Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

    ہا ہا ہا

    اور اب میں اسی میچیور "نواز شریف"کو آزمانے کی خاطر اُس کی طرف داری کر رہا ہوںکہ دیکھوں کیا کچھ سیکھا

    وقت کی بھٹی نے جو کندن بنایا کیا واقعی یہ کندن بن گیا ہے

    اگر تجربہ ہی کرنا ہے تو نواز شریف پر کیوں نہ کروں؟؟؟؟
    :star1:

    Comment

    • #17
      Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

      Originally posted by Pagal1 View Post

      صدقے جائو اس سادگی پہ
      :hii:
      سو بار آزمائےلیکن یاد رہنے پائے نواز شریف وقت کی بھٹی پہ سونا نہیں جو کندن بنے گا
      بلکہ یہ گنے کی رو ہے اس کو جتنا ابالو گے اس پہ اتنا ہی میل ائے گا بالائی نہیں

      :hairdrayer::hairdrayer:

      ازمائے شوق سے ازمائے دل کو بہلانے کو یہ اچھا خیال ہے لیکن ہمیں کم از کم کوئی
      خوش فہمی نہیں کل بھی کہا تھا اج بھی کہوں گا کہ نواز شریف برادران کونسلر
      لیول کے سیاہ ست دان ہیں ان سے اچھائی
      کی توقع کرنا ایسا ہی حماقت ہے جیسے کیکر کے درخت میں سیب تلاش کرنا
      یا جیسے کوئی گدھے پہ لکیر پھیر کے اسے زیبرا بنانا۔۔یا پھر گدھے کو بذریعہ تکبیر ذبح کر
      کےخیال کرنا کے یہ حلال ہے اب یا پھر چھت پہ چیڑ کا درخت اگانا وغیرہ
      وغیرہ۔۔

      372-haha

      :ys:
      :(

      Comment

      • #18
        Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

        Originally posted by Dr Faustus View Post

        انسان ہوں انسان ہی سے توقع لگائے ہوئے ہوں

        آپ جانور،پیڑ تلاش کر لیجئے اپنے ووٹ کے لئے

        اگر صرف اور صرف ایک مربتہ آزمانا ہی شرط ہے تو میں بدلے ہوئے فرد کو کیوں نہ آزماوں؟؟؟

        چند کھلنڈرے نوجوان میوزیکل جلسوں میں جھوم جھوم جائیں تو کیا میں اُن کے پیچھے چل پڑوں جہاں پہلے ہی آزمائے شدگان موجود ہیں؟؟؟

        لہذا اگر پرانوں کو ہی آزمانا ہے تو صرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نواز شریف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اس کیس کے واضح فیصلے تک کوئی دوسرا نہیں ۔
        :star1:

        Comment

        • #19
          Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

          میں نے عمران خان سے کبھی بھی امید نہیں لگائی اور عمران خان
          کیا اسے پورے سیاسی سیٹ اپ میں کوئی ایسا سنجیدہ ادمی نہیں جو ان مسائل
          سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا وہ جو اس وقت وطن عزیز کو درپیش ہیں

          باقی یہ لوگ مسائل حل کرنا تو دور کی بات ان کو تو یہ بھی معلوم نہیں
          کے مسائل ہیں کیا؟؟؟؟ان کی نوعیت کیا

          کوئی انکم سپورٹ سکیم بنا رہا کوئی عوام میں لیپ ٹاپ بانٹ رہا
          کوئی میوزیکل شو منا رہا

          ایک جنیئیون مسلمان جس کے ایک ہاتھ میں قران اور دوسرے میں سائینس
          ہووہی اس ملک کی تقدیر بدل سکتا باقی ان کے بس
          سے کام بہت اوپر ہے اب
          :(

          Comment

          • #20
            Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

            پاکستان سلامت رہے وقت گزرتا رہے گا لوگ آتے رہیں گے جاتے رہیں گے

            وہ وقت بھی آہی جائے گا جب آپ کی سوچ والا آجائے

            جب تو وہ وقت نہیں آتا انہی پر گزارہ کر لووووو
            :star1:

            Comment

            • #21
              Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

              اس سادگی پہ کون نا مر جاائے یونس چریا میں تو اسے ایسے ہی کہوں گا سوال کیا گیا آپ ثبوت یا سٹیٹمنٹ دیکھائے گئے
              جواب : جناب ایسی باتوں کے ریکارڈ تھوڑی ہوتے ہیں

              پتہ نہیں کس نے اس میٹرک فیل کو بینک کا صدر بنا دیا تھا صدر بنانا بھی زرداری کا کام لگتا ہے چور کا ساتھی چور،،، یونس تو شکل سے ہی چپڑاسی لگتا ہے

              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #22
                Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

                Originally posted by Gambler View Post

                اسہی سے اندازہ کر لیں بھائی کہ اس کیس میں کتنی ایک سچائی ہے ؟؟؟ لیکن میڈیا ٹرائل کے ذریعے نواز گروپ کو زیر دام ضرور لایاجائے گا
                اور الیکشن جلسوں میں مخالفین اس سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں گے۔
                اس کو کہتے ہیں ٹائیمنگ
                :star1:

                Comment

                • #23
                  Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

                  اطہر بھائی میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں یہ شوشہ چھوڑا ہی اسی لئے گیا ہے
                  مجھے ٹھیک ہے اب نوازشریف پسند نہیں رہے مگر مجھے کافی یقین ہے یہ لوگ محنتی اور ایماندار ہیں ورنہ قرض اتاروں ملک سنواروں
                  جیسی بات آج تک کس نے کی ، بنائے گئے نیوکلئیر بم کرلو جو کرنا ہے امریکہ کو دھمکی اور لالچ میں کون نہیں آیا

                  کتنی جائیدادیں بن سکتی تھیں ہر باشعور سوچ سکتا ہے مگر اب میرا لیڈر ویسا نہی رہا
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  • #24
                    Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

                    :salam:

                    شکریہ روزنامہ ایکسپریس
                    بروز منگل بتاریخ 13-3-12 تحریر عبداللہ طارق سہیل
                    Attached Files
                    Last edited by S.Athar; 13 March 2012, 09:46.
                    :star1:

                    Comment

                    • #25
                      Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

                      Originally posted by Gambler View Post
                      اطہر بھائی میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں یہ شوشہ چھوڑا ہی اسی لئے گیا ہے
                      مجھے ٹھیک ہے اب نوازشریف پسند نہیں رہے مگر مجھے کافی یقین ہے یہ لوگ محنتی اور ایماندار ہیں ورنہ قرض اتاروں ملک سنواروں
                      جیسی بات آج تک کس نے کی ، بنائے گئے نیوکلئیر بم کرلو جو کرنا ہے امریکہ کو دھمکی اور لالچ میں کون نہیں آیا

                      کتنی جائیدادیں بن سکتی تھیں ہر باشعور سوچ سکتا ہے مگر اب میرا لیڈر ویسا نہی رہا
                      حیرت ہے کہ اتنی باتوں کو ماننےکے باوجود آپ وقتی آندھی کے آگے ثابت قدم نہ رہ سکے
                      غلطیاں کس سےنہیں ہوتیں یا کس نے نہیں کیں لیکن حوصلہ مند وہ جو غلطیوں سے سیکھے اور آئیندہ کے لئے مظبوط ارادہ ظاہر کرے
                      یہی چیز مجھے ابھی اس فرد"نواز شریف"سے نا اُمید نہیں ہونے دے رہی
                      خیر کوئی بات نہیں مستقبل میں اگر منصفانہ الیکشن ہوگئے اور نتائج کو کھلے دل سے مان لیا گیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"پٹی"پارٹی "نون لیگ"کی کابینہ میں موجود ہوگی :)۔
                      :star1:

                      Comment

                      • #26
                        Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

                        mein dalail dena chahta hoon lakin masla hal hotay nazar nahi aa raha hai.... her shaks apni zid per qaim hai...... :lol
                        sigpic

                        Comment

                        • #27
                          Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

                          Originally posted by azeem-ahmed View Post
                          mein dalail dena chahta hoon lakin masla hal hotay nazar nahi aa raha hai.... her shaks apni zid per qaim hai...... :lol

