Re: عمران الیکشن نتیجہ۔۔
گستاخی معاف یہ تھریڈ میں نے ہی لگایا ہے
اور منع اس لئے کیا تھا کہ آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے صاحب تھریڈ کا اصل مقصد پیچھے چلا جاتا ہے اور آپ جیسے افراد طویل اور لا حاصل بحث شروع کر کے بیٹھ جاتے ہیں
آپ جیسے لوگ خود ہی کو عقل کل کیوں سمجھتے ہیں سبھی کو معلوم ہےکہ اسلام نے کونسا نظام حکومت پسند کیا ہے۔
بہتر ہے کہ آپ اپنی بحث کے لئے اپنا تھریڈ لگائیں شکریہ
میں آپ سے الجھنا نہیں چاہتا۔
Originally posted by ghurabaa
View Post

Comment