آپ "کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا جوڑ کر بھان متی کا کنبہ بنانا چاہ رہے ہو تو میں نے کالم شئیر کرنے والی کی ذات پر بات نہیں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا تو تمھارے دل میں میرے لئے بہت سیاہی ہے یا پھر تم بات کرنے سے پہلے سابقہ باتوں کو جانچنے کی کوشش نہیں کرتے۔
            جاو اُس تھریڈ میں دوبارہ جاو اور دیکھو کہ صاحب تھریڈ نے براہ راست مجھ وظیفہ خوار کہا ہے جبکہ میں یہاں کالم نگار کے بارے میں بات کر رہا ہوں جس کے بارے میں سبھی جانتے ہیں کہ یہ بھی لفافہ نوازوں میں سب سے آگے ہے۔
            :star1:

            Comment

            • #7

              آپ کے بات میں آپ کے پیر صاحب کا نام نہ آئے ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا

              کسی نہ کسی طرح نواز ہی جاتے ہو ان کو

              خیر میں بھی یہاں*ڈاکٹر کی ذات پر نہیں*بلکہ کالم نگار ہی کی ذات پر بات کرنے کا کہہ رہا ہوں

              اعتراض صرف ذاتیات پر ہے اور یہ کوئی سیاست دان تو ہے نہیں نہ ہے کسی عوام نے کبھی منتخب کیا خدمت کےلیے

              تو پھر ذاتیات پر بات کیوں کی

              آپ یہ چاہتے ہو ۔۔ جو یہ کالم پڑھے پھر ساتھ آپ کی پوسٹ* بھی پڑھے جو جگت بزرگ بن کر ٹائپ کی ہے جی

              کہ یہ تو پیتا پلاتا ہے ۔۔۔

              اول تو یہ بات یہاں کرنے کا کوئی جواز نہیں

              چلو مان بھی لیا کہ یہ ایسا ہے

              تب بھی منافق نمازی اور نوازی سے تو بہتر ہی ہے نہ

              اور پلیز

              جناب
              میرے دل میں*آپ کے لیے کوئی سیاہی نہیں ہے ۔۔۔

              جہاں جو بات کھٹکتی ہے ڈئریکٹ مخاطب کرتا ہوں ۔۔۔

              پیٹھ پیچھے پیاز کترنا مجھ کو نہیں آتا

              Comment

              • #8
                Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

                اچھا چلو آپ کو اپنے بزرگ کی زات پر کی گئی بات پر اتنی پریشانی ہورہی ہے تو دوسری باتوں پر ہی غور کر لو کہ اس فرد نے سوائے مایوسیاں پھیلانے کے اور اپنے کالموں میں کیا کیا ہے؟؟؟

                کون میرا پیر اور کس کا میں مرید اس پر میں نے کوئی بات نہیں کی لیکن آپ کھینچ تان کر ضرور اس بات کو درمیان میں لے آتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے خواب میں بھی آپ کو یہی کچھ نظر آتا ہے۔

                اور پیٹھ پیچھے پیاز کترنا سے ہی آپ کے دل کی سیاہی نمایاں ہوگئی ہے

                میرا خیال ہے آپ کے اُس تھریڈ پر کھل کر بات ہو ہی جائے اس طرح اشاروں کنایوں میں بات الجھتی چلی جائے گی۔
                :star1:

                Comment

                • #9

                  پتہ نہیں*اب بات کو کہاں سے کہاں لے کر جارہے

                  میں نے تو اتنا کہا ہے کہ فقط نواز لفظ کا استعمال بہت زیادہ ہونے لگا ہے

                  اب آپ اگر خود کہیں گذری کی گئی باتوں*کو ذہن میں*رکھ کر

                  اور پیش کردہ جملوں سے اپنے مطلوبہ خیالات اخذ کرنے لگو ۔۔ تو بھائی جی

                  پھر مجھے صاف طور پر ہی منع کردو

                  کہ میری پوسٹ*یا میری بات سے اختلاف کہیں پوسٹ* نہ کرنا

                  وہ زیادہ بہتر ہوگا

                  عجیب نفسیاتی قسم کے انسان لگ رہے ہو ۔۔ میں*تھریڈ*پر بات کررہا ہوں

                  حوالہ کے طور پر آپ کو کہا کہ اس بات کے آپ خود ہی مخالف ہو اور آج ذاتیات پر حملہ کررہے ہو

                  تو دیکھ لو

                  اب بات کو گھما گھما کر ۔۔ کہاں سے کہاں*لے جارہے ہو

                  آپ جس جگہ جس تھریڈ*میں بات کرنا چاہتے ہو۔۔ کھل کر کرو بھائی

                  پر اس طرح مجھ پر الزام نہ لگاؤ

                  کیا کرنا ہے جی آپ کے حوالے سے دل میں سیاہی رکھ کر ایسا تو اس وقت ہوتا جب میں آپ کی کسی بات سے
                  اختلاف کو بیان نہ کرتا

