Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

    السلامُ علیکم
    جیسا کہ سبھی کو معلوم ہوچکا ہے کہ مہران سکینڈل اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ عروج پر جا رہا ہے اس میںکون کون شریک تھا کون کون نہیں کس نے فائدہ اُٹھایا کس نے نہیں اس کا فیصلہ ہونے میں تو معلوم نہیں کتنا عرصہ لگ جائے لیکن ایک بات جو اہمیت کی حامل ہے کہ
    اس کیس کا فیصلہ چاہے کبھی بھی ہو لیکن اس "الیکشن ائیر"میں اس کو زندہ کرنے سے فائدہ کس کو ہوگا اور نقصان کس کو؟؟؟
    یہ کیس تو بارہ سالوں سے موجود تھا یونس حبیب زندہ تھا لیکن اسے پہلے کیوں نہ شروع کیا گیا
    اب اس الیکشن ائیر میں اس کو دوبارہ زندہ کرنے کے پیچھے کونسے ہاتھ کارفرما ہیں؟؟؟
    جن لوگوں کو معلوم ہے کہ شریف برادارن کا راستہ روکنا ناممکن ہے کیا یہ اُن کی شطرنج کا مہرہ ہے جسے بڑے وقت پر آگے بڑھایا گیا ہے؟؟؟
    کیا یہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والی پارٹی کو حوصلہ دینے کے لئے ایک چال ہے کہ" تمھارے راستے کی سب سے بڑی چٹان میں شک وشبہ کی دراڑیں ڈال دی جائیں گی"۔
    اب سے بارہ سال پہلے سبھی کو معلوم تھا کہ شریف برادران حکومت میں نہیں آسکتے لہذا اس "ترپ کے پتے"کو ظاہر نہیں کیا گیا اب جبکہ الیکشن ہونے میں چند ماہ کا عرصہ ہی رہ گیا ہے اس مردہ گھوڑے میںجان ڈالی گئی ہے کہ چاہے اس کیس کا فیصلہ کئی سالوں بعد آئے لیکن نواز لیگ کو بیک فٹ پر کیھلنے پر مجبور کیا جاسکتا ہے؟؟؟
    اسٹبلشمنٹ کے موجودہ سیٹ اپ کو معلوم ہےکہ اس کے حاضر سروس ممبران پر کوئی آنچ نہیں آئے گی لہذا وہ اپنی نئی بساط میں پرانے مہروں کو پٹوانے میں زرا بھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرے گی۔کہ نئی بساط نئےمہروں کے ساتھ کھیلنا زیادہ عقلمندی کی بات ہوگی۔

    مجھے یاد ہے اچھی طرح کہ 93کے الیکشن میں جنرل آصف کی عارضہ قلب کی بنا پر موت کو نواز شریف کی سازش قرار دے کر خوب اخبارات میں اچھالا گیا تھا کہ اسے تو موت کی سزا ہوجائے کی فوج اپنے جنرل کی موت کو آسانی سے ہضم نہیں کرے گی اور اسی طرح کی اخباری بیانوں کی بنا پر اُس وقت کی نواز لیگ کو بھی پیچھے دھکیلنے کی ناکام کوشش کی گئی تھی

    سو اس سارے قصے میں "وقت کی افادیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا"۔

    :star1:

  • #2
    Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

    یونس حبیب تو شکل سے ہی چول لگتا ہے اور باتوں سے اس بھی بڑا اتنے کم کم پیسے بتائے جن سے زیادہ تو ان لوگوں کے نوکروں کی تنخواہیں جاتی ہیں
    یہ کوئی پاگل مانڈھوں ہے جس کا دماغی توازن خراب ہوچکا ہے
    :lol
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #3
      Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

