Re: Sab Se Aik Sawal
Originally posted by mirza ghalib
View Post
تو میرے بھائی جب آپ دعوت فکر دیتے ہیں تو اس کا یہی مطلب ہوتا ہے ناں کہ سامنے والا اس مسئلہ پر غور و فکر کرے اور جب ہم نے اس مسئلہ پر غور کیا تو جو سوالات ہمارے زہن میں آئے وہ آپ سے کردیئے اور اب آپ ناراض ہونے لگے جب کسی مسئلہ پر گرفت نہ ہو تو اس کی دعوت فکر نہیں دینی چاہیے ۔ ۔ ۔ ۔ آپ نے فرمایا کہ آپ نے یہ مسئلہ ابن عربی کی کتاب فصوص الحکم میں پڑھا تو میرے بھائی ابن عربی کو تو بڑے بڑے فضلاء نہیں سمجھ سکے میں اور آپ کس کھیت کی مولی ہیں ۔ ۔۔ امید کرتا ہوں میرا نقطہ آپ سمجھ گئے ہونگے ۔ ۔
Comment