Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اب کس بات کا انتظار ہے؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: اب کس بات کا انتظار ہے؟؟؟

    Originally posted by Baniaz Khan View Post
    لیکن شکر الحمدُللہ جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کیا تھا"ورنہ تو بہت جلد مجھے پلٹنا پڑتا ۔

    یہ جملہ میری سمجھ سے باہر ہے ارادہ کربھی لیا پلٹ بھی گئے
    اور شکر بھی

    خیر آپ یا تو بات سمجھنا نہیں چاہ رہے یا شاید بحث کو طول دینا چاہتے ہو
    پسندیدہ ٹاپک پر بحث کرنا اچھا بھی لگتا ہے لیکن بحث کو کسی ایک رُخ کی طرف رہنے بھی تو دیں
    چاہتے آپ صرف اتنا ہیں کہ آپ کی مرضی کی بات کی جائے
    آپ نے خود ہی خود نواز کے ساتھ عمران کے ماضی کو بھی گنوادیا
    بحیثیت اپنے کاموں کے عمران خان کے ساتھ اس شخص کا نام لینا بھی کوئی مناسبت نہیں رکھتا
    عمران کا سیاسی ماضی کیا ہے جس کو آپ نے دودھ کا دھلا نہ ہونے کا کہا
    جب آپ سے کوئی بھی اس بات پر بحث ہی نہیں کررہا کہ عمران بیسٹ ہے تو پھر
    ایسی بے تکی باتیں آپ جیسے شخص کی طرف سے جان بوجھ کر ہی حماقت لگتی ہے

    باقی جو باتیں آپ نے پی ٹی آئی والوں سے پوچھی ہیں انکا جواب وہی دیں میں پی ٹی آئ سے نہیں ہوں
    لیکن خدارا ۔۔۔
    اپنی یہ ٹیسٹنگ پالیسی پر ضرور غور کرلیں
    اب صرف ملک کی ہڈیوں سے گودا چوسنا ہی باقی رہ گیا ہے
    بانیاز بھائی اگر توجہ سے پڑھیں تو آپ کی سبھی باتوں کا جواب موجود ہے
    جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کیا تھا ۔۔۔۔۔یعنی عمران کی حمایت شروع نہیں کی تھی مطلب پی ٹی ائی جواین نہیں کی تھی
    بہت جلد پلٹنا پڑتا مطلب کہ جب اس فرد کی بھی وہی پالسیاں دیکھتا کہ شرفو لیگ کے ممبران گلے لگا رہا ہے ایم کیو ایم سے غیر اعلانیہ مفاہمت کر رہا ہے تو مجھے واپس پلٹنا پڑتا مطلب کہ پی ٹی آئی کو خدا حافظ کہہ دیتا۔

    آپ دوست اس بات پر اگر غور کریں تو آپ احباب کو کافی حد تک بات سمجھ آجائے گی کہ نواز کا بیس سالہ سیاسی کیرئیر آپ کے سامنے ہیں اس لئے بہت سی خامیوں پر آپ کی نظر ہے بچہ بچہ یہ بات کر سکتا ہے لیکن عمران کو تو سمجھیں جمعہ جمعہ چاردن ہی ہوئےہیں اس لئے اس کی کارستانیاں زبان زد عام نہیں اور بس ورنہ تو جو باتیں میں نے اوپر کہیں وہ غلط نہیں ہیں۔مزید اور یکطرفہ عینک اتار کر بات کو سمجھنا چاہین تو سوچیںکہ نواز نے اتنے طویل دور میں مفاہمتیںکیں،غلطیاں کیں بیوقوفیاں کیں لیکن وہ سب کچھ عمران اپنے اتنے قلیل سے عرصے میںکر رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورطہ حیرت میں ڈال دیتی ہےمجھے یہ جلد بازی و بے صبری۔

    میری تو آپ نے بولتی بند کروادی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس پورے تھریڈ میں عمران کی حمایت ہی نہیں ہورہی:khi::khi::khi:۔
    :star1:

    Comment


    • #32
      Re: اب کس بات کا انتظار ہے؟؟؟


      وہ نہ سمجھیں گے نہ سمجھنا چاہتے ہیں
      بس مذاق ہی کرتے ہیں

      میری طرف سے بس





      Comment


      • #33
        Re: اب کس بات کا انتظار ہے؟؟؟

        وہ نہ سمجھیں گے نہ سمجھنا چاہتے ہیں
        بس مذاق ہی کرتے ہیں
        :star1:

        Comment


        • #34
          Re: اب کس بات کا انتظار ہے؟؟؟

          Originally posted by MR.Fkas View Post
          G bhai jan
          aap ki translation buhat umda hay, bt main yeh keh rha tha k establishment ki best choice aik "Langri Looli" hakumat hay jo majuda set up se milti julti ho.
          شکر الحمدُللہ کوئی تو ہےجو میری آواز کو سمجھ سکتا ہے

          میرا یہی رونا ہےکہ یہی مخصوص ادارے اب یہ گیم کھیل رہے ہیں کہ اس الیکشن میں کوئی بھی پارٹی واضح اکثریت کے ساتھ نہ آئے

          اور اس کا واضح نشانہ "نون لیگ"ہے اور ان کی واضح ہمدردیاں اور کوششیں "پٹی پارٹی"ہے۔

          کاش کہ ہم ریت میں سر نہ چھپائیں،اور اس گیم کو سمجھ سکیں۔
          :star1:

          Comment

          Working...
          X