                  حسن نثار صاحب مایوسی نہیں*پھلاتے

                  بلکہ آپ کو یا یوں کہ لو کہ ہم لوگوں* کو ہماری بیماری سے آگاہ کرتے ہیں*

                  سب اچھا ہے سب اچھا ہے

                  اسی نے تو آج ہم لوگوں کو اس مقام تک پہنچا دیا ہے

                  مری یہیں*گذارش ہے آپ سے کہ

                  ٹاپک پر رہ کر بات کیا کریں ۔۔ خود اپنے دل کی باتوں کو خدارا میرے سر نہ تھوپیں

                  Comment

                  • #10
                    Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

                    ٹاپک پر بات کر نے کی بات بھی کرتے ہوووو

                    اور میری سابقہ باتوں کا حوالہ بھی دیتے ہو

                    تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہووووو

                    نہیں جی میں آپ کو ہرگز ہرگز یہ نہیں کہہ سکتا کہ آپ میرے پلائی یا تھریڈ پر اظہار خیال نہ کیا کریں یہ تو خود اپنے پاوں پر کلہاڑی مارنے والی بات ہوگی

                    وہ کیا ہے کہ آپ ہی سے تو انجمن آرائی ہے :khi:۔
                    :star1:

                    Comment

                    • #11

                      حضور والا مجھ سے صرف اتنی گستاخی ہوئی تھی کہ میں نے عرض کیا تھا

                      کہ سرکار آپ منع کرتے ہو کہ ذاتیات پر حملہ نہ کرو۔۔ تو یہاں آپ نے کالم نگار اور ڈاکٹر صاحب کی پوسٹ*پر جو پہلا ریپلائی کیا

                      اس پر بات اسٹار ٹ ہی ذاتیات پر حملے سے ہے

                      اور یہ بات آپ کی طبیعت پر اتنی گراں گذری کہ الزامات کی بوچھاڑ ہی کردی ہے مجھ پر تو

                      Comment

                      • #12
                        Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post

                        حضور والا مجھ سے صرف اتنی گستاخی ہوئی تھی کہ میں نے عرض کیا تھا

                        کہ سرکار آپ منع کرتے ہو کہ ذاتیات پر حملہ نہ کرو۔۔ تو یہاں آپ نے کالم نگار اور ڈاکٹر صاحب کی پوسٹ*پر جو پہلا ریپلائی کیا

                        اس پر بات اسٹار ٹ ہی ذاتیات پر حملے سے ہے

                        اور یہ بات آپ کی طبیعت پر اتنی گراں گذری کہ الزامات کی بوچھاڑ ہی کردی ہے مجھ پر تو
                        در اصل آپ دو باتوں کو ایک ہی معانی پہنانا چاہ رہے ہو

                        میں دونوں باتوں کو الگ الگ بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں

                        ایک بات ہے ہم ممبران کی آپس کی بات چیت جس میں ہم ایک دوسرے سے مزاق کرتےہیں ایک دوسرے کی پسند و ناپسند عادات ا اطوار پر بات کرتے ہیں تو اس پر ہم خود پر کی گئی باتوں کا جواب اپنی زات کے حوالے سے دیتے ہیں (اس میں ایک دوسرے پر الزامات لگانا بھی شامل ہے جیسا کہ اُس تھریڈ میں صاحب تھریڈ نے مجھے مخاطب کرتے ہوئے ڈائریکٹ مجھے وظیفہ خوار کہا"تو یہ ہوا ہم ممبران کا آپس میں ایک دوسرے سے ہم کلام ہونا "اچھا یا برا "

                        اور دوسری جانب ہم کسی فرد کی حمایت کرتے یا مخالفت کرتے ہیں تو اُس وقت ہم اُس فرد کی ذات کو نشانہ بنائیں گے جس پر بات ہورہی ہے یا بات کرنے والے کو نشانہ بنائیں گے؟؟؟
                        لہذا یہاں میں نے اُس فرد پر بات کی جس کا کالم شئیر کیا گیا "جو نہ صاحب تھریڈ کا ماما چاچا ہے نہ میرا"لیکن اُس فرد پر بات کو چھوڑ کر میں صاحب تھریڈ پر الزام لگاوں یا برا بھلا کہوں تب میں غلط ہوں۔

                        بانیاز جی کچھ بھی ہے ہم چاہے لڑیں یا ہنسیں لیکن ایک دوسرے کا ایک احترام تو دل میں رہنا چاہئے ناں!!!!!!!!! ناکہ ہم کسی کی پسند و مخالفت میں ایک دوسرے کو ہی برا کہنے لگیں؟؟۔
                        :star1:

                        Comment

                        • #13

                          یہ پھر وہی اپنے اپنے نظریات کی بات ہوگئی ہے

                          بحرحال مجھے ایسا لگا کہ آپ ٹاپک پر تھرڈ ڈگری کا استعمال کرتے ہوئے کالم نگار کی ذات کو نشانہ بناکر یہ کہہ رہے ہو کہ ایسے مزاج کا آدمی یا ایسے اعمال کا

                          کس کھاتے میں ہوگا ۔۔۔

                          تو یہ بات میرے بھی سمجھ سے باہر ہی ہے نہ آپ اس پائے کے انسان ہو نہیں* پھر آپ کی طرف سے ایسی بات

                          اور یہ لڑنے والی بات کہاں سے آگئی

                          میں تو نہیں*لڑا

                          Comment

                          • #14
                            Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

                            @ s.a .z

                            :rew: :rew: :rew:
                            :(

                            Comment

                            • #15
                              Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام

                              Originally posted by Dr Faustus View Post
                              @ s.a .z

                              :rew: :rew: :rew:
                              :tasali::tasali::tasali::tasali:

                              dua:dua
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X