      aap nay jis tarah ki timing di hai vo case kaafi arsay se adlia chalna nahi chahti thi... ppp walay cheekhtay rahe chilatay rahe kay ppp kay khilaaf tu sub case jald open hojatay hain lakin n league khilaaf faislay hotay nahi..... agar aap ki baat ye maan lain kay timing barri important hai aur ppp nay theek pata khaila hai tu jinaab chief justice tu N-league ka hai tu phir ppp kese pata khail sakti hai.... ??? aap ki baaton se tu lagta hai chief justice ko ppp jese kahe wese karey gi.... :lol

      mein na zardari ka himayati hoon na nawaz ka lakin hakeekat aur sach ki baat zaroor kahon ga... zardari kay khilaaf agar koi case 12 saal purana ho vo theek hai jis nay uss nay saza bhi kaati ho.... agar iss tarah kay pooranay case nawaz sharif kay khilaaf ho tu murday okharnay wali baat ki jati hai....

      bus itna kahon ga agar case pooranay nawaz kay nahi khulna chahin tu phir sub kay nahi khulna chahiyein.... lakin pakistan mein hamari soch eik kay khilaaf eik baat hoti hai aur dosray kaylie kuch aur.... hum asal mein dost hypocrate logg hain........
      sigpic

      Comment

      • #4

        خیر اس کی شکل و صورت سے تو مجھے کچھ نہیں لینا دینا کوئی نورانی شکل والا بھی اس طرح کی الزام تراشیاں کرتا تو اُس کی نورانی صورت کا یہ مطلب نہ ہوتا کہ یہ سچ بول رہا ہے

        پاکستان کی سب سے معتبر عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے اگر وہاں سے شریف برادران مجرم قرار دے دئے جاتے ہیں تو پھر ان کا پاکستانی سیاست میں میرے نزدیک کوئی مقام نہ ہوگا :)۔
        :star1:

        Comment

        • #5
          Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

          Originally posted by azeem-ahmed View Post
          aap nay jis tarah ki timing di hai vo case kaafi arsay se adlia chalna nahi chahti thi... ppp walay cheekhtay rahe chilatay rahe kay ppp kay khilaaf tu sub case jald open hojatay hain lakin n league khilaaf faislay hotay nahi..... agar aap ki baat ye maan lain kay timing barri important hai aur ppp nay theek pata khaila hai tu jinaab chief justice tu N-league ka hai tu phir ppp kese pata khail sakti hai.... ??? aap ki baaton se tu lagta hai chief justice ko ppp jese kahe wese karey gi.... :lol

          mein na zardari ka himayati hoon na nawaz ka lakin hakeekat aur sach ki baat zaroor kahon ga... zardari kay khilaaf agar koi case 12 saal purana ho vo theek hai jis nay uss nay saza bhi kaati ho.... agar iss tarah kay pooranay case nawaz sharif kay khilaaf ho tu murday okharnay wali baat ki jati hai....

          bus itna kahon ga agar case pooranay nawaz kay nahi khulna chahin tu phir sub kay nahi khulna chahiyein.... lakin pakistan mein hamari soch eik kay khilaaf eik baat hoti hai aur dosray kaylie kuch aur.... hum asal mein dost hypocrate logg hain........
          محمد عظیم بھائی
          سیاست برطرف آپ کی یہ سوچ بہت ہی سطحی نظر آئی
          میرے دوست ہم کسی بھی دوسرے فرد کو نیچا دکھانے کی خاطر کس حد تک جاسکتے ہیں
          کوئی حد تو قائم کروووو
          کیوں اس بے داغ عدلیہ پر اپنی دکانداری چمکانے کے لئے کیچڑ اُچھال رہے ہو؟؟؟
          یہ وہی چیف جسٹس ہے جس کے سامنے چند ماہ پہلے نواز شریف حاضر ہوا اور ماضی کی باتیں کرنے لگا تو چیف جسٹس نے جھاڑ پلا کر اصل مدعے کی بات کرنے کا کہا تھا
          ہم کسی ادارے کو تو معتبر رہنے دیں اور وہ بھی ایسا ادارہ جو اب خود کو معتبر بنانے کی جدوجہد میں لگا ہوا ہے
          پلیز آپ سے درخواست ہے کہ عدلیہ کے لئے اس سطحی سوچ کو بدل لو بہت بہت مہربانی ہوگی