                          میں تو بھائی 1988سے اس فرد کے ساتھ ہوں لہذا میں تو ہوں ثابت قدم

                          وہ لوگ جو جاوید ہاشمی کے جانے سے یا میوزیکل شو میں لوگوں کی اکثریت دیکھ کر راتوں رات بدل گئے

                          اُن کو اپنے روئے پر نظر ثانی کرنی چاہئے :)۔
                          :star1:

                          Comment

                          • #28
                            Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

                            Originally posted by Pagal1 View Post

                            میں تو بھائی 1988سے اس فرد کے ساتھ ہوں لہذا میں تو ہوں ثابت قدم

                            وہ لوگ جو جاوید ہاشمی کے جانے سے یا میوزیکل شو میں لوگوں کی اکثریت دیکھ کر راتوں رات بدل گئے

                            اُن کو اپنے روئے پر نظر ثانی کرنی چاہئے :)۔
                            dost musalsal ek party kay saath bhi chamtay rahna koi fakhar ki baat nahi.... :tasali: pakistan mein yeh hee tu rolla hai kay jo ppp ka hai vo sirf ppp ko vote karta hai chahie in logon mein ahliyat yaa qabliat ho na ho... aur n-league walay ka voter bhi yeh hee sochtay hain kay bus n-league he ko sirf vote karna aur deegar partiyun walay ka bhi yeh hee khayal hota hai.....

                            aap vote uss ko dain jo deliver karsakta ho aur pakistan ko chalnay ki salahiyat honi chahiye.... aap in ppp aur n-league walon ko aazma chukay hain ab kisi aur qayadat ko aazmanay do aur may be yeh acha deliver karskay.... in maaroosi siyasat se aap baahir niklain aur doosri khaas baat discussion achi baat hoti hai lakin agar behas birai behas ho tu zaati tor mein ussay pasand nahi karta... sirf musalsal eik party ka diffa karna meri adat nahi hoti... mein imran khan ko like karta hoon lakin aap uss per tanqeed karein tu mein diffa nahi karta agar aap such mein kuch faults batain gay tu mein maan bhi sakta hoon..... matlab mera yeh hai kay hak sach aur hakeekat ko madde nazar rakh kar hamein discussion karni chahiye.... :shyy:
                            sigpic

                            Comment

                            • #29

                              مین لمبی باتیں نہیں کروں گا
                              نواز شریف کا صرف دفع ہی نہیں کر رہا
                              کچھ سیاست ہوجائے نامی تھریڈ میں ،میں نے کچھ وضاحتیں کی ہیں
                              اس فرد کا ناقد بھی میں ہی رہا ہوں
                              جہاں تک بات رہی مورثی سیاست کی تو بر اعظم ایشیاءکا چلن یہی ہے اگر پاکستانی ایسا کر رہے ہیں تو کیا خرابی
                              عمران وقتی بلبلہ ہے پھولائے جائیں آخر کو یہ نون لیگ یا پی پی سے اتحاد کرتے ہوئے اُن کی گود میں ہی پھوٹے گا
                              :star1:

                              Comment

                              • #30
                                Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

                                Originally posted by Dr Faustus View Post
                                میں نے عمران خان سے کبھی بھی امید نہیں لگائی اور عمران خان
                                کیا اسے پورے سیاسی سیٹ اپ میں کوئی ایسا سنجیدہ ادمی نہیں جو ان مسائل
                                سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا وہ جو اس وقت وطن عزیز کو درپیش ہیں

                                باقی یہ لوگ مسائل حل کرنا تو دور کی بات ان کو تو یہ بھی معلوم نہیں
                                کے مسائل ہیں کیا؟؟؟؟ان کی نوعیت کیا

                                کوئی انکم سپورٹ سکیم بنا رہا کوئی عوام میں لیپ ٹاپ بانٹ رہا
                                کوئی میوزیکل شو منا رہا

                                ایک جنیئیون مسلمان جس کے ایک ہاتھ میں قران اور دوسرے میں سائینس
                                ہووہی اس ملک کی تقدیر بدل سکتا باقی ان کے بس
                                سے کام بہت اوپر ہے اب

