Originally posted by fawad
View Post
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے اوبامہ کا وہ جملہ نہیں لکھا جو بی بی سی کی ہیڈ لائن تھا کے "کابل کی "پروبلم" پاکستان سے آتی ہے
تو مطلب یہ ہوا بھائی کے انڈیا کو کھلی چھٹی ہے کہ وہ افغانستان میں رہ کر پاکستان دشمن عناصر کی امداد کرے۔۔ بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی تحریک چلائے۔۔۔۔ اور سی آئی اے تحریک طالبان پاکستان کی امداد کرے۔۔۔ اور پا کستان مخالف لوگوں کو بھرپور سپورٹ دے۔۔۔ مگر اگر پاکستان کچھ جوابی کاروائی کرے تو ہم دہشت گرد۔۔۔۔ واہ جی واہ۔۔۔
القاعدہ کا نام سے امریکہ والے کافی فائدے اﹸٹھا چکے ہیں اب بس کریں۔۔ پاکستان کے مسا ئل کی وجہ امریکہ ہے۔۔۔ پاکستان کے جہادی گروہ ۱۱/۹ سے پہلے بھی تھے۔۔۔ پر اب جو پاکستان کے خلاف لڑ رہے ہیں وہ را کے تربیت یافتہ افغانی،بھارتی، اور کچھ سی آئی اے کے امداد یافتہ بیت اللہ مسحود جیسے لوگ ہیں۔۔۔
دوسری با ت امداد کی۔۔۔ محترم یہ امدا بھی ہمارے چور اور نکٹھو حکمرانوں کی جیب میں جائے گی۔۔ اس سے پاکستان کے حالات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔۔۔ زارداری جیسے لوگ کچھ انجوائے کر لیں گے۔۔۔
ہمارے حکمران بھی اسی لیے جنگ جارے رکھے ہوئے ہیں کے ڈالر آرہے ہیں۔۔۔ وہ اپنے گمان میں امریکہ کو الو بنا رہے ہیں۔۔۔۔ اور امریکہ اپنے خیال میں ان کو۔۔
تیسری بات۔۔ یہ واقعی ہماری جنگ نہیں۔۔۔ خیبر اجینسی کا دھماکہ آپ کو یاد ہے پر آپ شاید مناواں کا حملہ بھول گئے ۔۔جس میں افغانی گرفتار ہوئے ہیں۔۔۔۔ پر اس پر اوبا مہ الو کا پٹھا یہ نہیں کہے گا کے اصل میں پاکستان کی پریشانی کا بل سے آ رہی ہے۔۔۔۔
ہماری جنگ اگر ہے تو یہ ہے کے۔۔۔۔ امریکہ کو افغانستان سے نکال باہر کرنا۔۔۔ تا کے پاکستان محفوظ رہے۔۔۔۔ ہم نے روس کو مات دی تھی ہم انشااللہ امریکہ کو بھی "لات" دیں گے۔۔۔۔
اور اوبامہ کا جو پاکستان پر کاروائی کا خواب ہے۔۔۔ اس کی بھیانک تعبیر بھی اس کو "گفٹ" کریں گے۔۔۔۔۔۔۔
Comment