Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟
تو اس میں تعجب كی كیا بات ہے یونس حبیب باكل ٹھیك كہتا ہے رشوت كا كوئی ریكارڈ نہیں ہوتا رشوت لینے والا رسید تھوڑی نا دے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میرا خیال ہے كہ جس وقت موصوف بینك كے صدر بنے تھے اس وقت زرداری نے پاكستان كی سیاسی فضا میں قدم نہیں ركھا تھا۔ اس لئے ہر چیز كے لئے ان كو مورد الزام ٹھہرانا ٹھیك نہیں۔ ہونا تو یہ چاہئئے تھا كہ پی پی اس كیس میں فریق بن جاتی كیونكہ یہ سارا كھیل ان كے خلاف كھیلا گیا تھا لیكن انہوں نے ایسا نہیں كیا۔
Originally posted by Gambler
View Post

Comment