          اب بات آپ کی تحریر کی جس میں خود آپ ہی نے میری بات کی حمایت کر دی کہ
          اگر پچھلے کئی سالوں سے حکومتی جماعت یہ کیس کھولنے کی درخواست کرتی رہی اور یہ کیس اوپن نہیں ہو رہا تھا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ایسی کونسی "براون رنگ کی دو فٹی"چھڑی حرکت میں آئی کہ کیس بھی اوپن ہونے لگے یونس حبیب بھی منظر عام پر آگیا؟؟؟اس کیس سے حکومتی جماعت کو تو کوئی فائدہ حاصل ہوتا نظر نہیں آرہا کہ اُس کے کارنامے ایسے ہیں کہ وہ کسی بھی صورت آنے والے الیکشن میں جیت نہیں سکتی ۔اس کیس سے صرف اور صرف فائدہ اُٹھائے گی"پٹی"پارٹی
          جس کی مدد کے لئے یہ سب کھیل رچا جا رہا ہے
          :star1:

          Comment

          • #6
            Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

            Originally posted by Pagal1 View Post

            dost mera hargiz yeh maqsad nahi kay mein kisi idaray ka mazaak uraon... achi baat hai kay aap adlia ka ehterram kartay ho aur sach poocho tu mein bhi ahteraam karta hoon .... mujhe uss time dukh hota hai jab kuch loog apnay mutabiq faislay hotay hain tu adlia ki wah wah kartay hain aur jab apnay khilaaf faislay patay hain tu tanqeed karna shuru kartay hain mein asal un logon ko batana chahta tha kay adlia jo faisla karay maan lo.... sazish kahin nahih hoti....

            dost chharii kisi kay pass nahi agar yeh cases jo pehlay pending thay ab agar khulay hain tu yeh credit adlia ko jata hai kisi aur ki brown chhari ko nahi....:ys:

            baaki faida ppp ko kyun na ho??? IJI bana kay un ki government ko khatam kiya gaya tha... vo tu apna haq lenay adlia zaroor jain gay.... ab yeh tu nahi hosakta kay ppp ki government ko bhi khatam kar diya ho aur yeh bhi kahin kay vo adlia mein nahi jaasaktay... yaa vo aisi timing per case khola hai jis un ko faida ho raha hai.... yeh un ki marzi hai jab chahin apna case adlia mein open karwasaktay hain vo azad hain agar faida hota hai tu iss ka ye matlab nahi chor bach jai tu bach jain lakiin ppp ko faida na ho.... :lol
            sigpic

            Comment

            • #7
              Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

              آپ نے شائد یونس حبیب کی ساری باتیں نہیں سنیں

              وہ کہہ چکا ہے کہ اپنی غلطی کو 93 کے الیکشن میں نواز شریف کے خلاف جماعتوں کی حمائت کر کے حساب برابر کرنے کی کوشش کی تھی شائد اسی کے نتیجے میں پی پی پی کی دوسری حکومت بن بھی سکی تھی

              لہذا اس نقطہ نظر کے مطابق تو حساب برابر ہوچکا :)۔

              ہاں میں اس بات کی حمائت نہیں کر سکتا کہ یہ کیس نہ کھلیں یا یونس نے ایک مرتبہ ایک دھڑے کی حمائت کی دوسری مرتبہ دوسرے دھڑے کی تو حساب برابر

              نہیں حساب ایسے برابر نہیں ہو سکتے جس نے جو غلطی کی اُس کی سزا ہی انصاف دلا سکتی ہے

