میرے کچھ ساتھیوں کا خیال ہے کہ ہم پاکستانی اس قابل نہیں ہیں کہ ہمارے ملک میں جمہوریت ہو وہ ہمیشہ آمریت کی حمایت کرتے ہیں ان کے خیال میں آمریت ہی پاکستان کے تمام مسایل کو حل کر سکتی ہے جبکہ میں آمریت کو پاکستان میں تمام مسایل کا ذمہ دار سمجھتا ہوں۔
ایک لولی لنگڑی جمہوریت بھی بہت بہتر ہے ڈکٹیترشپ سے،کیونکہ جمہوریت میں ہمارے نمایندوں کو اس بات کا ڈر ہوتا ہے کہ ایک دن اپنے عوام کے پاس واپس جانا ہے اور پھر غلط کام کرنے کے بعد وہ عوام کا سامنا کیسے کر سکے گا۔اس لیے وہ عوام کے لیے سوچتا ہے اور عوام کے مساءل حل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔جبکہ ڈکٹیٹر کو ایسا کویی ڈر نہیں ہوتا اور وہ عوام کو کیڑے مکوڑوں سے ذیادہ اہمیت نہیں دیتا
آمر جب بھی آیا ہے اس نے ملک کی سالمیت کو نقسان پہنچایا ہے اور ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر کے چلا جاتا ہے اور ملک میں جو خرابیاں پیدا ہو گیء ہوتی ہیں وہ سب سیاستدانوں کے کھاتے میں پڑ جاتی ہیں
پھر جیسے ہی ملک کی حلت کچھ بہتر ہونے لگتی ہے ان کے منہ میں پانی آ جاتا ہے اور وہ غیر ملکی طاقتوں کے اشارے پر اقتدار سنبھال لیتے ہیں

Comment