                                یعنی كہ سر جی آپ كے خیال میں پورے سیٹ اپ میں كوئی سنجیدہ سیاستدان نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتہ نہیں ہم كیوں بھول رہے ہیں كہ ہم تیسری دنیا كی ایك پسماندہ قوم ہیں بحیثیت ایك قوم ہماری ذہنیت وہی ہے جو كہ خطے كے دیگر ملكوں كے باشندوں كی ہے ہم اپنا موازنہ كیوں برطانوی اور امریكی شہریوں سے كر رہے ہیں؟ خواب دیكھنا اچھی بات ہے اور خوب سے خوب تر كی جستجو كرنی چاہئئے لیكن یہ خیال كہ سب كچھ اناً فنًا ٹھیك ہوجائے یہ نہیں ہوسكتا اس سسٹم كو ڈویلپ ہونے میں لمبا عرصہ دركار ہوگا میں یہ نہیں كہہ رہا كہ انقلاب كی باتیں نہ كیں جائیں بالكل انقلاب اور تبدیلی كو لانے كے لئے كوشش كرنی چاہئئے لیكن یہ كہنا سب چور اچكے ہیں اور صرف فلاں ایسا ہے جس كے پاس جادوئی چھڑی ہے وہ آتے ہی سب كچھ ٹھیك كردے گا سراسر غلط ہے۔۔۔۔۔۔ہمیں آئیڈیلزم كی دنیا سے باہر آكر موجودہ سسٹم كی بقا اور اس كے بہتر نشوونما كے لئے كام كرنا ہوگا۔ ہمارے لیڈران ہم میں سے ہیں كہیں باہر كی دنیا سے نہیں آٹپكے ہیں جیسے عوام ہوں گے ویسے ہی ان كے لیڈر ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر انقلاب لانا ہے تو اس كے لئے ہر فرد كو انفرادی كوشش كرنی ہوگی اپنے گھر اپنے دیہات اپنے شہر سے شروعات كرنی ہوں گی اور اس كو كرنے میں وقت لگے گا كسی سے یہ امید لگانا كہ یہ بندہ اپنے چار پانچ سال كے ٹینور میں ملك كی تقدیر بدل دے گا عبث ہے۔ یا كسی لیڈر یا پارٹی كو اس لئے رد كرنا كہ وہ اپنے پانچ سالہ دور میں سسٹم كو یكسر تبدیل نہ كرسكے بھی غلط ہے۔۔۔۔۔۔۔ایك پاكستانی شہری كی سوچ پانچ سال میں امریكی یا برطانوی شہری كی طرح نہیں ہوسكتی اس كے ذہن كو ڈویلپ كرنے میں ایك لمبا عرصہ دركار ہوگا۔۔۔۔۔۔۔میں مانتا ہوں كہ ہم سب میں غلطیاں ہیں ہماری سوچ وہ نہیں ہے ہماری لیڈرشپ كرپٹ ہے لیكن ان تمام خامیوں كو دور كرنے میں ایك لمبا عرصہ دركار ہوگا اور وہ بھی تپ جب جمہوریت كا كاروان رواں دواں ہوگا اور بیچ میں سرحدوں كے ركھوالوں كی طرف سے روڑے نہ اٹكائیں جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔مختصر یہ كہ ان پڑھ لوگوں كی طرح یہ كہہ دینا كہ تمام لیڈرشپ جھوٹی٬ كرپٹ اور نااہل ہے سے بات نہیں بننے والی ہمیں ووٹ كے ذریعے چھان چھان كر ان لوگوں كو سامنے لانا ہوگا جو ملك كی بہتری میں كردار ادا سكتے ہوں كیونكہ فرشتے سیاست نہیں كرتے اور جو سیاست كرتے ہیں وہ انسان ہوتے ہیں اور انسان خطا كا پتلا ہے ایك انسان میں بیك وقت كئی خامیاں ہوتی ہیں اس لئے حقیقت سے نظریں چرانے سے بات نہیں بنتی یا باالفاظ دیگر بلی كو دیكھ كر كبوتر كے آنكھیں بند كرنے سے خطرہ نہیں ٹلتا۔۔۔۔۔۔۔۔

                                والسلام
                                مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

                                Comment

                                Working...
                                X