              لیکن یہ سب ہونے تک "جس کا نتیجہ معلوم نہیں نواز لیگ کے خلاف ہوتا بھی ہے کہ نہیں"لیکن پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے ان کو اتنا نقضان ہوچکا ہوگا کہ "تبدیلی نما بٹیرے"فصل چُگ لیں گے۔
              :star1:

              Comment

              • #8
                Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

                Originally posted by Pagal1 View Post
                السلامُ علیکم
                جیسا کہ سبھی کو معلوم ہوچکا ہے کہ مہران سکینڈل اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ عروج پر جا رہا ہے اس میںکون کون شریک تھا کون کون نہیں کس نے فائدہ اُٹھایا کس نے نہیں اس کا فیصلہ ہونے میں تو معلوم نہیں کتنا عرصہ لگ جائے لیکن ایک بات جو اہمیت کی حامل ہے کہ
                اس کیس کا فیصلہ چاہے کبھی بھی ہو لیکن اس "الیکشن ائیر"میں اس کو زندہ کرنے سے فائدہ کس کو ہوگا اور نقصان کس کو؟؟؟
                یہ کیس تو بارہ سالوں سے موجود تھا یونس حبیب زندہ تھا لیکن اسے پہلے کیوں نہ شروع کیا گیا
                اب اس الیکشن ائیر میں اس کو دوبارہ زندہ کرنے کے پیچھے کونسے ہاتھ کارفرما ہیں؟؟؟
                جن لوگوں کو معلوم ہے کہ شریف برادارن کا راستہ روکنا ناممکن ہے کیا یہ اُن کی شطرنج کا مہرہ ہے جسے بڑے وقت پر آگے بڑھایا گیا ہے؟؟؟
                کیا یہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والی پارٹی کو حوصلہ دینے کے لئے ایک چال ہے کہ" تمھارے راستے کی سب سے بڑی چٹان میں شک وشبہ کی دراڑیں ڈال دی جائیں گی"۔
                اب سے بارہ سال پہلے سبھی کو معلوم تھا کہ شریف برادران حکومت میں نہیں آسکتے لہذا اس "ترپ کے پتے"کو ظاہر نہیں کیا گیا اب جبکہ الیکشن ہونے میں چند ماہ کا عرصہ ہی رہ گیا ہے اس مردہ گھوڑے میںجان ڈالی گئی ہے کہ چاہے اس کیس کا فیصلہ کئی سالوں بعد آئے لیکن نواز لیگ کو بیک فٹ پر کیھلنے پر مجبور کیا جاسکتا ہے؟؟؟
                اسٹبلشمنٹ کے موجودہ سیٹ اپ کو معلوم ہےکہ اس کے حاضر سروس ممبران پر کوئی آنچ نہیں آئے گی لہذا وہ اپنی نئی بساط میں پرانے مہروں کو پٹوانے میں زرا بھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرے گی۔کہ نئی بساط نئےمہروں کے ساتھ کھیلنا زیادہ عقلمندی کی بات ہوگی۔

                مجھے یاد ہے اچھی طرح کہ 93کے الیکشن میں جنرل آصف کی عارضہ قلب کی بنا پر موت کو نواز شریف کی سازش قرار دے کر خوب اخبارات میں اچھالا گیا تھا کہ اسے تو موت کی سزا ہوجائے کی فوج اپنے جنرل کی موت کو آسانی سے ہضم نہیں کرے گی اور اسی طرح کی اخباری بیانوں کی بنا پر اُس وقت کی نواز لیگ کو بھی پیچھے دھکیلنے کی ناکام کوشش کی گئی تھی

                سو اس سارے قصے میں "وقت کی افادیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا"۔

