:)
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Sab Se Aik Sawal
Collapse
X
-
Re: Sab Se Aik Sawal
عربی کا مشہور مقولہ ہے کہ کل اشیاء تعرف باضدادھا کہ تمام اشیاء یعنی چیزیں اپنی ضدوں سے پہچانی جاتی ہے ۔۔۔ لیکن یہ مقولہ محدود ہے فقط اشیاء ہونے تک جب کہ اللہ پاک ہے شئے ہونے سے لہذا اسکی ذات پاک کی کوئی ضد نہیں اور حقیقی اعتبار سے بھی کوئی شئے اللہ پاک کی ضد ہو ہی نہیں سکتی ۔ ۔ ۔ فقط واللہ اعلمساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
-
Re: Sab Se Aik Sawal
Originally posted by aabi2cool View Postعربی کا مشہور مقولہ ہے کہ کل اشیاء تعرف باضدادھا کہ تمام اشیاء یعنی چیزیں اپنی ضدوں سے پہچانی جاتی ہے ۔۔۔ لیکن یہ مقولہ محدود ہے فقط اشیاء ہونے تک جب کہ اللہ پاک ہے شئے ہونے سے لہذا اسکی ذات پاک کی کوئی ضد نہیں اور حقیقی اعتبار سے بھی کوئی شئے اللہ پاک کی ضد ہو ہی نہیں سکتی ۔ ۔ ۔ فقط واللہ اعلم
beshak :SubhanAllhaa:
Originally posted by ScorpioN_RulzZ View Postelm nahe, aap apni soch bateay phir hum bhi ghour kartay haiN, mehez sawal poch kar ghour o fikar ki dawat woh bhi itnay has'sas mozo par mery khayal maiN munasib nahe.شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Re: Sab Se Aik Sawal
ضد کہتے ہیں اس چیز کو جو مد مقابل شے کے ساتھ جمع نہ ہو سکے یعنی متضاد یا برعکس جہاں تک اشیاء کی معرفت کا تعلق اضداد کے ساتھ ہے تو اتنا سمجھ لیجیئے کہ اشیاء کی اضداد میں جہاں انکی صفات میں ایک طرف تخالف (یعنی اختلاف یا متضاد ہونا) پایا جاتا ہے وہیں ایک طرح سے تناسب (یعنی موافقت یا موزونیت کا ہونا) بھی پایا جاتا ہے اور یہی نسبت یا تناسب دو متضاد چیزوں میں جب درجہ کمال کو پہنچتا ہے تو وہ دونوں چیزیں ایک دوسرے کی ضد کہلاتی ہیں مثلا رات اور دن میں تضاد ہے اور انکا تضاد انکی صفات میں ہے کہ رات کی صفت اندھیرا ہے جبکہ دن کی صفت اجالا ہے لہذا یہ دونوں ایک دوسرے کی مخالف صفت ہونے کی وجہ سے ایک دوسرے کی ضد ہیں جبکہ ان دونوں میں تناسب یہ ہے کہ یہ دونوں اپنی اپنی صفت کے اعتبار سے کامل و اکمل ہیں لہذا انکی صفات میں کاملیت کا یہی تناسب انکی ضد ہونے کا بھی باعث بنتا ہے ۔ ۔ ۔۔ اشیاء میں اضداد کے فلسفے کو سمجھنے کے بعد اب آپ اپنے سوال پر غور کریں ؟؟؟؟؟؟؟ اول تو آپ کا سوال یہ تھا کہ " اللہ کی کیا ضد ہے " تو ہم نے اس کا جواب ماقبل میں عرض کردیا کہ اللہ اسم ذات ہے اور یہ علم ہے اور اللہ پاک کی ذات شئے ہونے سے پاک ہے لہذا اس اعتبار سے اس کی کوئی ضد نہیں اور اگر آپ اشیاء کی اضداد کے فلسفے پر اگر غور کریں تو تب بھی آپ پر واضح ہوگا کہ اللہ پاک کی ذات کی حقیقت میں کوئی ضد نہیں کہ کسی بھی ذات میں اللہ پاک کی ذات جیسی کوئی بھی نسبت نہیں لہذا فقط تخالف سے ضد مراد نہیں لی جاسکتی ۔ ۔۔ ۔ باقی اللہ پاک ہے اور اللہ اسم ذات ہے اور ہر ذات صفات کا مجموعہ ہوتی ہے اس اعتبار سے اللہ پاک کی بے شمار صفات ہیں جن میں اس کا احد ہونا ہے جو کہ توحید کو لازم ٹھراتا ہے لہذا توحید کی ضد شرک ٹھری . خالق ہونا اللہ کی صفت ہے اور مخلوق اس کی ضد ٹھری معبود ہونا اس کی صفت ہے اور عبد اسکی ضد ٹھری اسی طرح علٰی ھذا القیاس مگر ان تمام صفات میں جو جو تخالف و تناسب ہے وہ مخلوق کے اعتبار سے ہے نہ کے خالق کے اعتبار سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔باقی واللہ اعلمساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: Sab Se Aik Sawal
bhai meray main nay Allah ki sifaat ki nahi us ki zaat ki zidd poochi hai...."Allah" ism-e-zaati hai aur wo apnay tamam jalwon kay sath zaher hai aur zaher wohi hota hai jis ki aks ho.mutzaad cheezon ki pehchan agar aik doojay say hai wo makhlooq hoyi na?chahay wo insan hai yaa pathar...Khaliq to Allah hi howa na.
