Re: اسلام آباد: گورنر پنجاب قاتلانہ حملے میں ج
اتنا شور پسند نہیں مٹھائیاں بانٹی گئیں لوگوں کے میسجز بھی آنا شروع ہوگئے کے قادری
کے لیے دو نفل نماز پڑھی جائے
اسلام علیکم
اتنا شور پسند نہیں مٹھائیاں بانٹی گئیں لوگوں کے میسجز بھی آنا شروع ہوگئے کے قادری
کے لیے دو نفل نماز پڑھی جائے
لیکن سوچنے کی بات یہ کہ سلیمان تاثیر کسی بھی طرف سے توہین رسالت کے مرتکب نہیں ہوئے
کا بنا یا ہوا تھا اللہ کا نہیں اور دنیا کے کسی بھی ملک میں یہ قانون رائج نہیں۔۔اسی قانون کی اڑ لے
عیسائی بستیوں کے گھر بھی جلائے گئے تھے
اور ایک جج اظہر بھٹی کو بھی قتل کیا گیا تھا۔۔ خود ھضور پاک کی حیات طیبہ کا مطالعہ کیا جائے تو
انہوں نے اپنے بدترین دشمنوں کو بھی معاف کر دیا تھا جبہ طیبہ کے مقام پر لوگوں نے پتھر برسائے
تو اپ کے سر مبارک سے ٹانگوں سے خون رواں ہو گیا تو اللہ تعالی نے وحی نازل کی کے اے پیغمبر
سے مطابقت نہیں رکھتا

انسان کے بنائے ہوئے قانون پہ نظر ثانی کیا توہین رسالت ہے ؟؟
لیکن ہم لوگوں کا باوا آدم ہی نرالہ ہے ڈاکے*ڈٍالیں گے چوری زنا شراب ملاوٹ جھوٹ مکر فریب قدم قدم
پہ مکروہ خدائی فوجدارئیاں ناپاک ٹھیکداریاں ڈبل شفٹ میں عوام کا استحصال لیکن اس کو ہم توہین رسالت
نہیں جانتے۔۔
یا ڈھٹائی تیرا ہی آسرا
پہ مکروہ خدائی فوجدارئیاں ناپاک ٹھیکداریاں ڈبل شفٹ میں عوام کا استحصال لیکن اس کو ہم توہین رسالت
نہیں جانتے۔۔
یا ڈھٹائی تیرا ہی آسرا
کسے مجال کہ یہ ملک اتنا بزدل ہے
کہ اپنا غم بھی بتانے میں عار ہے جس کو
ہپ ملک جس میں عوامی حقوق عام نہیں
یہ ملک جس میں فقط ڈگریاں ہیں کام نہیں
یہ ملک جنس کی تعلیم جرم ہے جس میں
یہ ملک جس میں ابھی تک نزاع مذہب سے
سلے ہوئے ہیں تفکر، بکے ہوئے ہیں دماغ
یہاں تو جلنے سے ڈرتے ہیں بدنصیب چراغ
یہاں تو آج بھی ہے ذہنیت میں کل وقار
کہ اپنا غم بھی بتانے میں عار ہے جس کو
ہپ ملک جس میں عوامی حقوق عام نہیں
یہ ملک جس میں فقط ڈگریاں ہیں کام نہیں
یہ ملک جنس کی تعلیم جرم ہے جس میں
یہ ملک جس میں ابھی تک نزاع مذہب سے
سلے ہوئے ہیں تفکر، بکے ہوئے ہیں دماغ
یہاں تو جلنے سے ڈرتے ہیں بدنصیب چراغ
یہاں تو آج بھی ہے ذہنیت میں کل وقار
خیراندیش
عامر احمد خان
Comment