                السلام عیكم
                پاگل صاحب آپ كی مندرجہ بالا باتوں سے میں متفق نہیں ہوں۔ میں مانتا ہوں كہ ایك جیالا ہونے كے ناطے آپ كا دل و دماغ یہ ہرگز برداشت نہیں كرے گا كہ آپ كا لیڈر یا آپ كی پسندیدہ جماعت اس قسم كے معاملات میں دوشی پائی جائے لیكن جو سچ ہے وہ تو سامنے آنا ہی ہے۔ رہی بات آپ كی كہ اس كی ٹائمنگ ٹیك نہیں ہے اور یہ الیكشن كے وقت میں اچھالا جا رہا ہے كیونكہ بقول آپ كے نواز شریف صاحب اگلا الیكشن جیتنے والے ہیں (جو كہ آپ كی غلط فہمی ہے) اسی لئے ان كی ریپوٹیشن خراب كرنے كے لئے ان كے مخالفین یہ كیس سامنے لائے ہیں تو اطلاع كے لئے عرض ہے كہ نواز شریف صاحب انیس سو ستانوے میں بھی الیكشن جیتے تھے اگر ان كے مخالفین چاہتے تو اس وقت اس كیس كو اچھال كر اس كی ریپوٹیشن خراب كرسكتے تھے مگر ایسا ہوا نہیں۔ لہذا آپ كی اس بات سے میں متفق نہیں ہوں۔ اور رہی بات كیس كی كہ یہ جھوٹ كا پلندہ ہے یا حقیقت تو جہاں تك میری ناقص رائے ہے اس كے مطابق ہونہہ دال میں كالا تو ضرور ہے قومی خزانے كا بے دریغ استعمال ہوا ہے اور یہ بات آئی ایس آئی كے سابقہ ڈی جی ز بارہا كہہ چكے ہیں اب صرف یہ جاننا ہے كہ كون كون اس میں شریك تھا ویسے چور كبھی یہ نہیں كہے گا كہ میں نے چوری كی ہے اب كام عدلیہ كا ہے كہ وہ اس كیس كو كیسے حل كرتی ہے وگرنہ اصغرخان صاحب نے تو كئی سال پہلے كورٹ كا دروازہ كھٹكھٹایا تھا لیكن اس وقت شاید پاكستان كے تمام سیاہ و سفید كے مالك فوجی بھائی تھے اور تمام فیصلے انہی كی مرضی سے ہوتے تھے اب بھی ہوتے ہیں لیكن یہ ہے كہ ایك جمہوری سیٹ اپ٬ سٹرانگ میڈیا اور قدر آزاد عدلیہ كی وجہ سے شاید اس كیس كو دوبارہ كھولنے كا فیصلہ كیا گیا ہے اب دیكھنا یہ ہے كہ اونٹ كس كروٹ بیٹھتا ہے یا ماضی كی طرح یونہی چلتا جاتا ہے۔
                مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

                Comment

                • #9
                  Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

                  Originally posted by Pagal1 View Post

                  اسٹبلشمنٹ کے موجودہ سیٹ اپ کو معلوم ہےکہ اس کے حاضر سروس ممبران پر کوئی آنچ نہیں آئے گی لہذا وہ اپنی نئی بساط میں پرانے مہروں کو پٹوانے میں زرا بھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرے گی۔کہ نئی بساط نئےمہروں کے ساتھ کھیلنا زیادہ عقلمندی کی بات ہوگی۔

                  تھوڑا ایكسپلین كرنے كی زحمت كریں گے كہ "پرانے مہروں" سے كون مراد ہے ؟ نئے مہروں سے تو میرا خیال ہے آپ كا اشارہ "انقلاب خان" كی طرف ہے
                  مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