Still waiting for answer.
main Allah ki zidd zarur bataon ga magar abhi mujay aur comments ka intezar hai.sigpic
Comment
-
Re: Sab Se Aik Sawal
Originally posted by mirza ghalib View Postbhai meray main nay allah ki sifaat ki nahi us ki zaat ki zidd poochi hai...."allah" ism-e-zaati hai aur wo apnay tamam jalwon kay sath zaher hai aur zaher wohi hota hai jis ki aks ho.mutzaad cheezon ki pehchan agar aik doojay say hai wo makhlooq hoyi na?chahay wo insan hai yaa pathar...khaliq to allah hi howa na.
Still waiting for answer.
Main allah ki zidd zarur bataon ga magar abhi mujay aur comments ka intezar hai.حجورررر یہ عکس سے آپکی کیا مراد ہے یہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ زرا وضاحت فرمائیں گے ؟؟؟؟؟؟ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: Sab Se Aik Sawal
بات اگر دعوت فکر کی ہی ہے تو پھر میں آپ سے چند سوالات کرنے کی یہاں پر اجازت چاہوں گا ۔ ۔ ۔۔ امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے اور میری الجھن دور فرمائیں گے ۔ ۔ ۔۔
آپ نے فرمایا کہ ہر شئے کی ضد ہوتی ہے ۔ ۔ ۔
سوال یہ ہے کہ شئے کسے کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور ضد کی تعریف کیا ہے ؟ اور کسی بھی شئے کی ضد ہونے کا جو وصف کسی دوسری شئے میں ہوتا ہے کیا وہ وصف محض امکانی ہوتا ہے یا پھر اس کے وجود کا تحقق لازمی ہوتا ہے حقیقت میں اشیاء کی اضداد کا ادراک و معرفت حاصل ہوسکے ؟؟؟؟؟۔ ۔ ۔
آپ نے فرمایا "جب کچھ نہیں تھا تو تب خدا تھا " جب کچھ نہ ہونے سے پہلے بھی خدا تھا تو پھر کچھ نہ ہونے کا مفروضہ ہی غلط ہوا ؟؟؟؟؟؟' اور حقیقت میں کچھ نہ ہونے سے آپ کی مراد مخلوق کا عدم میں ہونا ہے اور حقیقت یہ ہے کہ خدا ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا ۔ ۔ ۔ ۔لہذا کچھ نہ ہونا تو پایا ہی نہیں گیا لہذا برائے مہربانی کچھ نہ ہونے کو ثابت فرمائیں ؟؟؟؟؟؟؟ حقیقت یہ ہے کہ خدا ہر حال میں ہے اور رہے گا اور کچھ نہ ہونا کبھی بھی نہیں ہوگا کہ ہمیشہ خدا ہوگا لہزا ضد ثابت نہ ہوئی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
امید کرتا ہوں سوالوں کے جواب جلد ملیں گے ۔ ۔ ۔ ۔تاکہ میں اگلے سوالات کر سکوں ۔ ۔۔ والسلامLast edited by aabi2cool; 23 June 2009, 18:23.ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: Sab Se Aik Sawal
Originally posted by mirza ghalib View Postmain aik jahil sa banda hun bhai,, main nay jo kehna tha keh diya.lafzon ka her pher mujay nahi ata.isi liye meray swal bi mukhtasir aur jawab bi mukhtasir hotay hain.تو میرے بھائی آپ اگر جاہل سے بندے ہیں تو پھر یہاں دعوت فکر کیوں لے نکر آئے ہیں ؟؟؟؟؟ اور وہ بھی اتنے اہم موضوع پر کے اللہ پاک کی ذات بابرکات پر آپ دعوت فکر دے رہے ہیں اور اپنا وصف جاہلیت بتا رہے آپ کا تو یہ حق ہی نہیں بنتا پھر کیوں ایسا کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جب آپ دوسروں کو دعوت فکر دیں کسی بھی نظریہ پر تو کم از کم اس نظریہ کی تو مکمل اسٹڈی کر لینی چاہیے تاکہ جس چیز کو ثابت کرنا مقصود ہو اس کے ثبوت کے خلاف جتنے بھی سوالات اٹھیں ان سب کا شافی و وافی جواب دیا جاسکے ۔ ۔ ۔ آپ نے ایک تھریڈ میں فرمایا تھا کہ آپ ایک سوال کا جواب بڑے بڑے علماء نہیں دے سکے مگر پل کے نیچے بیٹھے ایک فقیر نے آپ کو مطمئن کردیا ۔ ۔ ۔ میں اگر غلطی پر نہ رہوں تو وہ یہی سوال تھا کہ جسے آپ نے ہم سب کے سامنے پیش کیا ۔ ۔ ۔ عجب اطمینان ہے آپکا کہ ہمارے چند سوالات پر ہی بکھر گیا جب کہ آپ کو دعوٰی تھا بڑے بڑے علماء کی نااہلی کا ۔ ۔ ۔ امید کرتا ہوں آئندہ آپ کوئی بھی نظریہ پیش کرنے سے پہلے اس کی خوب اسٹڈی فرما کر اپنی فکر کی دعوت دوسروں کو دیں گے والسلام آپ کا خیر اندیش عابد عنائتLast edited by aabi2cool; 23 June 2009, 18:33.ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: Sab Se Aik Sawal
main nay tafseel likhna shuru ki to aap ki yeh lafaazi dhari reh jay gi. main nay kahan tha kay main dawat fikar deta hun ,,meray jawab say aap ki tasali naih hoyo to na ho,, BTW yeh wo sawal naih tha jis ka jawab muje ek mochi ne diya tha
wo qaza-o-qadr ka masla hai... wahan par bhi aap ki soyi atak jay gi.
ikhtelaaf karna kuch logon ka shewa hota hai aur yeh un ka haq bhi hai........ main nay yeh masla ibn-earabi ki kitab fasoos-al-hikm main parha tha jo abi zer-r-behas hai,balkat tha..... no more comments from my side.sigpic
Comment
Comment