السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
میں تہہ دل سے اُن تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس پولنگ میں حصہ لیا اور جنہوں نے پڑھ کر نظر انداز کر دیا"جنہوں نے پڑھ کر نظر انداز کر دیا اُن سے گزارش ہے کہ حقیقی زندگی میں اپنے اس حق کو کبھی نظر انداز نہ کرنا"
اس چھوٹی سے پولنگ میں حصہ لینے والوں نے ایک تاریخ رقم کر دی ہےجو آنے والے سال ڈیڑھ سال میں نوشتہ دیوار ہوگی،جن دوستوں کے اندازے درست ثابت ہونگے نہ تو وہ اتنے خوش ہوں کہ دوسروں کے لئے دل آزاری کا سبب بنیں ۔اور جن دوستوں کے اندازے درست ثابت نہیں ہونگے وہ جمہوری عمل پر یقین رکھیں اگلی مرتبہ اُن کی منشاء کے مطابق بھی فیصلہ ہوسکتا ہے۔
آنے والے وقت میں کچھ بھی ہو لیکن ایک بات ہم سبھی کو یاد رکھنی چاہئے کہ ہم سب پاکستانی ہیں اور یہ سب جماعتیں پاکستان کی جماعتیں ہیں قطعہ نظر اس کے کہ کون زیادہ بہتر ہے اور کون کم ،لیکن وہ ووٹر جو ان کو الیکشن میں ووٹ دیتا ہے اُس کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ جو بھی حکومت کرے وہ پاکستان کو دنیا میں ایک باعزت مملکت بنائے اور اہل پاکستان کی بہتری کے لئے کوشاں ہو۔

http://www.pegham.com/gallery/showim...3&userid=11107
پلیز کوئی تصویر کو اوپن فورم پر لگانا بتائے میں نے تو کوشش کر دیکھی پر کوئی فائدہ نہیں ہواhttp://www.pegham.com/gallery/showim...3&userid=11107
Comment