                  Comment

                  • #10
                    Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

                    Originally posted by Dil Peshawari View Post
                    السلام عیكم
                    پاگل صاحب آپ كی مندرجہ بالا باتوں سے میں متفق نہیں ہوں۔ میں مانتا ہوں كہ ایك جیالا ہونے كے ناطے آپ كا دل و دماغ یہ ہرگز برداشت نہیں كرے گا كہ آپ كا لیڈر یا آپ كی پسندیدہ جماعت اس قسم كے معاملات میں دوشی پائی جائے لیكن جو سچ ہے وہ تو سامنے آنا ہی ہے۔ رہی بات آپ كی كہ اس كی ٹائمنگ ٹیك نہیں ہے اور یہ الیكشن كے وقت میں اچھالا جا رہا ہے كیونكہ بقول آپ كے نواز شریف صاحب اگلا الیكشن جیتنے والے ہیں (جو كہ آپ كی غلط فہمی ہے) اسی لئے ان كی ریپوٹیشن خراب كرنے كے لئے ان كے مخالفین یہ كیس سامنے لائے ہیں تو اطلاع كے لئے عرض ہے كہ نواز شریف صاحب انیس سو ستانوے میں بھی الیكشن جیتے تھے اگر ان كے مخالفین چاہتے تو اس وقت اس كیس كو اچھال كر اس كی ریپوٹیشن خراب كرسكتے تھے مگر ایسا ہوا نہیں۔ لہذا آپ كی اس بات سے میں متفق نہیں ہوں۔ اور رہی بات كیس كی كہ یہ جھوٹ كا پلندہ ہے یا حقیقت تو جہاں تك میری ناقص رائے ہے اس كے مطابق ہونہہ دال میں كالا تو ضرور ہے قومی خزانے كا بے دریغ استعمال ہوا ہے اور یہ بات آئی ایس آئی كے سابقہ ڈی جی ز بارہا كہہ چكے ہیں اب صرف یہ جاننا ہے كہ كون كون اس میں شریك تھا ویسے چور كبھی یہ نہیں كہے گا كہ میں نے چوری كی ہے اب كام عدلیہ كا ہے كہ وہ اس كیس كو كیسے حل كرتی ہے وگرنہ اصغرخان صاحب نے تو كئی سال پہلے كورٹ كا دروازہ كھٹكھٹایا تھا لیكن اس وقت شاید پاكستان كے تمام سیاہ و سفید كے مالك فوجی بھائی تھے اور تمام فیصلے انہی كی مرضی سے ہوتے تھے اب بھی ہوتے ہیں لیكن یہ ہے كہ ایك جمہوری سیٹ اپ٬ سٹرانگ میڈیا اور قدر آزاد عدلیہ كی وجہ سے شاید اس كیس كو دوبارہ كھولنے كا فیصلہ كیا گیا ہے اب دیكھنا یہ ہے كہ اونٹ كس كروٹ بیٹھتا ہے یا ماضی كی طرح یونہی چلتا جاتا ہے۔
                    السلامُ علیکم
                    دلپشاوری بھائی بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا
                    آپ سے ایک درخواست ہے کہ "آئیندہ مجھے جیالا "نہ کہئے گا میں اُن کی طرح ہوش و خرد دفنا کر زردآری کے پیچھے نہیں چل رہا
                    جس قسم کی فضا بنائی جا رہی ہے اُس کے مطابق سچ میں نواز ایک بڑی اکثریت حاصل نہیں کر سکے گا "اور آپ کہیں گے کہ آپ نے تو پہلےہی اسے میری خوش فہمی کہہ دیا تھا :"۔
                    آپ نے خود ہی مان لیا کہ اُس وقت یعنی نوے کی دھائی میں آرمی اور اس کے اتحادیوں کا کنٹرول زیادہ تھا لہذا وہ لوگ اُس وقت اس کیس کو اوپن کروا کے اپنے ہی حاضر سروس لوگوں کو مشکل میں کیس ڈالتے؟؟؟
                    اب پلوں کےنیچے سے کافی پانی بہہ چکا اور میں بتا ہی چکا ہوں کہ نئی بساط پر ریٹائیرڈ مہروں کا پٹوانا گھاٹے کا سودا نہیں ہوگا۔
                    سر جی میں نے کہیں بھی یہ نہیں کہا کہ یہ جھوٹ کا پلندہ یا سفید جھوٹ ہے میں تو خود اس کیس کے فیصلے کا منتظر ہوں لیکن ساتھ ہی اس کے دوسرے پہلووں پر بھی نظر رکھنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ اگر زردآری پر پچھلے بیس سالوں سے کوئی کیس ثابت نہیں ہوسکا تو اس کیس کا بھی فیصلہ شائد سال دو سال سے پہلے نہ آئے لیکن اگر "اللہ جی نے چاہا اور نواز شریف اس میں ملوث نہ پایا گیا "پھر بھی وہ اس دوران الیکشن میں اس کیس کی زد سے نہیں بچ سکے گا اور مخالفین اس کا بھرپور فائدہ اُٹھاتے ہوئے ووٹر کا زہن اپنی جانب مبزول کروانے میں کامیاب ہوچکے ہونگے جس کا ازالہ بعد میں نہ عدلیہ کرے گی نہ کوئی ایجنسی۔
                    :star1:

                    Comment

                    • #11
                      Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

                      Originally posted by Dil Peshawari View Post
                      تھوڑا ایكسپلین كرنے كی زحمت كریں گے كہ "پرانے مہروں" سے كون مراد ہے ؟ نئے مہروں سے تو میرا خیال ہے آپ كا اشارہ "انقلاب خان" كی طرف ہے

                      عقل مندی میں آپ مجھ سے بہت آگے ہیں :)۔

                      دوسرے اب حمید گل،اسلم بیگ،اسد درانی وغیرہ اُنہی ریٹائیرڈ مہروں میں سے ہیں جنہیں پٹوانے میں "گریٹ گیم"والوں کو زرا بھی پشیمانی نہیں ہوگی

                      مزید یہ کہ نہ صرف ان کو بلکہ بہت سے چھپے ہوئے چہروں کو کہا جائے گا کہ اب تمھارے لئے یہی بہتر ہے کہ"سلطانی گواہ "بن کر اس اس کے خلاف بیان دے دو تو تمھاری باقی ماندہ زندگی شائد جیل کے پیچھے گزرنے سے بچ جائے۔

                      ابھی تو ابتدا ہے دیکھئے کیا کیا ظہور پزیر ہوتا ہے
                      :star1:

                      Comment

                      • #12
                        Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

                        Originally posted by Pagal1 View Post

                        عقل مندی میں آپ مجھ سے بہت آگے ہیں :)۔

                        دوسرے اب حمید گل،اسلم بیگ،اسد درانی وغیرہ اُنہی ریٹائیرڈ مہروں میں سے ہیں جنہیں پٹوانے میں "گریٹ گیم"والوں کو زرا بھی پشیمانی نہیں ہوگی

                        مزید یہ کہ نہ صرف ان کو بلکہ بہت سے چھپے ہوئے چہروں کو کہا جائے گا کہ اب تمھارے لئے یہی بہتر ہے کہ"سلطانی گواہ "بن کر اس اس کے خلاف بیان دے دو تو تمھاری باقی ماندہ زندگی شائد جیل کے پیچھے گزرنے سے بچ جائے۔

                        ابھی تو ابتدا ہے دیکھئے کیا کیا ظہور پزیر ہوتا ہے
                        :mm:

                        اوہ مجھے لگا پرانے مہروں سے آپ كی مراد نواز شریف اور سابقہ اسلامی جمہوری اتحاد كے دیگر بڑے بوڑھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
                        :khi:

                        ہاں آپ كی بات سے متفق ہوں "میچ فكسر وہی ہے اور وہی كھیل دوبارہ كھیلے گا بس فرق اتنا ہے كہ آج كھلاڑی الگ ہیں" كل تك پیپلز پارٹی كو زیر كرنے كے لئے ایسٹبلشمنٹ سے پیسے لینے والوں اور ان كے اشاروں پر چلنے والوں كو آج ایسٹبلشمنٹ كے نئے مہروں كی طرف سے چیلنج كا سامنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔كسی نے سچ كہا ہے "جیسی كرنی ویسی بھرنی" ایز یو سو٬ سو شل یو ریپ۔
                        مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

                        Comment

                        • #13
                          Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

                          كیوں اداس كرتے ہو سردیوں كی شاموں میں
                          اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح كے كاموں میں
                          مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

                          Comment

                          • #14
                            Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

                            Originally posted by Dil Peshawari View Post
                            :mm:

                            اوہ مجھے لگا پرانے مہروں سے آپ كی مراد نواز شریف اور سابقہ اسلامی جمہوری اتحاد كے دیگر بڑے بوڑھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
                            :khi:

                            ہاں آپ كی بات سے متفق ہوں "میچ فكسر وہی ہے اور وہی كھیل دوبارہ كھیلے گا بس فرق اتنا ہے كہ آج كھلاڑی الگ ہیں" كل تك پیپلز پارٹی كو زیر كرنے كے لئے ایسٹبلشمنٹ سے پیسے لینے والوں اور ان كے اشاروں پر چلنے والوں كو آج ایسٹبلشمنٹ كے نئے مہروں كی طرف سے چیلنج كا سامنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔كسی نے سچ كہا ہے "جیسی كرنی ویسی بھرنی" ایز یو سو٬ سو شل یو ریپ۔
                            میں تو آپ کو عقل مند سمجھ رہا تھا :shyy:۔
                            بیوروکریسی ،اسٹیبلشمنٹ،ایجنسیاں سیاست دانوں کو ٹشو کی طرح استعمال کرتی ہیں
                            اگر صرف ان کو گندا کرنا ہوتا تو "آپ کے کہنےکے مطابق یہ کام واقعی93میں ہوسکتا تھا"لیکن اُس وقت ان ایجنسیوں کے کچھ حاضر سروس ممبران کے نام سامنے آسکتے تھے اور دوسرے جو لوگ حاضر سروس نہیں بھی تھے تو اُن کے جونئیر جو ترقی کر کے اب اُن کی سیٹوں پر براجمان تھے اُس کو اپنے سینئرز کی کچھ حیاٗ شرم مانع تھی
                            لیکن اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت وقت گزر گیا اب نواز شریف جیسے فرد کا جو خود احتسابی سے گزرتے ہوئے بہت تبدیل ہوچکا ہے اِس کو نکیل ڈالنے کےلئے ریٹارئیڈ افسروں کو مورد الزام ٹھہرا کر نواز کا راستہ روکنا گھاٹے کا سودا نہیں ۔

                            میں اب بھی اپنی اس بات پر قائم ہوں کہ جس وقت بھی موجودہ سپریم کورٹ نے نواز گروپ کو سزا سنا دی میں اس فرد سے کنارہ کشی کر لوں گا کیونکہ میں"جیالا نہیں "۔
                            :star1:

                            Comment

                            • #15
                              Re: مہران گیٹ سکینڈل اور اس کی ٹائیمنگ؟؟؟

                              جی بالكل میرا مطلب بھی یہی تھا ایجنسیوں نے ہمیشہ جمہوریت كو كمزور كرنے كے لئے انہی سیاستدانوں كو ٹشو پیپر كے طور پر استعمال كیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ایك دوسرے كے خلاف استعما ل كیا ہے میچور اور ذہین سیاستدان كبھی ان كے جھانسے میں نہیں آتے یہ كام اكثراس میدان میں نووارد كھلاڑی ہی كرتے ہیں بعد میں انہیں ہوش آجاتا ہے لیكن تب جب پانی سر سے گزر چكا ہوتا ہے اور ان كے مقابلے میں ایسٹبلشمنٹ كوئی نیا كھلاڑی نامزد كرچكی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

                              Working...
                              X